جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اٹھارویں ترمیم سے اختیارات صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو دیدیے گئے، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم تمام نشیب و فراز سے گزر کر کندن بن گئی ہے۔ پاکستان اس دوراہے پر ہے جہاں سے ناکام ریاست کی آوازیں آ رہی ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے…

کاشتکار کسی صورت کپاس 8500 روپے فی من سے کم نہ بیچیں: محسن نقوی

پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کاشت کار بھائی کسی صورت اپنی کپاس 8500 روپے فی من سے کم نہ بیچیں۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر محسن نقوی نے پیغام جاری کیا ہے کہ سیکریٹری زراعت اور ڈویژنل کمشنرز کپاس کی سپورٹ پرائس پر عمل…

کامران ٹیسوری سے سینیٹر رضا ربانی کی ملاقات

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کراچی میں ملاقات کی ہے۔ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں اور اُمید کی گھنٹی سمیت دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔گورنر ہاؤس سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ رضا ربانی نے کہا کہ گورنر…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی گاڑی دریا میں گر گئی

مقبوضہ کشمیر کے ضلع گاندربل میں بھارتی فوج کی گاڑی دریا میں گر گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں 9 بھارتی فوجی زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق حادثے صبح کے وقت پیش آیا جب بھارتی فوجی ایک مندر جا رہے…

حکومت مدت پوری ہونے سے پہلے چلی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت مدت پوری ہونے سے پہلے چلی جائے گی۔گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ رواں مالی سال کے بجٹ میں 1 لاکھ لیپ ٹاپ کی رقم رکھی گئی…

کراچی: آرٹس کونسل میں معروف آرٹسٹ حمیر سومرو کے فن پاروں کی نمائش

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام معروف آرٹسٹ حمیر سومرو کی نمائش "کراچی کا شاندار ورثہ" کا انعقاد ہوا جس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، صدر آرٹس کونسل کراچی محمد احمد شاہ سمیت دیر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ آرٹس کونسل کے زیر اہتمام…

آئی ایم ایف نے رئیل اسٹیٹ اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا، ذرائع

قرض منظوری کے ساتھ ہی دوسرے جائزے کیلئے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط سامنے آگئیں۔ عالمی مالیاتی ادارے نے رئیل اسٹیٹ اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے مطابق پراپرٹی سیکٹر…

محسن نقوی نے پنجاب ہاؤسز میں قیام و طعام کے اخراجات خود ادا کیے

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب ہاؤس مری اور پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں قیام و طعام کے اخراجات خود ادا کیے۔محسن نقوی نے گزشتہ ہفتے پنجاب ہاؤس مری اور پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں قیام کیا تھا۔جیو نیوز نے وزیر اعلیٰ کے قیام و طعام…

شہباز شریف نے 13 ماہ جو کردار ادا کیا وہ کسی اور نہیں نبھایا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے 13 ماہ جو کردار نبھایا، وہ کسی اور وزیراعظم نے نہیں نبھایا۔سیالکوٹ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں خواجہ آصف نے وزیراعظم شہباز شریف کے اقدامات کی کھل کر تعریف کی۔انہوں نے…

بھارت میں شادی کرنیوالی سیما سے متعلق تحقیقاتی اداروں کا انکشاف

پاکستانی خاتون سیما کے بھارت جا کر شادی کرنے کے معاملے پر تحقیقاتی اداروں نے ابتدائی رپورٹ مرتب کر لی۔رپورٹ کے مطابق سیما کے بچوں کی پیدائش کے حوالے سے ریکارڈ حاصل کر لیا گیا ہے، سیما حیدر کے پاکستان سے نیپال جانے کا معاملہ صرف بھارتی…

کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ عوام مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں: حمزہ شہباز

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ عوام مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا، ہم نے 15 ماہ میں لوگوں کی…

ایشین ایتھلیٹکس میں محمد یاسر نے برانز میڈل جیت لیا

ایشین ایتھلیٹکس میں پاکستان کے محمد یاسر نے برانز میڈل جیت لیا۔محمد یاسر نے جویلین تھرو میں 79.93 کی تھرو کے ساتھ برانز میڈل اپنے نام کیا۔یہ محمد یاسر کے کیریئر کی سب سے بہترین تھرو بھی ہے۔علاوہ ازیں مقابلے میں جاپانی ایتھلیٹ روڈرک نے…

دیامر بس حادثہ، وزیرِ اعظم کا قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہارِ افسوس

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دیامر بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔شہباز شریف نے متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی اور تعزیت کی ہے۔وزیرِ اعظم نے گلگت بلتستان کے حکام کو فوری امدادی کارروائیوں کی ہدایت کی ہے۔گلگت…

اسپین: لاپالما کے جنگلات کی آگ بے قابو، 4 ہزار افراد کا انخلاء

اسپین کے جزیرے لاپالما کے جنگلات کی آگ بے قابو ہو گئی۔ہسپانوی حکام کے مطابق آگ پھیلنے سے 13 مکانات تباہ ہو گئے جبکہ لاپالما کے دیہات سے 4 ہزار افراد نے انخلاء کیا ہے۔ہسپانوی حکام نے بتایا ہے کہ 300 فائر فائٹرز، طیارے اور ہیلی کاپٹرز…

انتخابات کے معاملے پر حکمراں فرار چاہتے ہیں: لیاقت بلوچ

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ انتخابات کے معاملے پر حکمراں فرار چاہتے ہیں۔سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے انتخابی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔ان…

گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس 17جولائی کو طلب

گلگت بلتستان اسمبلی کا 22 واں اجلاس 17 جولائی کو طلب کر لیا گیا ہے۔گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس 17 جولائی کو طلب کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر اسمبلی کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔قائد…

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ریلوے اور ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں وزارت سے متعلقہ امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر سعد رفیق نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو ایئر پورٹس…

کوئٹہ میں گرین بس سروس کا کل سے آغاز ہو گا

کوئٹہ شہر میں گرین بس سروس کا آغاز کل سے ہو گا، بس بلوچستان یونیورسٹی سے بلیلی تک چلائی جائے گی۔اس حوالے سے محکمۂ ٹرانسپورٹ بلوچستان کا کہنا ہے کہ گرین بس سروس کے بلوچستان یونیورسٹی تا بلیلی 18 اسٹاپ بنائے گئے ہیں۔محکمۂ ٹرانسپورٹ نے…

امریکا: الاسکا میں زلزلہ، سونامی کی وارننگ واپس لے لی گئی

امریکا کی ریاست الاسکا میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی جو بعد میں واپس لے لی گئی۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جزیرہ نما الاسکا میں آنے والے زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کا یہ…

بدین: سیڈا کے ایکسیئن کیخلاف پانی چوری کا مقدمہ درج

بدین میں سندھ ایریگیشن اور ڈرینج اتھارٹی (سیڈا) کے ایکسیئن کے خلاف پانی چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔سیڈا کے ڈائریکٹر نے ہی ایکسیئن اکرم واہ کے خلاف پانی چوری کا مقدمہ درج کرایا ہے۔ڈائریکٹر نے الزام عائد کیا ہے کہ ایکسیئن نے پانی کی…