Browsing Category
Urdunews
روسی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران بحرالکاہل میں گر کر تباہ
روسی فضائیہ کا مگ 31 لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، طیارے پر کریو کے ارکان موجود تھے تاہم ان کے بارے میں ابھی کچھ پتہ نہیں چلا ہے۔ماسکو سے عرب میڈیا کے مطابق یہ لڑاکا طیارہ روس کے مشرقی جزیرہ نما صوبہ کامچٹکا سے متصل…
پنجاب پولیس کی اہم کارروائی، قتل کا اشتہاری ملزم اٹلی سے گرفتار
پنجاب پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے لاہور میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد کے قتل کے اشتہاری ملزم کو اٹلی سے گرفتار کرلیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ملزم ارشد مختلف ممالک میں 10 سال سے مختلف ممالک میں روپوش رہا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ…
نیب لاہور نے پرویز الہٰی سے مبینہ کرپشن پر جواب طلب کرلیا، ذرائع
قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے چوہدری پرویز الہٰی سے مبینہ کرپشن پر جواب طلب کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے پرویز الہٰی سے گجرات کے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن پر جواب طلب کیا ہے۔ایف آئی اے نے پرویز الہٰی کی مبینہ فرنٹ مین…
خاوند نے اہلیہ کو باربی گڑیا کا تحفہ دے کر حیران کردیا
بہت سے افراد اپنے شریک حیات کی چھوٹی چھوٹی باتوں کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور اپنے جیون ساتھی کو خوش رکھنے کیلئے نت نئے کام کرتے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایسے ہی ایک خاوند نے اپنی اہلیہ کیلئے کیا، یوش نامی خاتون نے ٹوئٹر پر لکھا کہ…
قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے اسکلز کیمپ کا بدھ سے آغاز
پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اسکلز کیمپ بدھ سے شروع ہوگا، خواتین کرکٹرز کیمپ میں شرکت کریں گی۔ اس کا مقصد ان کرکٹرز کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانا ہے۔کیمپ دو مرحلوں میں منعقد ہوگا جہاں 5 سے 9 جولائی تک یہ کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور…
سرفراز نواز کا آصف زرداری کو خط، پی سی بی کی سابقہ مینجمنٹ کمیٹی سے متعلق اہم انکشافات
سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے سابق صدر آصف علی زرداری کو خط لکھ دیا، خط کی کاپی وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیراعظم نواز شریف اور سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان کو بھی بھجوائی ہے۔خط کے متن میں سرفراز…
پاکستان ٹیم گنگولی و دھونی کے دور کی نہیں، یہ ورلڈکپ فیوریٹ ہوگی، عاقب جاوید
ڈائریکٹر لاہور قلندرز اور سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم اب سارو گنگولی اور ایم ایس دھونی کے دور کی نہیں ہے، اس ٹیم میں بابر اعظم، شاہین آفریدی، حارث رؤف، شاداب خان اور فخر زمان جیسے میچ ونرز ہیں۔ ورلڈکپ میں پاکستان…
بی آئی ایس پی کے تحت 52 لاکھ مستحقین میں 47 ارب روپے سے زائد رقم تقسیم
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت 52 لاکھ مستحقین میں 47 ارب روپے سے زائد کی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔ترجمان بی آئی ایس پی کے مطابق بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مالی سال 23-2022 کی بےنظیر کفالت کی چوتھی سہ ماہی قسط کی…
پی سی بی نے غلطی سے آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے نامزد کردیا تھا، ذکا اشرف
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی چیئرمین شپ کے امیدوار ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پی سی بی نے غلطی سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجلاس میں شرکت کےلیے نامزد کردیا تھا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ اپنی نامزدگی پر پی…
میں ریٹائر اور بوڑھا ہوچکا ہوں، اب نوجوانوں کو موقع ملنا ہے، محمد عامر
فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ میں ریٹائر اور بوڑھا ہو چکا ہوں، اب نوجوانوں کو موقع ملنا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرا کم بیک کہاں سے آگیا؟انہوں نے کہا کہ میں ڈربن قلندرز (زم ایفرو…
پیپلز پارٹی کے ایم پی اے کا حافظ نعیم کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ایم پی اے طارق مسعود نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو ہتک عزت پر ایک ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔نوٹس کے مطابق حافظ نعیم الرحمان نے طارق مسعود پر جھوٹے الزامات لگائے، وہ 14 روز میں معافی…
جمعہ کو یوم تقدیس قرآن منانے کا فیصلہ، وزیراعظم کی قوم سے احتجاج میں شریک ہونے کی اپیل
حکومت نے جمعہ7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منانےکا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے آج اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جمعہ 7 جولائی کو سوئیڈن میں پیش آنے والے واقعے کے خلاف ملک گیر احتجاج…
نیب ترمیمی آرڈیننس: فائدہ پہنچانے کے بدلے تحائف لینا یا دینا جرم قرار
قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس میں کسی کو فائدہ پہنچانے کے بدلے تحائف لینا یا دینا جرم قرار دے دیا گیا۔نیب ترمیمی آرڈیننس کی تفصیلات سامنے آگئیں، جس پر گزشتہ روز قائمقام صدر صادق سنجرانی نے دستخط کیے تھے۔آرڈیننس میں کسی کو…
گلگت بلتستان، آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں وزیراعظم میرٹ اسکالرشپ شروع ہوگی
اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں وزیراعظم میرٹ اسکالرشپ کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ باصلاحیت نوجوانوں کو لیپ…
فیوریٹ زمبابوے کو شکست، اسکاٹ لینڈ کی ورلڈکپ کھیلنے کی راہ ہموار
ورلڈکپ کوالیفائر کے اہم میچ میں میزبان اور ایونٹ کی فیوریٹ زمبابوے کو اسکاٹ لینڈ سے 31 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔اس شکست کے ساتھ ہی زمبابوے بھارت میں شیڈول کرکٹ ورلڈکپ 2023 کےلیے کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوگیا۔ جبکہ اسکاٹش ٹیم کی…
پولیس مجھے گرفتار کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی، اسد قیصر
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پولیس مجھے گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔پشاور سے جاری بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ مجھے پشاور ہائیکورٹ سے گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تاہم پولیس…
بچپن میں مجھے گھر والے ’کلو‘ کہتے تھے، بشریٰ انصاری
بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکارہ بشریٰ انصاری نے کراچی میں منعقدہ ’’ملکہ تبسم شو‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اپنے بارے میں بتایا کہ شادیوں میں شرکت سے خوف آتا ہے، بےنظیر بھٹو، نازیہ حسن اور بانی متحدہ کی شادی میں شریک نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا…
افغانستان: طالبان نے بیوٹی پارلرز کو بند کرنے کا حکم
طالبان نے افغانستان میں بیوٹی پارلرز پر پابندی لگادی، اس بات کا اعلان حکومتی ترجمان نے کیا۔طالبان حکومت کی وزارت کے ایک ترجمان محمد صدیق عاکف مہاجر نے پابندی کی تفصیلات نہیں بتائیں لیکن سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ایک حکم نامے کے متن کی…
پشاور: داماد کی فائرنگ سے سسر جاں بحق
پشاور کے علاقے مچنی گیٹ میں داماد کی فائرنگ سے سسر جاں بحق ہوگیا۔شوہر اپنی روٹھی ہوئی بیوی کو منانے کےلیے سسرال پہنچا تھا، نوجوان نے اس موقع پر گولیاں مار کر سسر کو قتل کردیا۔پشاور پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم کا…
چیئرمین سینیٹ کا سوئیڈن کے اسپیکر کو خط، قرآن پاک کی بےحرمتی پر اظہار افسوس
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سوئیڈش اسمبلی کے اسپیکر کو خط لکھ کر قرآن پاک کی بےحرمتی پر افسوس کا اظہار کیا۔صادق سنجرانی نے خط میں کہا کہ قرآن ہماری مقدس کتاب ہے جو مشعل راہ ہے، قران پاک کی بے حرمتی سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے…