جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

عید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوش گوار ہو گیا۔گوجرہ، چکوال سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔اسلام آباد، خیبر پختون خوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے…

میکسیکو: شدید گرمی سے جون میں 100 سے زائد اموات

میکسیکو میں شدید گرمی سے جون میں 100 سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو  کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ ہیٹ اسٹروک اور جسم میں پانی کی کمی اموات کی وجہ بنی۔وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ 64 اموات…

بھارت کو ہرانے کے بجائے ورلڈ کپ جیتنے پر توجہ دینی چاہیے: شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینے کے جنون میں مبتلا ہونے کے بجائے قومی ٹیم کو ایونٹ جیتنے پر توجہ دینی چاہیے۔شاداب خان نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ پاک بھارت ٹاکرے میں بہت دباؤ ہوتا…

ایشون پاکستان کے بولنگ اٹیک کے معترف

بھارت سے تعلق رکھنے والے نمبر ون ٹیسٹ بولر روی چندرن ایشون پاکستان کے بولنگ اٹیک کے معترف ہو گئے۔بھارتی بولر روی چندرن ایشون کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ چند میچز غیر معمولی رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ میں پاکستان…

عیدِ قربان کا دوسرا روز، کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟

روشنیوں کے شہر کراچی میں آج 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح اور رات میں بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجۂ حرارت 29.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمۂ موسمیات کے…

ویسٹ انڈیز کا بھارت کیخلاف 2 ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلئے اسکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کرکٹ نے بھارت کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی تیاری کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کریگ بریتھ ویٹ ویسٹ انڈیز ٹیم کی قیادت کریں گے۔ویسٹ انڈیز کا اسکواڈ آج سے انٹیگوا میں ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔جیسن…

کراچی: عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز، مختلف مقامات پر کچرا اور آلائشیں موجود

شہرِ قائد کراچی میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنتِ ابراہیمی ادا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔مختلف مقامات پر کچرے کے ڈھیر میں جانوروں کی آلائشیں موجود ہیں۔بیشتر مقامات پر قربانی کے جانوروں کی آلائشں اٹھانے کا سلسلہ جاری ہے۔میئر کراچی مرتضیٰ…

بڑی اور مضبوط ٹانگوں والے باڈی بلڈر کبوتر کی ویڈیو وائرل

پھولے ہوئے سینے اور بڑی و مضبوط ٹانگوں والے باڈی بلڈر نما کبوتر کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔سوشل میڈیا صارفین کا اس عجیب و غریب کبوتر کی وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ یقین نہیں آ…

گوجرانوالہ: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گاڑی سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

گوجرانوالہ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گاڑی سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی عمریں 30 سے 40 سال کے درمیان ہیں۔پولیس نے کہا ہے کہ چاروں افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا…

میکسیکو، شدید گرمی سے جون میں 100 سے زائد ہلاکتیں

میکسیکو میں شدید گرمی سے جون میں 100 سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو  کے وزارت صحت نے کہا ہے کہ ہیٹ اسٹروک اور جسم میں پانی کی کمی اموات کی وجہ بنی۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ 64 اموات…

آئی ایم ایف نے پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدہ کر لیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدہ کر لیا۔آئی ایم ایف نے تین ارب ڈالر کا اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ گزشتہ حکومت کی ملک دشمن پالیسیوں کی وجہ سے قوم کو مشکل حالات کا سامنا…

عید کےدوسرے روز قربانی کے جانوروں کی قیمتیں گرگئیں

عید کے دوسرے روز قربانی کے جانوروں کی قیمتیں گرگئیں، بچے کچے جانور بیچ کر بیوپاری آبائی علاقوں کو واپس جانے کی تیاری کرنے لگے۔عید کے پہلے روز منہ مانگے ریٹ مانگنے والے قصائیوں کے بھرم بھی ختم ہوگئے، جو رقم ملے، لے کر جانور گرانے پر تیار…

جہلم، ایڈیشنل سیشن جج سمیت 4 افراد ڈوب گئے

جہلم کے علاقے سوہاوہ میں ڈیم میں نہاتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج مظفر گڑھ راجا مبین کیانی سمیت 4 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔مظفر گڑھ میں تعینات ایڈیشنل سیشن جج راجا مبین کیانی فیملی کے ہمراہ عید کی چھٹیاں گزارنے آبائی شہر سوہاوہ میں آئے ہوئے…

ڈار آئی ایم ایف کی تمام شرائط مان چکے، شاہ محمود

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف کی تمام شرائط مان چکے ہیں۔شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ شاید چند روز میں آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائےگا۔انہوں نے کہا کہ معاشی اور سیاسی استحکام ایک…

برطانوی فوج کے سربراہ کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

اعلیٰ ترین افسر کی جانب سے تنقید پر برطانوی فوج کے سربراہ نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔جنرل سر پیٹرک سینڈرز چیف آف اسٹاف کے عہدے پر فائز ہیں۔چیف آف آرمڈ فورسز ایڈمرل سرٹونی Radakin نے سر پیٹرک سینڈرز پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ جو…

فیصل آباد میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

فیصل آباد کے علاقے کھرڑیانوالہ میں گاڑی پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کی واقعے میں جاں بحق افراد میں چھ اور سات سال کی دو لڑکیاں اور 12 سال کا لڑکا شامل ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ…

فرانس: رات بھر پولیس کے خلاف احتجاج، نوجوانوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

فرانس بھر میں رات بھر پولیس کے خلاف احتجاج جاری رہا، چھوٹے بڑے شہروں میں نوجوانوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں جاری رہیں۔نوجوانوں نے سیکڑوں گاڑیوں اور املاک کو آگ لگانے سمیت متعدد پولیس اسٹیشنز پر حملے اور پیٹرول بم پھینکے۔رات ہوتے ہی…

فرانس: رات بھر پولیس کے خلاف احتجاج، نوجوانوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

فرانس بھر میں رات بھر پولیس کے خلاف احتجاج جاری رہا، چھوٹے بڑے شہروں میں نوجوانوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں جاری رہیں۔نوجوانوں نے سیکڑوں گاڑیوں اور املاک کو آگ لگانے سمیت متعدد پولیس اسٹیشنز پر حملے اور پیٹرول بم پھینکے۔رات ہوتے ہی…

فیصل آباد: بھائی نے بھائی اور بھتیجے کو چھری کے وار کر کے قتل کردیا

فیصل آباد میں گھریلو تنازعہ پر ہونے والے جھگڑے کے دوران چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی اور بھتیجے کو چھری کے وار کر کے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ جرانوالہ کے چک 68 گ ب میں پیش آیا جہاں ملزم آصف کا اپنے بڑے بھائی کاشف سے گھریلو تنازعہ پر…

بجلی کی قیمتیں بڑھیں گی، اطلاق جولائی سے ہوگا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ  (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے لیے بجلی کی قیمتوں اور پیٹرولیم ڈیولمپنٹ لیوی میں اضافے کی تصدیق کردی۔لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بجلی…