Browsing Category
Urdunews
پنجاب میں کسی جگہ کوئی سیلاب نہیں آ رہا ہے: محسن نقوی
پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ صوبے میں کسی جگہ پر کوئی سیلاب نہیں آ رہا ہے۔لاہور میں دریائے راوی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ بھارت نے گزشتہ سال بھی اتنا ہی پانی چھوڑا تھا، پچھلے سال…
احسن اقبال کا چین و سی پیک پر بیان غیر ذمے دارانہ ہے: شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے احسن اقبال کے سی پیک سے متعلق بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ احسن اقبال کا چین اور سی پیک سے متعلق بیان غیر ذمے دارانہ ہے۔انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ سی پیک آگے…
تیونس، تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی
تیونس کے ساحلی علاقے میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی۔تیونسی حکام کے مطابق کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 1 شخص ہلاک اور 10 تارکینِ وطن لاپتہ ہو گئے ہیں۔تیونسی حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ کوسٹ گارڈز نے کشتی پر سوار 11 افراد کو بچا لیا ہے۔بشکریہ…
9 مئی کے واقعات میں ملوث شر پسند عاشق گرفتار
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ہونے والے پُر تشدد واقعات میں ملوث عاشق نام کا ایک شر پسند قانون کی گرفت میں آ گیا۔عاشق کے بھائی نے بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی کو بھائی کو ایک نمبر سے فون آیا کہ آ…
جعلی وزٹ ویزے پر کراچی سے کینیڈا جاتے ہوئے مسافر گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی وزٹ ویزے پر کینیڈا جانے والے ایک مسافر کو گرفتار کر لیا۔ملزم کی نشاندہی پر جعلی ویزا لگانے والے 2 ایجنٹ بھی پکڑے گئے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے…
آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا مہم، وزیرِ اعظم کی شدید مذمت
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم کی وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شدید مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے یومِ سیاہ کے لیے بھی ایسے ہی ذہن سازی کی گئی تھی، 9 مئی کے…
راجن پور، ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغواء کر لیا
راجن پور میں میانی پھاٹک انڈس ہائی وے سے ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغواء کر لیا۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اندرونِ کچہ کے علاقے کن سے اغواء کیا۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی پی او راجن پور دوست محمد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مغویوں…
نہیں معلوم صدرِ پاکستان کس کے خرچے پر حج کیلئے گئے: گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم صدرِ پاکستان کس کے خرچے پر حج کے لیے گئے، وہ 52 لوگوں کو اپنے ساتھ حج پر لے کر گئے ان سے شکایت کروں گا۔عبداللّٰہ شاہ غازی کے 1293 ویں عرس کا آج آغاز ہو گیا ہے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری…
محمد رضوان کو بطور بیٹر سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھلانے کی تجویز زیرِ غور
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کو بطور بیٹر سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کھلانے کی تجویز زیرِ غور ہے۔کپتان بابر اعظم کی قیادت میں 16 ارکان پر مشتمل کرکٹ ٹیم سری لنکا میں موجود ہے جہاں اسے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 میچ…
اسلام آباد، ڈی آئی جی آفس میں چیئرمین پی ٹی آئی شاملِ تفتیش ہونے کیلئے پیش
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین جی 11 اسلام آباد میں ڈی آئی جی آفس میں پیش ہو گئے۔چیئرمین تحریک انصاف آج 13 مقدمات میں شامل تفتیش ہوئے ہیں، سابق وزیرِ اعظم سے پولیس کی جے آئی ٹی تفتیش کر رہی ہے۔جے آئی ٹی میں ایس ایس پی سی ٹی…
سندھ کے محکمۂ ورکس اینڈ سروسز میں 150 سے زائد جعلی بھرتیوں کا انکشاف
سندھ کے محکمۂ ورکس اینڈ سروسز میں 150 سے زائد جعلی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ جعلی بھرتیاں حیدر آباد اور ٹھٹھہ کے اضلاع میں کی گئیں جس کے لیے گریڈ 1 سے 4 کے ملازمین سے ملازمت کے نام پر لاکھوں روپے وصول کیے گئے۔اس سے…
مہنگائی سے عام آدمی کے مسائل خوفناک حد تک بڑھ گئے: عبدالعلیم خان
استحکامِ پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کے سبب عام آدمی کے مسائل خوفناک حد تک بڑھ چکے ہیں۔اس حوالے سے عبدالعلیم خان نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح بلند ترین سطح پر ہے۔ان کا کہنا ہے کہ…
سول اسپتال مٹھی، غذائی قلت، دیگر بیماریوں سے 5 بچوں کا انتقال
سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور دیگر بیماریوں کے سبب 5 بچے انتقال کر گئے.محکمۂ صحت سندھ کے مطابق ان 5 بچوں کی اموات 24 گھنٹوں میں ہوئی ہیں۔محکمۂ صحت سندھ نے مزید بتایا ہےکہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 1 سال سے کم تھیں۔محکمۂ صحت…
یونان کشتی حادثے میں زندہ بچنے والا پاکستانی گھر پہنچ گیا
یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والا پاکستانی گھر پہنچ گیا، 28 سال کا عثمان صدیق پولیس میں کانسٹیبل تھا۔عثمان صدیق بہتر مستقبل کے لیے اپنے 4 دوستوں کے ساتھ اٹلی جانا چاہتا تھا، وہ گجرات کے نواحی علاقے کالیکی کا رہائشی ہے۔میڈیا سے گفتگو…
فرانس میں فاسٹ ٹریک انصاف کا حصول دنیا کیلئے مثال بن گیا
فرانس میں ہنگامے، پُر تشدد واقعات اور فاسٹ ٹریک انصاف کا حصول دنیا کے لیے مثال بن گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان ناہیل کے قتل پر عوام نے ہنگامہ آرائی کی۔فرانس میں ہنگامہ آرائی کا سلسلہ تاحال جاری…
کراچی: گلستانِ جوہر میں لڑکی کو ہراساں کرنیوالے ملزم کا خاکہ تیار
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم کا خاکہ پولیس نے تیار کرا لیا۔پولیس کے مطابق خاکہ سی سی ٹی وی فوٹیج اور عینی شاہدین کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے کی تفتیش کے لیے 15 افراد کو حراست میں…
کراچی: گلستانِ جوہر میں لڑکی کو ہراساں کرنیوالے ملزم کا خاکہ تیار
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم کا خاکہ پولیس نے تیار کرا لیا۔پولیس کے مطابق خاکہ سی سی ٹی وی فوٹیج اور عینی شاہدین کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے کی تفتیش کے لیے 15 افراد کو حراست میں…
علی پور چٹھہ آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی، وزیرِ اعظم نے نوٹس لے لیا
گوجرانوالہ میں علی پور چٹھہ میں آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اس واقعے کا نوٹس لے لیا۔ریسکیو حکام کے مطابق ریفائنری کے جس حصے میں آگ لگی ہے وہاں 25 ہزار لیٹر خام تیل ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں…
سازشیں کرنے والا آج امریکا کی منتیں کر رہا ہے: بلال اظہر کیانی
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ جس شخص نے سازشیں کیں وہ آج امریکا کی منتیں کر رہا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے کا ایجنڈا بھونڈا تھا، پی ٹی آئی نے 4…
بھارت نے دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا: پی ڈی ایم اے
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے بتایا ہے کہ بھارت نے دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا ہے۔پی ڈی ایم اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی دریائے راوی میں چھوڑا ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا…