Browsing Category
Urdunews
فیٹف سے نکلنے میں وزارت خارجہ کا اہم کردار ہے، بلاول بھٹو زرداری
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے پاکستان کے جلد نکلنے میں وزارت خارجہ کا اہم کردار ہے، اب وزارت خارجہ روایتی اپروچ کے ساتھ کام نہیں کر سکتی۔اسلام آباد میں وزارت خارجہ میں انتظامی…
سائفر معاملے پر ایف آئی اے نے پی ٹی آئی چیئرمین کو طلب کرلیا
سائفر کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو 25 جولائی کو طلب کرلیا۔اس حوالے سے ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس بھی جاری کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم خان نے…
پشاور: خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج
پشاور کی ایک خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ اسپتال حکام کے مطابق ضلع خیبر کی رہائشی خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔اس حوالے سے اسپتال حکام نے مزید بتایا کہ خاتون حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج ہے۔ اسپتال حکام کا…
بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی دفتری عمارت تیار، پینٹاگون کو پیچھے چھوڑ دیا
بھارت کے شہر سورت میں ایک عمارت نے پینٹاگون کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے بڑی دفتری عمارت ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ریاست گجرات کے شہر سورت کو دنیا میں ہیروں کا دارالحکومت کہا جاتا ہے جہاں دنیا کے 90 فیصد ہیرے تراشے جاتے ہیں۔اب سورت میں…
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے ایشیا کپ کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق افتتاحی میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان 30 اگست کو ملتان میں کھیلا جائے گا۔پاکستان…
اعظم خان کی درخواست پر ان کی گمشدگی سے متعلق ایف آئی آر منسوخ
سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان 9 جون سے لا پتا تھے، ان کی گمشدگی سے متعلق فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر بھی درج کی گئی تھی۔اعظم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بیان ریکارڈ کروایا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تھانہ کوہسار میں…
پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ: شوکاز کے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارٹی فنڈنگ کیس میں شوکاز نوٹس کی کارروائی کے معاملے میں سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی انٹراکورٹ اپیل کل سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ عدالت عالیہ…
ایکنک اجلاس میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کیلئے 16 ارب 80 کروڑ منظور
قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی (ایکنک) کے اجلاس میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کےلیے 16 ارب 80 کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں کئی بڑے منصوبوں کی منظوری دی…
کسٹم افسران کی میگا کرپشن، ایک ماہ میں 500 تولے سونا خریدنے کا انکشاف
کسٹم افسران کی میگا کرپشن کے معاملے میں ایک ماہ میں 500 تولے سونا خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار اور مفرور کسٹمز افسران مبینہ رشوت کے پیسوں سے گولڈ خریدتے تھے۔ذرائع ایف آئی اے نے بتایا کہ کلفٹن کی ایک جیولر شاپ سے…
اعظم خان کے بیان حلفی پر چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کا ردعمل
سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے سائفر سے متعلق بیان حلفی پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل کا ردعمل سامنے آ گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ کبھی سائفر جھوٹا ہو جاتا…
سائفر قبضے میں رکھنا اور گم کرنا آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، عطا تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سائفر قبضے میں رکھنا اور گم کرنا آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے 164 کے…
سائفر قبضے میں رکھنا اور گم کرنا آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، عطا تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سائفر قبضے میں رکھنا اور گم کرنا آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے 164 کے…
سائفر سے متعلق اعظم خان کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا
سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کروادیا، اعظم خان کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے رد عمل دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق اعظم خان نے اپنا بیان 164 کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے…
چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کے جھوٹے ڈرامے پر سزا ملنی چاہیے: رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو ہر قیمت پر سائفر جیسے جھوٹے ڈرامے پر سزا ملنی چاہیے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ذاتی…
کراچی: کورنگی میں برف خانے سے گیس خارج، علاقہ مکینوں کی حالت غیر
کراچی کے علاقے کورنگی 50 اے میں برف خانے سے گیس کا غیر معمولی اخراج ہوا ہے جس سے متعدد افراد متاثر ہوئے ہیں۔برف خانے سے گیس کے اخراج سے متاثر ہونے والے افراد کی حالت غیر ہو گئی۔گیس کے اخراج سے متاثر ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل…
ایشیا کپ کے 4 میچز لاہور اور ملتان میں ہونگے
ایشیا کپ کا شیڈول جیو نیوز کو موصول ہوگیا جس کا باضابطہ اعلان چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف آج شام کریں گے۔ملتان اور لاہور میں ایشیا کپ کے 4 میچز ہوں گے جبکہ 17ستمبر کو فائنل سمیت 9 میچز سری لنکا میں ہوں گے۔شیڈول کے مطابق 30…
کیا آپ بھی بھولنے کی عادت سے پریشان ہیں؟ جانیے نیورو سائنس اس سے متعلق کیا کہتی ہے
نیورو سائنس کا کہنا ہے کہ 4 عادات آپ کی یادداشت اور دماغی افعال میں زبردست بہتری لا سکتی ہیں اور اگر آپ یہ عادات باقاعدگی سے اپنا لیں تو یادداشت کم ہونے کے بجائے بڑھ سکتی ہے۔تلخ حقیقت یہ ہے کہ پیدائش کے بعد انسان جوان اور پھر بڑھاپے کی…
گال ٹیسٹ: چوتھا دن ختم، 131 کے تعاقب میں پاکستان کے 3 وکٹوں پر 48 رنز
گال ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل اختتام پذیر ہوگیا، سری لنکا کے 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 48 رنز بنالیے۔ قومی ٹیم کو میچ جیتنے کیلئے مزیر 83 رنز درکار ہیں۔ اوپنر امام الحق 25 اور کپتان بابر اعظم 6 رنز کے…
بھارتی ٹیم کو پاکستان آنا چاہیے، شعیب ملک
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کو پاکستان آنا چاہیے اور پاکستان کو بھارت جا کر کھیلنا چاہیے۔ٹورنٹو میں نمائندہ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ کا مستقبل روشن ہے۔ مجھے امید ہے…
غیر ملکی سفارت کاروں کے زیر استعمال گاڑیوں کی فروخت سے متعلق ترمیمی ایس آر او جاری
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر ملکی سفارت کاروں کے زیر استعمال گاڑیوں کی فروخت سے متعلق ترمیمی ایس آر او جاری کردیا۔ایف بی آر کے ترمیمی اسٹیٹیوٹری ریگولیٹری آرڈر (ایس آر او) کے مطابق غیر ملکی سفارت کار 2 سال استعمال کے بعد…