جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اسلام آباد، عدالت نے شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی تصدیق کر دی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی تصدیق کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں شاہ محمود قریشی کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے تھانہ کھنہ…

کراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ ہو گیا۔شہرِ قائد میں ایک کلو ٹماٹر کی قیمت 160 روپے ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ دو روز قبل کراچی میں ٹماٹر 60 روپے کلو فروخت ہو رہے تھے۔دوسری جانب لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں 40 روپے…

کراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ ہو گیا۔شہرِ قائد میں ایک کلو ٹماٹر کی قیمت 160 روپے ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ دو روز قبل کراچی میں ٹماٹر 60 روپے کلو فروخت ہو رہے تھے۔دوسری جانب لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں 40 روپے…

سُرخ یا سفید، کونسی پیاز صحت بخش ہے؟

ایسے تو تمام سبزیاں ہی صحت کے لیے اہم اور مفید ہیں مگر پیاز غذائیت سے  بھرپور ہے اور اس کے کئی فوائد ہیں جن میں دل کی صحت میں بہتری، خون میں شوگر کا بہتر کنٹرول اور ہڈیوں کی مضبوطی میں اضافہ شامل ہے۔ایک نئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات…

آسٹریلیا کے ساحل پر پُراسرار مخلوق کی باقیات سامنے آگئیں

آسٹریلیا کے ساحل پر عجیب و غریب مخلوق کی باقیات دیکھ کر سمندری حیات کے ماہرین اور عام لوگ بھی حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔امریکی اخبار کے مطابق سوشل میڈیا پر منظرِ عام پر آنے والی تصویر کو ماہرین بھی شناخت نہیں کر پا رہے۔غیرملکی میڈیا کے…

قرض دینے والی 9 ایپس لائسنس یافتہ ہیں، ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ قرض دینے والی 9 ایپس لائسنس یافتہ ہیں، مگر لائسنس یافتہ کمپنیوں کو بھی کسی شخص کی پکچر گیلری اور کانٹیکٹ لسٹ تک رسائی کی اجازت نہیں ہے۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ایڈیشنل ڈی جی احمد…

کوہلو: موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے

کوہلو میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب، ندی نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ خوشاب میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد کشمیر، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اور خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان…

پیوٹن کی ویگنر کو پھر سے یوکرین جاکر لڑنے کی اجازت

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نیم فوجی دستے ویگنر کو پھر سے یوکرین جا کر لڑنےکی اجازت دیدی، یہ دستہ کریملن کیخلاف بغاوت کے بعد ہتھیار ڈالنے پر مجبور ویگنر کے سربراہ کی قیادت ہی میں کارروائی کرسکے گا۔یوکرین میں روس کے ہراول فوجی دستے میں…

گرین بس آج سے کوئٹہ کی سڑکوں پر دوڑے گی

کوئٹہ میں طویل عرصے سے تعطل کا شکار گرین بس آج سے شہر کی سڑکوں پر دوڑتی دکھائی دے گی۔گرین بس سریاب روڈ پر جامعہ بلوچستان سے ایئرپورٹ روڈ پر آئی ٹی یونیورسٹی تک چلے گی۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ بس منصوبے کا افتتاح…

آج بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گیس بند رہے گی

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج صبح 10 سے رات 10 بجے تک سوئی گیس بند رہے گی۔حکام کے مطابق گیس کی بندش مرمت کے کام کے باعث کی جائے گی۔گیس کی بندش سے متاثرہ علاقوں میں مستونگ، قلات، منگوچر، پشین، زیارت اور کچلاک شامل ہیں۔بشکریہ…

دریائے ستلج میں بہاولپور، بہاولنگر پر پانی کی سطح بلند

دریائے ستلج میں بہاولپور، بہاولنگر کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ جاری ہے، جھنگ میں دریائی پٹی کے ساتھ کھڑی فصلیں پانی کی زد میں آگئیں۔سندھ میں کوٹ مٹھن کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔ دریائے چناب میں جھنگ کے مقام پر سیلابی…

امریکا میں ایک اور سستی ایئر لائن کا آغاز، اونٹاریو سے لاس ویگاس کیلئے افتتاحی پرواز

امریکا میں ناردرن پیسیفک ایئرویز کے نام سے ایک اور سستی ایئر لائن کا آغاز کردیا گیا ہے جس کی پہلی اور افتتاحی پرواز نے اونٹاریو سے لاس ویگاس کیلئے آج اڑان بھری۔ ناردرن پیسیفک ایئرویز ایک کم لاگت والی اندرون ملک ایئر لائن ہے جو اینکریج،…

مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔اپنے بیان میں امریکی سفیر نے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ خواہش ہے پائیدار معاشی بحالی کے لیے پاکستان آئی…

دریائے ستلج سے منسلک 15 دیہات زیر آب

ملک میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، قصور میں دریائے ستلج سے منسلک 15 دیہات زیر آب آگئے، بہاولپور کے مقام پر بھی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔گنڈا سنگھ والا اور ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، قصور…

خاتون سیاح نے آتش فشاں پہاڑ پر پیزا پکالیا

ایک خاتون سیاح نے وسطی امریکا کے ملک گوئٹےمالا کا دورہ کیا اور وہاں ایک آتش فشاں پہاڑ پر پیزا پکایا۔الیگزینڈرا بلوجٹ نامی خاتون نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں ایک شخص طشتری میں موجود پیزا پر سبزیاں ڈال رہا ہے۔کچھ لمحوں بعد وہ شخص…

اسٹیٹ بینک نے قرض اور سود ادائیگی کی تفصیلات جاری کردیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حکومت کی طرف سے قرض اور سود کی ادائیگی کی تفصیلات جاری کردیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے مالی سال 23-2022 کے 9 ماہ میں قرض اور سود پر 15 ارب 66 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی۔حکومت نے مالی سال 23-2022 کے 9 ماہ…

اسٹیٹ بینک نے قرض اور سود ادائیگی کی تفصیلات جاری کردیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حکومت کی طرف سے قرض اور سود کی ادائیگی کی تفصیلات جاری کردیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے مالی سال 23-2022 کے 9 ماہ میں قرض اور سود پر 15 ارب 66 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی۔حکومت نے مالی سال 23-2022 کے 9 ماہ…

کابینہ کی قانون ساز کمیٹی میں سمندرپار پاکستانیوں کے لیے اہم فیصلہ

وفاقی کابینہ کی قانون ساز کمیٹی نے سمندرپار پاکستانیوں کی جائيدادوں پر قبضے کے کیسز کے جلد فیصلے کیلئے فاسٹ ٹریک کورٹس کے قیام کی منظوری دے دی۔عدالتوں کا قیام وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد عمل میں آئے گا۔ذرائع کے مطابق فاسٹ ٹریک کورٹس…

گورنر خیبر پختونخوا پر نگراں وزیراعلیٰ، وزرا کو اعتراض نہیں، حافظ حمد اللّٰہ

جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا پر نگراں وزیراعلیٰ اور وزراء اعتراض نہیں کر رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ جے یو آئی نے ہمیشہ کہا…

سندھ پریمیئر لیگ 19 ستمبر سے شروع کرنے کا اعلان

سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے سندھ پریمیئر لیگ 19 ستمبر سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، ایونٹ میں چھ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ناصر حسین کا کہنا ہے کہ سندھ لیگ سے صوبے کا نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا، پاکستان کو اچھے کرکٹرز ملیں گے۔ سندھ…