Browsing Category
Urdunews
آئی سی سی کی سالانہ میٹنگز 10 تا 13 جولائی ڈربن میں ہونگی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ میٹنگز 10 سے 13 جولائی تک ہوں گی۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی کی میٹنگز جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں ہوں گی جس میں اہم امور زیرِ بحث آئیں گے جبکہ اس دوران سالانہ رپورٹ اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر بھی بات ہو…
کولمبیا: 2 طیارے فضا میں ٹکرا گئے، لیفٹیننٹ کرنل ہلاک
کولمبیا میں 2 طیارے فضا میں ٹکرا کر گر گئے، حادثے میں ایک لیفٹیننٹ کرنل ہلاک ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ حادثہ تربیتی پرواز کے دوران پیش آیا۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں طیارے ٹکرانے کا یہ منظر…
ایشز سیریز : انگلینڈ کو جیت کے لیے مزید 257 رنز، آسٹریلیا کو 6 وکٹ درکار
ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں چوتھے دن کا کھیل ختم ہوگیا، 371 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم نے 4 وکٹ پر 114رنز بنالیے۔انگلینڈ کو جیت کے لیے مزید 257 رنز درکار ہیں جبکہ آسٹریلیا کو جیت کے لیے صرف 6 وکٹوں کی ضرورت ہے۔انگلینڈ کے بین ڈکیٹ…
صدر عارف علوی کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری
صدر عارف علوی نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔انہوں نے پاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی، خوشحالی و ترقی کے لیے دعائیں بھی کیں۔صدر علوی مناسک حج کے بعد مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔اس سے پہلے صدر عارف علوی نے سعودی ولی عہد محمد بن…
فرانس: نوجوان کی ہلاکت کے بعد پانچویں دن بھی پُر تشدد احتجاج
فرانس میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد کچھ علاقوں میں پُرتشدد احتجاج پانچویں روز بھی جاری ہے۔فرانسیسی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پُرتشدد مظاہروں میں ملوث 322 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔فرانسیسی وزارتِ داخلہ کے مطابق نوجوان ناحیل کی…
نجم سیٹھی اور محسن بیگ نگران وزیراعظم کے لیے زیر غور نہیں، اعجاز الحق
مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی اور محسن بیگ نگران وزیراعظم کے طور پر زیر غور نہیں۔لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ شریف خاندان سے رابطے میں ہیں۔اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ وہ اگلے انتخابات…
ٹوئٹر صارفین کے لیے نئی حدبندیاں متعارف
ٹوئٹر صارفین کے لیے عارضی طور پر نئی حدبندیاں متعارف کرادی گئیں۔کمپنی مالک ایلون مسک کے مطابق تصدیق شدہ اکاؤنٹ ہولڈر ایک دن میں 10 ہزار تک پوسٹ پڑھ سکیں گے۔غیرتصدیق شدہ اکاؤنٹس ہولڈر ایک دن میں ایک ہزار پوسٹ پڑھ سکیں گے۔نئے غیرتصدیق…
یوکرین نے نیٹو میں شمولیت کا دعوت نامہ مانگ لیا
یوکرین کے صدر زیلنسکی نے نیٹو میں شمولیت کا باضابطہ دعوت نامہ مانگ لیا ہے، انہوں نے کہا کہ نیٹو اتحاد یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔یورپی یونین کے صدر اور ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز کے ساتھ پریس کانفرنس میں زیلنسکی نے کہا کہ…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا این ایف سی ایوارڈ لانے کا مطالبہ
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے فوری طور نیا این ایف سی ایوارڈ لانے کا مطالبہ کردیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاق نے بلوچستان کے ساتھ وعدے وفا نہ کرنے کی روایت برقرار رکھی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 30 جون تک نہ پی پی ایل کے…
پیٹرول پر 5 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی عائد
