جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

لوگوں نے سنت ابراہیمی احسن طریقے سے انجام دی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوگوں نے سنت ابراہیمی احسن طریقے سے انجام دی، عید پر بڑے شہروں بالخصوص لاہور میں صفائی کے بہترین انتظامات کیے گئے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اپنے پیاروں سے دور فرائض انجام دینے والوں کو خراج تحسین پیش…

لاڑکانہ، 6 روز بعد بجلی کی فراہمی بحال ہونا شروع

لاڑکانہ میں 6 روز بعد بجلی کی فراہمی بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ایگزیکٹو انجینئر سیپکو کے مطابق لاڑکانہ کے 10 فیڈرز سے شہر کے 60 فیصد علاقے کو ابتدائی طور پر بجلی بحال کردی گئی ہے۔ اس سے قبل سابق صدر آصف زرداری نے بجلی کی بندش کا نوٹس لیتے…

میریلیبون کرکٹ نے کرکٹ آسٹریلیا سے معافی مانگ لی

میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے کرکٹ آسٹریلیا سے معافی مانگ لی۔لارڈز ٹیسٹ کے دوران جونی بیرسٹو تنازع پر آج آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ساتھ چند ایم سی سی ممبران کا جملوں کا تبادلہ ہوا۔لارڈز ٹیسٹ کےد وران آسٹریلین کھلاڑیوں کو جونی بیرسٹو…

قرآن کی بے حرمتی، پاکستان کا عالمی پارلیمانوں سے رابطے کا فیصلہ

سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعے پر قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے عالمی پارلیمانوں سے رابطے کے لیے خط بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی پارلیمان، حکومت اور عوام واقعے پر شدید رنجیدہ ہیں، سویڈن حکومت فوری…

ایشز: انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست، آسٹریلیا کو 0-2 کی برتری حاصل

ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 43 رنز سے شکست دے دی۔لارڈز کے تاریخی اسٹیڈیم پر کھیلے گئے 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ کے پانچویں روز انگلینڈ کی ٹیم 371 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 327 رنز پر…

خاندان کے اتحاد کیلئے چوہدری شجاعت کی کوششیں مثبت قدم ہے، خرم رضا کاظمی

پاکستان مسلم لیگ (ق) یورپ کے چیف کوآرڈی نیٹر سید خرم رضا کاظمی نے کہا ہے کہ ہمارے قائد چوہدری شجاعت حسین کا ملکی سیاسی صورتحال اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے اہم کردار کو مدنظر رکھتے ہوئے اور چوہدری خاندان کو متحد رکھنے کے لیے بیماری کے…

آئندہ سال حج ڈالر میں ہوگا پاکستانی رقم میں نہیں، طلحہ محمود

وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود کا کہنا ہے کہ سال 2024  میں حج کیلئے ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حجاج کا کوٹا لایا ہوں، آئندہ سال حج ڈالر میں ہوگا پاکستانی رقم میں نہیں ہوگا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلحہ محمود نے کہا کہ…

لارڈز ٹیسٹ میں رن آؤٹ تنازع شدت اختیار کرگیا

لارڈز ٹیسٹ کے دوران آسٹریلین کھلاڑیوں کو جونی بیئرسٹو کو رن آؤٹ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کھانے کے وقفے کے دوران انگلش شائقین نے آسٹریلین کھلاڑیوں کے خلاف نعرے بازی کی۔برطانوی میڈیا کے مطابق…

بھارتی ایئر لائن میں دو مسافر آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل

بھارتی ایئر لائن میں لڑکی کو چھیڑنے کے معاملے پر 2 مسافروں میں جھگڑا ہوگیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ویڈیو میں 2 مسافروں کو آپس میں جھگڑتے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ جہاز کا عملہ ان کے درمیان بیچ بچاؤ کرنے کی کوشش کررہا…

میرپورخاص: تھانے میں گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ، سرکاری وسائل کا استعمال

میرپور خاص میں گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران پولیس موبائل، باوردی اہلکار اور سرکاری وسائل کا استعمال کیا گیا۔تھانے کے وسائل گانے کی ویڈیو بنانے میں لگا دیے گئے، ایسا این او سی کے بغیر کیا گیا، پولیس نے بھی واقعے کی تصدیق کردی۔میرپور…

