Browsing Category
Urdunews
پہلا میچ جیت کر کافی اچھا محسوس کر رہا ہوں، شاہنواز دھانی
فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے کہا ہے کہ ایمرجنگ ایشیا کپ میں آج پہلا میچ جیت کر کافی اچھا محسوس کر رہا ہوں۔کولمبو میں دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز نے اپنے پہلے ہی میچ میں نیپال کو 4 وکٹ سے شکست دی اور ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔ٹیم کی…
کوئٹہ اور اسلام آباد کیلئے فلائی جناح کے نئے روٹ کا آغاز
پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح نے 23 جولائی 2023 سے کوئٹہ اور اسلام آباد کے نئے روٹ پر ہفتہ وار 5 پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان کے مطابق فلائی جناح کا متعارف کردہ نیا روٹ مسافروں کو دونوں شہروں کے درمیان سفر کا ایک نیا…
آن لائن لون کمپنی کے گرفتار ملازمین نے بھانڈا پھوڑ ديا
قرض دے کر واپسی کیلئے بلیک میل کرنے والی آن لائن لون کمپنی کے گرفتار ملازمین نے بھانڈا پھوڑ ديا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تفتیش میں ملازمین نے انکشاف کیا کہ آن لائن لون دینے والی کمپنیز میں ٹارچر کالز کے الگ سیکشن بنے ہوئے…
گورنر خیبر پختونخوا کا ایک بھی الزام ثابت ہونے پر سیاست چھوڑنے کا اعلان
گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے ایک بھی الزام ثابت ہونے پر سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر غلام علی نے کہا کہ میرا کسی سیاسی جماعت کے لیڈر کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی…
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کےلیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ عمر بھٹہ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ایونٹ 3 اگست سے بھارت کے شہر چنئی میں شروع ہوگا۔لاہور میں ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کیلئے دو روزہ ٹرائلز کے بعد چیئرمین سلیکشن کمیٹی…
اسرائیلی ڈاکٹروں نے فلسطینی بچے کا اسپائنل کورڈ سے جدا سر دوبارہ جوڑ دیا
اسرائیل میں ڈاکٹرز نے گزشتہ ماہ 12 سالہ فلسطینی لڑکے سلیمان حسن کا سر دوبارہ اسپائنل کورڈ سے جوڑ کر اس کی جان بچالی۔ مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے رہائشی سلیمان حسن کا سر اس وقت اسپائنل کورڈ سے جدا ہو گیا تھا جب وہ اپنی موٹر سائیکل پر…
سابق رکن پنجاب اسمبلی نیلم حیات ملک کا پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان
سابق رکن پنجاب اسمبلی نیلم حیات ملک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔نیلم حیات ملک نے اپنے بیان میں کہا کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتی ہوں، تشدد اور توڑ پھوڑ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔محمد خان لغاری…
کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 1.44 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی۔ کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 1روپیہ 44 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کےالیکٹرک صارفین کیلئے مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کی، یہ اضافہ…
جناح ہاؤس حملہ کیس، 8 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں 8 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کردی۔اے ٹی سی لاہور کے جج اعجاز احمد بٹر نے کیس کی سماعت کی اور طیبہ راجا اور روبینہ خان سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کی۔عدالت نے…
اسلام آباد میں خاتون سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج
اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کے ٹریل تھری میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کے مطابق شیخوپورہ کی رہائشی خاتون کو نعمان نامی شخص نے نوکری کا جھانسہ دے کر راولپنڈی…
آبادی پر قابو پانے کیلئے جامع حکمت عملی ضروری ہے، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ آبادی کے بے ہنگم اضافے پر قابو پانے کے لیے جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے، ایک ملازمت ہوتی ہے تو ہزاروں درخواستیں آتی ہیں، ہمیں مواقع پیدا کرنے ہیں، تعلیم اور ہنر دینا ہے۔سپریم کورٹ میں…
سونے کی فی تولہ قیمت 6500 روپے کا بڑا اضافہ
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6500 روپے کا اضافہ ہوگیا، یوں صرف 2 دن میں ساڑھے 10 ہزار کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کے 1 تولہ بھاؤ میں 6 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا…
2018 کے الیکشن میں شہباز شریف کو ہرانے والے محمد خان لغاری کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
2018 کے الیکشن میں شہباز شریف کو ہرانے والے محمد خان لغاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔سردار محمد خان لغاری 2018 کے الیکشن میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 192 ڈیرہ غازی خان سے منتخب ہوئے تھے، انہوں نے…
اٹلی میں ’مذہبی اقلیتیوں کی ترقی سے ملکوں کی ترقی ہے‘ کے عنوان سے کانفرنس
پرائم منسٹر ہاؤس اٹلی میں ’مذہبی اقلیتیوں کی ترقی سے ملکوں کی ترقی ہے‘ کے عنوان سے کانفرنس منعقد کی گئی۔13 جولائی کو ہونے والی اس کانفرنس میں سیاسی سماجی و مذہبی نمائندوں سمیت انٹرنیشنل انسانی ہمدردی کی تنظیم سانتا جیودہ کے سربراہ، وائس…
پرویز مشرف کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل 10 سال بعد سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل 10 سال بعد سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 20 جولائی کو پرویز مشرف کی درخواست کی سماعت کرے گا۔سابق صدر پرویز مشرف…
راولپنڈی: ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 میں 18 جولائی تک توسیع کردی
راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 میں 18 جولائی تک توسیع دے دی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر 18 جولائی تک پابندی برقرار رہے گی۔اعلامیے کے مطابق اس دورانیے میں شہر بھر میں اسلحے کے استعمال پر پابندی…
سعود شکیل ملک سے باہر اپنے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے تیار
سعود شکیل سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز پاکستانی بیٹنگ لائن کے ایک اہم رکن کی حیثیت سے کرنے والے ہیں۔سعود شکیل نے ٹھیک ایک سال قبل گال میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے 2 ٹیسٹ میچ باہر بیٹھ کر دیکھے تھے۔ سعود…
چوہدریوں کو اپنی باتوں کی خود سمجھ نہیں: جج کی فواد چوہدری کے وکیل سے گفتگو
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے فواد چوہدری کے خلاف سرکاری افسران کو اکسانے کے کیس میں ان کے وکیل سے گفتگو میں ریمارکس دیے ہیں کہ چوہدریوں کو اپنی باتوں کی خود سمجھ نہیں، چوہدری پہلے کہہ کر کہتے ہیں کہ میں نے تو…
مون سون کا نیا سلسلہ، کراچی میں بارش کا امکان
محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 20 سے 22 جولائی کے درمیان مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ سندھ پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق اس نئے سلسلے کے اثر انداز ہونے سے کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے۔مون سون…
امام الحق پہلی مرتبہ پاکستان سے باہر لیگ میں حصہ لیں گے
امام الحق پہلی بار پاکستان سے باہر کسی کرکٹ لیگ میں حصہ لیں گے۔امام الحق کا لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکر سے معاہدہ ہوگیا ہے جس میں بابر اعظم بھی شامل ہیں۔امام الحق کو لورکان ٹکر کے متبادل کے طور پر سائن کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ…