جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بھارتی حکومت کو کیا مشورہ دیا؟

ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بھارتی حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ڈیوس کپ کے ساتھ ساتھ کرکٹ ٹیم بھی پاکستان بھیجے۔ایک بیان میں اعصام الحق نے کہا ہے کہ بھارت کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آنا چاہیے، سیکیورٹی فورسز کی…

انٹرا پارٹی انتخابات، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کوپشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں پی ٹی آئی کے وکلاء نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے استدعا کی ہے۔پی ٹی آئی کی درخواست میں…

بلا پی ٹی آئی کا نشان تھا اور رہے گا، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بلا پی ٹی آئی کا نشان تھا اور رہے گا۔پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ پرویز خٹک کے بیان کا نوٹس لینا چاہیے، بیٹ کا نشان صرف الیکشن کمیشن…

منظور پشتین کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے مرکزی رہنما منظور پشتین کی ضمانت منظورکر لی۔عدالت کی جانب سے منظور پشتین کی 2 مقدمات میں درخواستِ ضمانت منظورکی گئی ہے۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی…

ملتان: پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم کو حراست میں لے لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم کو ملتان ایئر پورٹ سے حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق سابق ایم پی اے نعیم ابراہیم شارجہ سے واپس آ رہے تھے۔چوہدری نعیم نے قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے کاغذات نامزدگی بھی…

بھارت: شادی کے کھانے میں مٹن شامل نہ ہونے پر بارات واپس لوٹ گئی

بھارتی ریاست تلنگانہ میں دولہا کے اہل خانہ نے اس وقت شادی منسوخ کردی جب شادی کے کھانے میں بکرے کا گودا پیش نہ کیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تلنگانہ کے شہر نظام آباد سے تعلق رکھنے والی دلہن کی جگتِال سے آئی بارات، شادی کا کھانا…

ناراض اے این پی رہنما عدنان جلیل کا پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ناراض رہنما عدنان جلیل نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔عدنان جلیل اسی ہفتے سابق صدرآصف علی زرداری سے ملاقات میں پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کریں گے۔عدنان جلیل نے ’جیو نیوز‘ سے…

شاہ محمود کی آج رہائی کا امکان، وکیل ضمانتی مچلکے لیکر جیل پہنچ گئے

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی آج جیل سے رہائی کا امکان ہے۔شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ضمانتی مچلکے لے کر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔جسٹس اطہر من…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 61 ہزار سے نیچے آ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی کا رجحان ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 61 ہزار سے نیچے آ گیا۔100 انڈیکس 1054 پوائنٹس کم ہو کر 60 ہزار 650 پر آ گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 61…

کراچی: مزار قائد کے اطراف مختلف سڑکیں بند

کراچی میں مزار قائد کے اطراف مختلف سڑکوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق شارع قائدین ٹریفک کے لیے بند ہے، نمائش چورنگی سے سوسائٹی سگنل جانے والی سڑک بھی بند ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جیل چورنگی سے پیپلز سیکریٹریٹ جانے والی سڑک بھی…

بلوچستان عوامی پارٹی کی اقلیتی نشستوں پر ترجیحی فہرست جاری

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے اقلیتوں کی نشستوں پر ترجیحی فہرست جاری کر دی۔بی اے پی نے اقلیتی امیدواروں کی فہرست الیکشن کمیشن میں گزشتہ روز جمع کرائی ہے۔عام انتخابات 2024ء سے پہلے بلوچستان میں بڑا سیاسی اتحاد بننے کے امکانات پیدا…

غزہ: 11 سالہ بچی نے شہادت سے ایک روز قبل ڈائری میں کیا لکھا؟

غزہ کے المغازی کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں11 سالہ بچی سیلہ بھی شہید ہو گئی۔ننھی بچی نے شہادت سے ایک دن قبل ڈائری لکھ کر اپنی آپ بیتی بیان کی، جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، اسے پڑھنے والے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔سیلہ نے لکھا تھا کہ…

اسلام آباد میں مسلح افراد ہمارا ساؤنڈ سسٹم، بینر اکھاڑ کر لے گئے: بلوچ یکجہتی کمیٹی

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ اسلام آباد میں لگے اس کے احتجاجی کیمپ سے نامعلوم مسلح افراد ساؤنڈ سسٹم اور بینر اکھاڑ کر لے گئے۔بلوچ یکجہتی کمیٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ 100 سے زائد مظاہرین ابھی تک پولیس کی حراست میں ہیں۔دوسری…

اسرائیل کا فلسطینیوں کو مصری سرحد کی جانب دھکیلنے کا منصوبہ

اسرائیل نے فلسطینیوں کو بتدریج مصری سرحد کی جانب دھکیلنے کا منصوبہ بنا لیا۔اسرائیلی وزیرِ اعظم نتین یاہو کے بیان میں عندیہ دیا گیا ہے کہ فلسطینی ’رضا کارانہ‘ طور پر غزہ سے باہر جا سکیں گے۔اس صورتِ حال پر تبصرہ کرتے ہوئے فلسطینی وزارتِ…

بلوچستان کیلئے بیورو کریسی میں حصہ دیا جائے: سینیٹر دنیش کمار

سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر دنیش کمار نے بلوچستان کے لیے بیوروکریسی میں حصہ مانگ لیا۔اس حوالے سے سینیٹ اجلاس میں سینیٹر دنیش کمار کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے صرف گریڈ 20 اور 21 کے افسران ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کو وزارتیں نہیں چاہئیں،…

کراچی، موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی سے کتنی دکانوں کو نقصان پہنچا؟

چیئرمین الیکٹرونکس ڈیلر ایسوسی ایشن منہاج گلفام نے کہا ہے کہ صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا نقصان ہوا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منہاج گلفام نے کہا کہ شاہجہان مارکیٹ، بسم اللّٰہ مارکیٹ اور متصل مارکیٹ میں…

اسفند یار ولی کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے اے این پی کا کہنا ہے کہ اسفند یار ولی کی نشست پر ان کے بیٹے ایمل ولی الیکشن لڑیں گے۔اے این پی نے بتایا کہ بیماری کے باعث اسفند…

غزہ: اسرائیلی فوج کا اپنے مزید 2 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں اپنے مزید 2 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف سامنے آیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بتایا ہے کہ غزہ میں جھڑپوں کے دوران مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔عرب میڈیا نے بتایا ہے کہ غزہ میں زمینی…

کراچی: آگ لگنے سےکروڑوں روپے مالیت کا نقصان ہوا، منہاج گلفام

چیئرمین الیکٹرونکس ڈیلر ایسوسی ایشن منہاج گلفام نے کہا ہے کہ صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا نقصان ہوا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منہاج گلفام نے کہا کہ شاہجہان مارکیٹ، بسم اللّٰہ مارکیٹ اور متصل مارکیٹ میں…

سندھ، پنجاب کے کئی میدانی علاقوں میں شدید دھند

سندھ اور پنجاب کے کئی میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث متعدد موٹرویز بند کردی گئی ہیں۔موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم 3 فیض پور سے رجانہ تک بند کی گئی۔موٹروے ایم 4 شیر شاہ سے پنڈی بھٹیاں تک اور موٹروے ایم 5 شیر شاہ سے…