سجاول: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کی ایمبولینس اور ڈرائیور 5 روز سے لاپتہ ہونے کا انکشاف

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال سجاول کی ایمبولینس 5 دن سے ڈرائیور سمیت لاپتہ ہے، محکمہ صحت نے نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ڈی ایچ کیو اسپتال سجاول کی 5 روز سے ڈرائیور سمیت سرکاری ایمبولینس کی گمشدگی کا ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ…

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی کا حماد اظہر کو جواب

وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی نے حماد اظہر کو جواب دےد یا۔حماد اظہر کے بیان پر ردعمل میں بلال اظہر کیانی نے کہا کہ پاکستان میں 1952 کے بعد معاشی ترقی کی شرح منفی میں صرف 20-2019 میں یعنی تحریک…

کراچی: دودھ ایک ہی جھٹکے میں 20 روپے لیٹر مہنگا ہوگیا

کراچی والوں کو عید کا تحفہ دے دیا گیا، دودھ 20 روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔دودھ فروشوں نے کراچی میں ایک لیٹر دودھ کی قیمت میں یکمشت 20 روپے بڑھا دی ہے۔دودھ ایک ہی جھٹکے میں 210 روپے سے 230 روپے فی لیٹر ہوگیا، قیمت میں اضافے سے شہری پریشان…

سابق عالمی باکسر عامرخان نے ماڈل سمیرا کے الزامات مسترد کردیے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ماڈل سمیرا کے الزامات مسترد کردیے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ ماڈل سمیرا سے اپنی شادی کاروباری ہونے جیسی کوئی بات نہیں کی۔ سمیرا نے اپنا ہاتھ ٹھیک کروانے کےلیے 20 ہزار پاؤنڈ…

میلبرن کرکٹ نے کرکٹ آسٹریلیا سے معافی مانگ لی

میلبرن کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے کرکٹ آسٹریلیا سے معافی مانگ لی۔لارڈز ٹیسٹ کے دوران جونی بیرسٹو تنازع پر آج آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ساتھ چند ایم سی سی ممبران کا جملوں کا تبادلہ ہوا۔کرکٹ آسٹریلیا نے لارڈز ٹیسٹ کے دوران لانگ روم میں جملوں…

نواز شریف خصوصی ملاقاتوں کے بعد چند دنوں میں لندن روانہ ہوں گے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اگلے چند دن میں لندن روانہ ہوں گے، ان کی پیر کو دو خصوصی ملاقاتیں طے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا 4 جولائی کو لندن واپسی کا پلان ہے۔ نواز شریف کی پیر کو دو خصوصی ملاقاتیں…

عارف والا میں ڈاکو ڈی ایس پی کا گھر لوٹ کر لے گئے

پنجاب کے ضلع پاکپتن کی تحصیل عارف والا میں سابق صوبائی وزیر ٹکا محمد اقبال کے بھائی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) سجاد خان کے گھر میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو طلائی زیوارات اور نقدی لے کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 5 ڈاکو گھر میں…

پی آئی اے کی پہلی پرواز سے حجاج کی کراچی آمد، گورنر سندھ نے استقبال کیا

کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی پہلی پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچنے والے 360 سے زائد حجاج کا استقبال گورنر سندھ نے کیا۔ واضح رہے کہ یہ پرواز جدہ سے کراچی پہنچی ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق حجاج کو گورنر سندھ…

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو خراج تحسین

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو خراج تحسین پیش کردیا۔کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں گورنرسندھ نے کہا کہ شہباز شریف اور اسحاق ڈار کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی…

پاک بھارت میچ کا معیار کچھ عرصے سے گرگیا ہے، سارووگنگولی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹر ساروو گنگولی نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ کا معیار کچھ عرصے سے گرگیا ہے۔ایک بیان میں ساروو گنگولی نے کہا کہ رواں سال ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے بہت چرچے ہیں لیکن دونوں ٹیموں کے میچ کا معیار…