Browsing Category
Urdunews
میئر سلیکٹیڈ مسلط کردہ ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کام کےمعاملے میں کوئی لڑائی نہیں چاہتے، میئر سلیکٹیڈ مسلط کردہ ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اللہ کی مرضی کا نظام قائم کردیں تو…
دبئی میں کوئی میثاق جمہوریت سائن نہیں ہو رہا، خورشید شاہ
وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دبئی میں کوئی میثاق جمہوریت سائن نہیں ہو رہا، سیاست دانوں کی ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں۔سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت میں خورشید شاہ نے کہا کہ تحریک انصاف پر پابندی سےمتعلق ابھی کوئی…
اسحاق ڈار آئی ایم ایف کی تمام شرائط مان چکے ہیں، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف کی تمام شرائط مان چکے ہیں۔تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ شاید چند روز میں آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو جائے۔شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کاش یہ شرائط پہلے مان لی…
فیصل آباد: اناڑی قصائیوں سے گائے بے قابو، ایک قصائی زخمی
فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں اناڑی قصائیوں کی وجہ سے قربانی کے وقت بچھڑا بے قابو ہوگیا۔جیو نیوز کو موصول ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں اناڑی قصائیوں کی وجہ سے عین قربانی کے وقت گائے…
پاک بھارت ٹاکرا: احمدآباد میں ہوٹلوں کے کرائے آسمان چھونے لگے
پاکستان اور بھارت کے تاریخی مقابلے سے قبل احمد آباد میں ہوٹلوں کے کرائے آسمان کو چھونے لگے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی تک ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کی تصدیق نہیں ہوئی لیکن جیسے ہی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اس بات کی…
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا آلائشیں اٹھانے کے کیمپس کا دورہ
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مختلف علاقوں میں آلائشیں اٹھانے کے کیمپس کا دورہ کر کے صورتحال کا جائزہ لیا۔مرتضیٰ وہاب کو ضلع شرقی میں آلائشیں اٹھانے کے کیمپ کے دورے کے موقع پر چنیسر ٹاؤن کے چیئرمین فرحان غنی نے بریفنگ دی۔ترجمان کے مطابق…
عید قرباں پر گورنر پنجاب کا عہد
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے کہا کہ آج عہدکرنا ہے کہ وطن عزیز کو محفوظ تر بنانے کے لیے ذاتی اختلافات کو پس پشت ڈالنا ہے۔گورنر پنجاب نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ سنت ابراہیمی قربانی کے ذریعےاللّٰہ کی رضا کےحصول کا…
کلیجی کھانے کے صحت پر اثرات
بقر عید کا موقع ہو اور گھر میں کلیجی نہ پکے ایسا ہوہی نہیں سکتا، تاہم کلیجی ایک ایسی ڈش ہے جسے کچھ لوگ تو بے حدپسند کرتے ہیں جبکہ کچھ دور بھاگتے ہیں۔اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ کلیجی کھانے سے بدہضمی ہوجاتی ہے یا پھر اس کے استعمال سے صحت پر…
کراچی: سینڑل جیل میں بھی نمازِ عید کی ادائیگی
سینڑل جیل کراچی میں موجود قیدیوں نے بھی نمازِ عیدالاضحیٰ ادا کی۔نماز عید الاضحی میں وطن عزیز کی سلامتی کے لیے دعا کی گئی اور نماز کی ادائیگی کے بعد قیدی اور سینڑل جیل کاعملہ آپس میں بغل گیر ہوئے۔سینڑل جیل کےحکّام نے قیدیوں کو عید کی…
وزیراعظم اور آرمی چیف فوجی جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارنے پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر پاک افغان سرحد پاراچنار پہنچ گئے۔وزیراعظم سرحد پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزاریں گے۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے جوانوں کے بلند حوصلے کو بھی سراہا۔وفاقی وزرا اسحاق ڈار،…
گورنر ہاؤس کے ذریعے عوامی مسائل کا حل تلاش کیا جارہا ہے، خالد مقبول
خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس کے ذریعے عوامی مسائل کا حل تلاش کیا جارہا ہے۔کراچی میں گورنر ہاؤس میں اونٹوں کی قربانی کے موقع پر متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما خالد مقبول صدیقی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا بڑا مسئلہ…
جو کہتے تھے اس کے بغیر پاکستان نہیں چلے گا، چل رہا ہے اور چلتا رہے گا، مولا بخش چانڈیو
مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ جو کہتے تھے اس کے بغیر پاکستان نہیں چلے گا، چل رہا ہے اور چلتا رہے گا۔حیدرآباد میں نمازِ عید کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ جو کہتے تھے ان…
خانہ کعبہ کا حج کے دوران خلا سے ایک خوبصورت منظر
متحدہ عرب امارات کے خلاباز نےحج کے دوران خلا سے خانہ کعبہ کی ایک حیرت انگیز تصویر شیئر کردی۔ایک اماراتی خلاباز نےحج کے دوران خلا سے لی گئی خانہ کعبہ کی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جوکہ انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔خلاباز سلطان النیادی نے مقدس…
کیا آئی ایم ایف سے قرضہ لینا ہی ترقی کا واحد حل ہے؟ سراج الحق
سراج الحق نے کہا ہے کہ کیا آئی ایم ایف سے قرضہ لینا ہی ترقی کا واحد حل ہے۔امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے نمازِ عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے قرضہ لینے سے کبھی ترقی نہیں کر سکتے۔انہوں نے کہا کہ قرضے لے کر ہی…
ٹیکساس میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی
امریکی ریاست ٹیکساس کے تمام شہروں میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی۔ عید کے بڑے اجتماعات ہیوسٹن، ڈیلس، آسٹن سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں منعقد ہوئے۔ہیوسٹن میں نماز عید کے بڑے اجتماعات کا اہتمام مسجد صابرین، مریم اسلامک سینٹر…
چیئرمین تحریک انصاف بہت جلد قانون کی گرفت میں آئیں گے، عابد شیر علی
عابد شیر علی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے حواریوں نے جناح ہاؤس کو جلایا اور چیئرمین تحریک انصاف بہت جلد قانون کی گرفت میں آئیں گے۔فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی…
کراچی: عید کے پہلے دن غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری پریشان
کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ عید کے دن بھی نہ رُک سکا، شہری بجلی کی بندش سے پریشان ہوگئے۔کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 8 کے صارفین کا کہنا ہے کہ ٹیکنیکل فالٹ کے نام پر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔تاہم کےالیکٹرک…
انگلینڈ میں پرندوں کی وجہ سے سالانہ چیری فیسٹیول منسوخ
کسی بھی تقریب یا تہوار کا موسم کی خرابی، حفاظتی خدشات، صحت سے متعلق مسائل یا ملکی حالات کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہونا یا منسوخ ہونا معمولی سی بات ہے۔لیکن انگلینڈ میں سالانا چیری فیسٹیول پرندوں کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا جوکہ یقیناََ غیر…
ایئرپورٹ پر طیارے پر آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی
امریکا میں آرکنساس اسٹیٹ ایئرپورٹ پر مسافر طیارے پر رن وے پر اترنے کے بعد آسمانی بجلی گر گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق رن وے پر طیارہ گیٹ کی طرف بڑھا تو اس دوران اس پر آسمانی بجلی گری۔رپورٹس کے مطابق واقعے کے بعد مسافر معمول کے مطابق طیارے…
عید قربان پر لذیذ کلیجی بنانے کے آسان طریقے
قربانی کے گوشت میں سے سب سے پہلے پکنے والی کلیجی سے متعلق اگر سمجھ نہیں آ رہا کہ کیسے پکائی جائے تو سوچ سوچ کر ہلکان نہ ہوں، ہماری جانب سے چند مزے دار تراکیب حاضرِ خدمت ہیں، جو دِل چاہے، منتخب کریں اور اپنا دسترخوان سجا لیں۔اجزاء:مٹن…