جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پشاور، پی ٹی آئی کے 2 سابق ایم پی ایز احاطہ عدالت سے گرفتار

درخواست ضمانت خارج ہونے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ایم پی اے ملک واجد اور ارباب وسیم حیات کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق اراکین اسمبلی ارباب وسیم حیات اور ملک واجد کی درخواست…

بھارت: سبزی فروش نے ٹماٹروں کی حفاظت کیلئے گارڈز رکھ لئے

بھارت میں ٹماٹروں کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر سبزی فروش نے ٹماٹروں کی حفاظت کی خاطر گارڈز رکھ لئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سبزی فروش کو گرفتار کرلیا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے…

بھارت: سبزی فروش نے ٹماٹروں کی حفاظت کیلئے گارڈز رکھ لئے

بھارت میں ٹماٹروں کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر سبزی فروش نے ٹماٹروں کی حفاظت کی خاطر گارڈز رکھ لئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سبزی فروش کو گرفتار کرلیا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے…

9 مئی واقعات سے متعلق جے آئی ٹی کے سوالوں پر چیئرمین PTI کے جوابات، اندرونی کہانی

9 مئی واقعات سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق  جے آئی ٹی ارکان نے کہا کہ ہم آپ سے صرف پروفیشنل سوالات کریں گے۔جے…

کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان

کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق  ساحلی پٹی اورتھرپارکر کے اضلاع میں آج بوندا باندی اور ہلکی بارش متوقع ہے۔سندھ کے بیشتر مقامات پر موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج…

فرانس کشمیریوں پر مظالم بند کروانے کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالے، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے مطالبہ کیا ہے کہ فرانس کشمیریوں پر مظالم بند کروانے اور اِن کو حق خود ارادیت دلوانے کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے۔بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورہ فرانس پر تبصرہ کرتے ہوئے کشمیر کونسل ای یو کے…

آصف زرداری عالمگیر ترین کی وفات پر تعزیت کیلئے لاہور آئیں گے

سابق صدر آصف علی زرداری آئندہ چند روز میں لاہور آئیں گے۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری جہانگیر ترین سے ان کے بھائی عالمگیر ترین کی وفات پر تعزیت کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری لاہور میں سیاسی ملاقاتیں بھی کریں گے۔استحکامِ پاکستان…

آغا سراج کے اثاثوں کی تفصیلات پیش نہ کرنے پر عدالت نیب حکام پر برہم

کراچی کی احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے اثاثوں کی تفصیلات پیش نہ کرنے پر نیب حکام پر برہمی کا اظہار کیا۔ آغا سراج درانی اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے سوال کیا کہ گزشتہ…

کراچی: دبئی پلٹ شہری کے قتل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

منگھو پیر کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے دبئی پلٹ نوجوان کے قتل کی تحقیقات کے لیے آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ڈی آئی جی سی آئی اے شرجیل کھرل کی سربراہی میں کمیٹی نے تحقیقاتی عمل کا آغاز کر دیا…

ایران، کیمروں کے ذریعے حجاب کی خلاف ورزی کا پتا لگا کر خاتون کو سزا

ایران میں سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے پتا لگا کر حجاب قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی خاتون کو سزا سنا دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عدالت نے خاتون کو 2 سال کی سفری پابندی اور 2 ماہ عمر قید کی سزا سنائی ہے۔رپورٹس کے مطابق حجاب کے لازمی…

کراچی: دبئی پلٹ شہری کے قتل پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

منگھو پیر کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے دبئی پلٹ نوجوان کے قتل کی تحقیقات کے لیے آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ڈی آئی جی سی آئی اے شرجیل کھرل کی سربراہی میں کمیٹی نے تحقیقاتی عمل کا آغاز کر دیا…

افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق نہیں ادا کررہا، خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا۔اس حوالے سے خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغانستان دوحا معاہدے کی پاسداری بھی نہیں کر رہا۔وزیرِ دفاع نے کہا ہے کہ 50،60 لاکھ افغانوں کو حقوق کے ساتھ…

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں سیلابی صورتحال برقرار

بھارت میں دریائے جمنا میں پانی کی سطح میں کمی جاری ہے تاہم پھر بھی دارالحکومت نئی دلی میں سیلابی صورتحال برقرار ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دریائے جمنا میں پانی کی سطح 207.68 میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔نئی دلی کے وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ جمنا…

پاکستان ٹیم کے ورلڈکپ فائنل تک نہ پہنچنے کی کوئی وجہ نہیں،شاہد آفریدی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ اور اس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی سے متعلق اظہارِ خیال کیا ہے۔مقامی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ورلڈکپ میں میری ٹاپ فور ٹیمیں پاکستان، بھارت، انگلینڈ اور…

منی لانڈرنگ، پرویز الہٰی کے ضمانتی مچلکے بینکنگ جرائم کورٹ میں جمع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں ضمانتی مچلکے بینکنگ جرائم کورٹ میں جمع کرا دیے گئے۔بینکنگ جرائم کورٹ میں پرویز الہٰی کے ضمانتی مچلکوں کی جانچ…

محمد خان بھٹی نے عدالت میں درخواست ضمانت دائر کر دی

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے دور میں سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے عہدے پر فائز محمد خان بھٹی نے لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔محمد خان بھٹی کی جانب سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ سیاسی بنیادوں…

اسلام آباد، عدالت نے شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی تصدیق کر دی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی تصدیق کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں شاہ محمود قریشی کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے تھانہ کھنہ…

کراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ ہو گیا۔شہرِ قائد میں ایک کلو ٹماٹر کی قیمت 160 روپے ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ دو روز قبل کراچی میں ٹماٹر 60 روپے کلو فروخت ہو رہے تھے۔دوسری جانب لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں 40 روپے…

کراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ ہو گیا۔شہرِ قائد میں ایک کلو ٹماٹر کی قیمت 160 روپے ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ دو روز قبل کراچی میں ٹماٹر 60 روپے کلو فروخت ہو رہے تھے۔دوسری جانب لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں 40 روپے…

سُرخ یا سفید، کونسی پیاز صحت بخش ہے؟

ایسے تو تمام سبزیاں ہی صحت کے لیے اہم اور مفید ہیں مگر پیاز غذائیت سے  بھرپور ہے اور اس کے کئی فوائد ہیں جن میں دل کی صحت میں بہتری، خون میں شوگر کا بہتر کنٹرول اور ہڈیوں کی مضبوطی میں اضافہ شامل ہے۔ایک نئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات…