جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاک انگلینڈ 4 ٹی ٹوئنٹی میچز اگلے سال کھیلے جائیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اس حوالے سے دورے کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے…

ڈسکوز کے مالی سال 23-2022 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز کے مالی سال 23-2022 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دے دی۔نیپرا نے تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی ہے۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا…

یوگا کو معمول بنائیں، دائمی درد سے نجات پائیں

جسم میں مسلسل رہنے والا درد یا کسی حادثے کے نتیجے میں لگنے والی چوٹ کی تکلیف روزمرہ کے امورِ زندگی انجام دینے میں رکاوٹ کا باعث بن سکتے ہیں۔اس درد پر قابو پانے کے لیے ہمیں اپنی طرز زندگی ، اُٹھنے بیٹھنے کے انداز اور معمولات کو تبدیل کرتے…

کراچی میں 7 جولائی سے بارش کا امکان

کراچی کے موسم اور بجلی کی صورتحال سے شہری کافی پریشان ہیں اور ایسے میں موسم کی تبدیلی سے امید لگائے ہوئے ہیں۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کراچی کے موسم سے متعلق جیو نیوز سے بات چیت کی ہے۔سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں 7 سے 8…

تیسرے ایشز ٹیسٹ کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے لیے سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یارک شائر نے سیریز کے تیسرے ہیڈنگلے ٹیسٹ کے لیے آئل پروٹیسٹرز کی وجہ سے سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا…

ترکیے اور مصر کے سفارتی تعلقات بحال

ترکیے اور مصر کے سفارتی تعلقات بحال ہوگئے جس کے بعد دونوں ملکوں نے سفیر بھی تعینات کر دیے ہیں۔مصر کی وزارتِ خارجہ کے مطابق سفیروں کی تقرری دونوں ممالک کے تعلقات بحالی کے لیے کی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیے اور مصر کے سفارتی تعلقات…

وزیرِ اعظم کی کوہ پیما آصف بھٹی کو ریسکیو کرنے کی ہدایت

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی کے بیٹے واصف بھٹی کی اپیل کا نوٹس لے لیا۔شہباز شریف نے گلگت بلتستان اور آرمی حکام کو کوہ پیما آصف بھٹی کو نانگا پربت سے ریسکیو کرنے کی ہدایت کی۔وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ چیف سیکریٹری جی…

ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلے کا طریقہ کار امریکی عدالت میں چیلنج

ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلے کا طریقہ کار امریکا کی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔امریکی عدالت میں اس حوالے سے درخواست دائر کرنے والوں کی جانب سے ہارورڈ یونیورسٹی کے سابق طالب علموں اور ڈونرز کے بچوں کو ترجیحی بنیادوں پر داخلے بند کرنے کا…

ٹوئٹر کے خلاف آسٹریلوی کمپنی کا امریکی عدالت میں مقدمہ

ایلون مسک کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے خلاف ایک آسٹریلوی کمپنی نے امریکی عدالت میں مقدمہ درج کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، آسٹریلوی کمپنی نے ٹوئٹر پر 4 ممالک میں کیے گئے کام کے لیے ابھی تک1 ملین آسٹریلوی ڈالرز کی…

سندھ میں دنوں کے حساب سے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صوبے کے دیگر اضلاع میں پہلے گھنٹوں کے حساب سے بجلی کی لوڈشیڈنگ ہوتی تھی اب دنوں کے حساب سے کی جا رہی ہے۔سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں بھی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

عالمی پیداوار میں کمی کے خدشات پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں۔برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتوں میں 1 فی صد سے زائد کی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ برینٹ کی قیمت کم ہو کر 74.65 ڈالر ہے جبکہWest Texas Intermediate کی قیمت انہتر…

امریکا کا یوم آزادی بدھ کو منایا جائے گا

امریکا کا یوم آزادی بدھ کو منایا جائے گا، سن دوہزار انیس کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ ریکارڈ 29 لاکھ افراد سفر کرکے تعطیل کا مزہ لے رہے ہیں۔ سن دوہزار انیس کے مقابلے میں دو ہزار پروازیں کم آپریٹ ہونے کے باوجود اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کا…

چیئرمین PTI کیخلاف 10 مقدمات کی سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف اسلام آباد میں درج 10 مقدمات کی سماعت آج ضلع کچہری کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس جی الیون میں ہوگی۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے سماعت کے مقام کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اس کے علاوہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف…

عثمان بزدار آج نیب لاہور میں طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو آج طلب کیا ہے۔نیب لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی طلبی پر ایک سوالنامہ تیار کر لیا ہے۔عثمان بزدار کے پیش ہونے پر انہیں یہ…

نواز شریف دبئی سے سعودی عرب روانہ

سابق وزیراعظم نواز شریف دبئی سے سعودی عرب روانہ ہوگئے، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کا سعودی عرب میں قیام دو ہفتے تک ہوسکتا ہے۔نواز شریف کی سعودی شاہی خاندان اور دیگر شخصیات سے ملاقاتیں طے…

ٹائٹن کے مسافر آخری لمحات میں موسیقی سنتے رہے، رپورٹ

امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سمندر میں تباہ ہونے والی آبدوز  ٹائٹن کے مسافر آخری لمحات میں اندھیرے میں موسیقی سنتے رہے۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹائٹینک جہاز کی سیاحت پر جانے سے ایک روز پہلے مسافروں کو ہلکی پھلکی غذا…

نوواک جوکووچ کا ومبلڈن میں فاتحانہ آغاز

دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ نے ومبلڈن میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں ارجنٹینا کے پیڈروکیچن کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔نوواک جوکووچ کی جیت کا اسکور 3-6 ، 3-6 اور 6-7 رہا۔دوسری جانب پانچ مرتبہ کی ومبلڈن چیمپئن وینس ولیمز پہلے ہی…

فرانس، نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہرے جاری

فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔مختلف شہروں میں مشتعل افراد کی جانب سے توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیا گیا، زیر زمین پارکنگ میں آگ بجھاتے ہوئے 24 سال کا فائر فائٹر ہلاک ہوگیا۔فرانس میں…

کراچی، مبینہ مغوی لڑکیاں بازیاب

کراچی کے علاقے سولجر بازار سے مبینہ تینوں مغوی لڑکیاں بازیاب ہوگئیں۔پولیس کے مطابق لڑکیاں پیر کی شام گھر سے آئسکریم کھانے کا کہہ کر نکلی تھیں، واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔مقدمے میں لڑکیوں کو ورغلا کر اغواء کی دفعات شامل کی گئی…

پوپ فرانسس کی سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت

دنیا بھر کے کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس دوم نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے پوپ فرانسس نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کو نا قابل قبول گستاخانہ عمل قرار…