جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

9 مئی کا فائدہ صرف پاکستان دشمنوں کو ہوا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کا فائدہ صرف پاکستان دشمنوں کو ہوا، لاتعداد وڈیوز، بیانات اور ناقابلِ تردید شواہد کی موجودگی، پروپیگنڈے اور جھوٹ پر مبنی ہر ٹوئٹ پر کہیں بھاری ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ شہدا کی یادگاریں،…

بھارت: نوجوان نے سابقہ منگیتر کو دن دیہاڑے قتل کردیا

بھارتی شہر گروگرام میں ایک 23 سالہ شخص نے اپنی 19 سالہ سابقہ منگیتر کو قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بتایا جارہا ہے کہ لڑکے نے لڑکی کو شادی منسوخ کیے جانے پر دن دیہاڑے قتل کیا۔رپورٹ کے مطابق ملزم نے لڑکی کا پیچھا کیا، لڑکی کے…

کراچی: 2 کسٹمز افسران کی پراسرار گمشدگی، حدود کا تنازع، مقدمہ درج نہ ہوا

پاکستان کسٹمز کے 2 سینئر افسران کی کراچی سے گمشدگی کا مقدمہ 3 روز گزرنے کے باوجود درج نہیں کیا جا سکا۔ساؤتھ پولیس نے روایتی حدود کا تنازع قرار دے کر معاملے پر ضلع شرقی پولیس کو ذمے دار قرار دے دیا۔سپرنٹنڈنٹ طارق محمود اور یاور عباس جمعہ…

الیکشن کمیشن کے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تمام انتظامات مکمل

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں پنجاب اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ زیرِ …

کراچی میں ایم کیوایم لندن کی ریلی، 100 سے زائد افراد کیخلاف مقدمہ

ایم کیو ایم لندن کی جانب سے کراچی کے علاقے کورنگی ریلی نکالنے پر پولیس نے 100 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کی جانب سے مقدمے میں بانیٔ ایم کیوایم کو بھی نامزد کیا گیا ہے، مقدمے میں 39 ملزمان کے نام درج کیے گئے ہیں۔ پولیس…

ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونا 686 روپے کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 79…

بالٹی گھر رہ گئی ہے وہ لینے جا رہا ہوں، صحافی کے سوال پر شاہد خاقان کا جواب

احتساب عدالت اسلام آباد نے لیکویڈ نیچرل گیس(ایل این جی) ریفرنس کا محفوظ فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا۔ عدالت سے واپس جاتے ہوئے شاہد خاقان عباسی سے صحافی نے پوچھا کہاں جا رہے ہیں؟ جس پر سابق وزیراعظم نے جواب دیا کہ بالٹی گھر رہ گئی ہے وہ…

قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کا اجلاس، انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کی کارگردگی غیرتسلی بخش قرار

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) کی کارگردگی غیرتسلی بخش قرار دے دی۔چیئرمین مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیدوار کا اجلاس ہوا۔اجلاس کے دوران انجینئرنگ…

بیرون ملک چیئرمین پی ٹی آئی کے پراکسیز موجود ہیں، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بیرون ملک چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پراکسیز موجود ہیں، اس وقت تحریک انصاف کا کوئی ترجمان نہیں، صرف ٹوئٹر ہینڈل ترجمان ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے…

توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس کے قابلِ سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج نے 18 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کی…

چیئرمین پی ٹی آئی کو سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کا علم نہیں تھا، وکیل کا عدالت میں اعتراف

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل قاضی انور ایڈووکیٹ نے اعتراف کیا ہے کہ پارٹی قائد کو خود سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کا علم نہیں تھا۔پشاور میں ایڈیشنل سیشن جج آفتاب اقبال کی عدالت میں سابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی…

فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے وارنٹ گرفتاری کو عدالت میں چیلنج کر دیا

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے وارنٹ گرفتاری کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں چیلنج کر دیا۔فواد چوہدری کی جانب سے وکیل فیصل چوہدری نے درخواست دائر کی ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ وارنٹ گرفتاری جاری کرنا الیکشن…

پی ٹی آئی پر پابندی کی عون چوہدری کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس

سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار آفس نے پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے عون چوہدری کی دائر درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کیا ہے کہ عون چوہدری کی درخواست میں آرٹیکل 184/3 کے تقاضے پورے نہیں…

لاہور، معروف کاروباری کمپنی کے ایم ڈی کو بازیاب کروا لیا گیا

معروف کاروباری کمپنی کے مغوی ایم ڈی کو بازیاب کروا لیا گیا۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کا کہنا ہے کہ مغوی کا ڈرائیور اغواء میں ملوث تھا، اس کے 4 ساتھی بھی گرفتار کر لیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اغوا کاروں نے 5 کروڑ روپے تاوان مانگا تھا،…

شارعِ فیصل کی بیوٹیفکیشن کا منصوبہ: وزیرِ بلدیات و میئرکراچی نے سنگِ بنیاد رکھ دیا

وزیرِ بلدیات ناصر حسین شاہ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی کی شارعِ فیصل کی بیوٹیفکیشن اور بہتری کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔اس موقع پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منصوبے پر تقریباً 20 کروڑ روپے لاگت…

پاکستان کو پہلی بار اولمپک ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو پہلی بار اولمپک ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی مل گئی، کوالیفائنگ راؤنڈ 13 سے 21 جنوری تک لاہور میں منعقد ہو گا۔انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کو پہلی مرتبہ اولمپک ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی سونپ دی، 8 ممالک کی…

کوئٹہ میں چینی مزید مہنگی، آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ واپس نہیں لیا جاسکا

کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا اضافہ  ہوگیا اور  آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ واپس نہیں لیا جاسکا۔کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 135سے بڑھ کر 140روپے ہوگئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق نواحی علاقوں میں چینی 145 روپےکلو میں بھی فروخت کی…

پشاور: محرم میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، 10 دہشتگرد گرفتار

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پشاور میں محرم الحرام میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔محرم الحرام میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے والے 10 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار کیے گئے دہشت گردوں کا…

مرتضیٰ وہاب تو صرف ایک چہرہ ہے، پیچھے کام کرنے والے وڈیرے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مرتضیٰ وہاب تو صرف ایک چہرہ ہے پیچھے کام کرنے والے وڈیرے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ 50 سال سے عباسی شہید اسپتال قائم ہے، میں نے اسپتال کا دورہ…

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ: بجلی 1 روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نےسہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق اضافےکا اطلاق…