Browsing Category
Urdunews
مٹیاری: تیز رفتار کار نے سڑک کنارے کھڑے دو بچوں کو روند ڈالا، لاشیں اسپتال منتقل
مٹیاری کے قریب قومی شاہراہ پر چھنڈن موری میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ مٹیاری سے موصولہ اطلاع کے مطابق دونوں بچے سڑک کنارے کھڑے تھے۔ اطلاعات کے مطابق دونوں بچوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔دوسری جانب مٹیاری…
جہلم: ایڈیشنل سیشن جج اپنے بیٹے، بہنوئی، بھانجے سمیت ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق
جہلم کے علاقے سوہاوہ میں ڈیم میں نہاتے ہوئے 4 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایڈیشنل سیشن جج مظفر گڑھ راجہ مبین اور ان کا بیٹا بھی شامل ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں ایڈیشنل سیشن جج کا…
عید الاضحیٰ پر قصائیوں کا وی آئی پی پروٹوکول
عید الاضحیٰ کے تینوں دن قصائیوں کا وی آئی پی پروٹوکول دیکھنے میں آیا۔ پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے، شہری سنت ابراہیمی کی ادائیگی کےلیے جانورں کی قربانی میں مصروف ہیں۔ ایسے میں جانورں کو ذبح کرنے والے…
میئر کراچی کے احکامات پر ایکشن، الائشوں سے گندگی پھیلانے والے 34 افراد گرفتار
الائشوں سے گندگی پھیلانے والوں کے خلاف میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے احکامات پر ایکشن لیتے ہوئے مختلف علاقوں میں آلائشوں سے اوجھڑیاں نکالنے والے 34 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان میئر کراچی کا کہنا ہے کہ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ہونے…
کمشنر راولپنڈی کا صفائی آپریشن میں شریک ملازمین کیلئے ایک ماہ کی اضافی تنخواہ کا اعلان
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور قربانی کے جانوروں کی آلائشیں ٹھکانے لگانے کے عمل کا جائزہ لیا جبکہ انہوں نے صفائی آپریشن میں شریک 4 ہزار سے زائد ملازمین کےلیے ایک ماہ کی اضافی تنخواہ کا اعلان کردیا…
ایشز سیریز: دوسرا ٹیسٹ، آسٹریلیا پہلی اننگز میں 416 رنز بنا کر آؤٹ، اسمتھ کی سنچری
ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں آسٹریلیا کی ٹیم 416 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ لارڈز میں کھیلے جارہے اس میچ میں کینگروز کی جانب سے اسٹیو اسمتھ نے 110 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ ٹریوس ہیڈ 77، ڈیوڈ وارنر 66 اور مارنس لبوشین 47…
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا عید پر مسلمانوں کیلئے خصوصی پیغام
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الضحیٰ کے موقع پر حج اور عید کی مبارک باد پیش کی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کینیڈین وزیراعظم نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں کینیڈین مسلمانوں کے ہمراہ عید کا…
گلی محلوں میں قربانی کرنے سے گریز کیا جائے، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے تمام ہم وطنوں کو دلی عید مبارک پیش کی اور اپیل کی کہ گلی محلوں میں قربانی کرنے سے گریز کیا جائے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس سال عید سے پہلے…
امریکا میں ’زومبی ڈرگ‘ سے ڈیڑھ سال میں 9 اموات
امریکا کے کئی شہروں میں ایک ایسی عجیب منشیات کا استعمال بڑھ رہا ہے جس سے انسان زومبی کی طرح بن جاتے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس منشیات کی زیادتی سے فلوریڈا کاؤنٹی میں ڈیڑھ سال کے دوران 9 افراد کی موت بھی ہوچکی ہے۔رپورٹس کے مطابق اس…
شہزادی ڈیانا کا ’کالی بھیڑ‘ والا مشہور سوئیٹر نیلامی کیلئے تیار
آنجہانی شہزادی ڈیانا کا ’کالی بھیڑ‘ والا مشہور سوئیٹر نیلامی کے لیے تیار ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، لیڈی ڈیانا کے اس مشہور سوئیٹر کو 90 ہزار ڈالرز میں فروخت کرنے کی امید کی جا رہی ہے۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یہ…
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم اگلے ماہ سنگاپور کیخلاف فرینڈلی میچز کھیلے گی
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم اگلے ماہ سنگاپور کے خلاف فرینڈلی میچز کھیلے گی۔ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ کی فیفا ویمن انٹرنیشنل ونڈو میں میچز کے لیے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے فٹبال ایسوسی ایشن آف سنگاپور سے معاملات طے پاگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق…
پے درپے شکست کے بعد پاکستان فٹبال ٹیم کی رینکنگ میں تنزلی
پے درپے شکست کے بعد پاکستان مینز فٹبال ٹیم کی رینکنگ میں تنزلی ہوگئی۔پاکستان فٹبال ٹیم فیفا رینکنگ میں ٹاپ 200 سے پھر آؤٹ ہوگئی اور تازہ رینکنگ میں پاکستان ٹیم 6 درجہ تنزلی کے بعد 201 ویں پوزیشن پر آگئی ہے۔پچھلی رینکنگ میں پاکستان فٹبال…
وائٹ ہاؤس نے بائیڈن کے چہرے پر نظر آنے والے پراسرار نشان کی وجہ بتادی
وائٹ ہاوس نے امریکی صدر جو بائیڈن کے چہرے پر نظر آنے والے پراسرار نشان کی وجہ بتادی۔وائٹ ہاؤس نے بدھ کے روز صدر جو بائیڈن کے چہرے پر نظر آنے والے ایک پراسرار نشان کے بارے میں گردش کرنے والی قیاس آرائیوں پر ردِعمل دے دیا ہے۔اس معاملے پر…
دبئی میں کوئی میثاق جمہوریت سائن نہیں ہو رہا، خورشید شاہ
وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دبئی میں کوئی میثاق جمہوریت سائن نہیں ہو رہا، سیاست دانوں کی ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں۔سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت میں خورشید شاہ نے کہا کہ تحریک انصاف پر پابندی سےمتعلق ابھی کوئی…
اسحاق ڈار آئی ایم ایف کی تمام شرائط مان چکے ہیں، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف کی تمام شرائط مان چکے ہیں۔تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ شاید چند روز میں آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو جائے۔شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کاش یہ شرائط پہلے مان لی…
فیصل آباد: اناڑی قصائیوں سے گائے بے قابو، ایک قصائی زخمی
فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں اناڑی قصائیوں کی وجہ سے قربانی کے وقت بچھڑا بے قابو ہوگیا۔جیو نیوز کو موصول ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں اناڑی قصائیوں کی وجہ سے عین قربانی کے وقت گائے…
پاک بھارت ٹاکرا: احمدآباد میں ہوٹلوں کے کرائے آسمان چھونے لگے
پاکستان اور بھارت کے تاریخی مقابلے سے قبل احمد آباد میں ہوٹلوں کے کرائے آسمان کو چھونے لگے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی تک ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کی تصدیق نہیں ہوئی لیکن جیسے ہی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اس بات کی…
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا آلائشیں اٹھانے کے کیمپس کا دورہ
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مختلف علاقوں میں آلائشیں اٹھانے کے کیمپس کا دورہ کر کے صورتحال کا جائزہ لیا۔مرتضیٰ وہاب کو ضلع شرقی میں آلائشیں اٹھانے کے کیمپ کے دورے کے موقع پر چنیسر ٹاؤن کے چیئرمین فرحان غنی نے بریفنگ دی۔ترجمان کے مطابق…
امریکی صدر جوبائیڈن عراق اور یوکرین کے درمیان غلطی کر بیٹھے
امریکا کے صدر جوبائیڈن یوکرین اور روس کے صدر سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے غلطی کر بیٹھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس سے نکلتے ہوئے امریکی صدر سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا روس میں مختصر دورانیے کی ہونے والی…
بھارتی فورسز نے نمازِ عید کے موقع پر سری نگر کی جامع مسجد کو تالا لگادیا
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے مسلمانوں کو سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نمازِ عید ادا کرنے سے روک دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے جامع مسجد کے مرکزی دروازے کو تالا لگا دیا۔سری نگر اور ضلع اسلام آباد کی عیدگاہ…