پیٹرول پر 5 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی عائد کر دی گئی۔وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق آج سے پیٹرول پر ڈویلپمنٹ لیوی 50 روپے کے بجائے 55 روپے وصول کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر ڈویلپمنٹ لیوی میں کوئی اضافہ…
کینیڈین وزیراعظم کا رکن پارلیمنٹ اقرا خالد کے حلقے کا دورہ، عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستانی کینیڈین رکن پارلیمنٹ اقرا خالد کے حلقے کا دورہ کیا۔اس موقع پر جسٹن ٹروڈو نے وہاں موجود لوگوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے درمیان جسٹن ٹروڈو کو دیکھ کر علاقہ مکینوں…
سندھ سالڈ ویسٹ کا ادارہ ختم کیا جائے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سندھ سالڈ ویسٹ کا ادارہ ختم کرکے بلدیاتی حکومت کو مضبوط کرنا چاہیے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ مرتضیٰ وہاب اپنی پارٹی سے مطالبہ کریں کہ انتظامی، مالیاتی اور دیگر تمام اختیارات…
پنجاب حکومت کی صحت کارڈ پر کارڈیالوجی کی سہولیات ختم ہونے کی تردید
پنجاب حکومت نے صحت کارڈ پر کارڈیالوجی کی سہولیات ختم ہونے کی تردید کردی۔نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اسٹیٹ لائف انشورنس سے نیا معاہدہ کر رہی ہے اور صحت کارڈ پر کارڈیالوجی کی سہولت بلا تعطل جاری رہے گی۔ …
سکھر : گردوارے میں عبادت رکوادی گئی، انتظامیہ سے بھتہ طلب
سکھر میں ملزمان نے گردوارے میں جاری عبادت رکوائی، بھتہ مانگا اور قتل کی دھکمیاں دیں، پولیس نے 5 نامزد اور 2 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔گوردوارے کے منتظمین سے بھتہ مانگنے والے ایک ملزم کو گرفتار بھی کرلیا گیا جبکہ دیگر کی تلاش…
ملک بھر میں 63 لاکھ 60 ہزار جانوروں کی قربانی کی گئی
پاکستان ٹینریز ایسوسی ایشن نے عید الاضحیٰ پر قربان کیے گئے جانوروں کے اعداد و شمار جاری کردیے، ملک بھر میں 63 لاکھ 60 ہزار جانوروں کی قربانی کی گئی۔اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی کے باعث ملک میں گزشتہ سال کی نسبت میں 28 سے 30 فیصد جانور…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت جانے کے لیے حکومت کو خط لکھ دیا، ذرائع
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت سے متعلق حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے بھارت میں ہونے والے 13ویں کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرکت کے لیے حکومت کو خط…
میکسیکو میں 40 فٹ کی بلندی پر بنی زپ لائن سے بچہ گر گیا
میکسیکو کے تفریحی پارک میں بچہ 40 فٹ کی بلندی پر بنی زپ لائن سے گرگیا۔اونچائی سے بچے کے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، تاہم خوش قسمتی سے بچہ کسی بڑے حادثے سے محفوظ رہا۔ رپورٹس کے مطابق بچہ جھیل کو زپ لائن کے ذریعے پار کرنے…
پاکستان، بھارت میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان 2008ء کے معاہدے کے تحت قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوگیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے 308 بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کو دے دی، جن میں 266 ماہی گیر اور 42 دیگر افراد شامل ہیں۔ترجمان کے…
فنانس ایکٹ 2023 پر عمل درآمد شروع، 50 کروڑ سے زائد آمدن پر سپر ٹیکس نافذ
نئے فنانس ایکٹ 2023 پر عمل درآمد شروع ہوگیا، زیادہ آمدن پر اضافی سپر ٹیکس نئی شرح سے نافذ کردیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایکٹ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا، اب 30 کروڑ کی بجائے 50 کروڑ سالانہ آمدن پر 10 فیصد سپر ٹیکس نافذ…
سانگھڑ: جعلی عامل نے نوجوان کو بکرے کا خون پلادیا
سندھ کے شہر سانگھڑ میں جعلی عامل نے 25 سالہ نوجوان کی جان لے لی۔سانگھڑ پولیس کے مطابق گاؤں مانک تھیم میں جعلی عامل نے نوجوان کو بکرے کا خون پلادیا۔پولیس کے مطابق بکرے کا خون پینے سے 25 سالہ نوجوان انتقال کرگیا ہے جبکہ واقعے کے بعد جعلی…