Browsing Category
Urdunews
عدت میں نکاح کیس: چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی شکایت خارج کرنے کی درخواست
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی نے عدت میں نکاح کیس میں دائر شکایت خارج کرنے کیلئے اسلام آباد کی مقامی عدالت سے رجوع کرلیا۔ اسلام آباد کے سول جج قدرت اللّٰہ کی عدالت میں دوران عدت نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی…
بیٹے نے متوفی ماں کی آواز نکال کر والد کے اکاؤنٹ سے ہزاروں پاؤنڈ نکال لیے
برطانیہ میں ایک 42 سالہ بہروپیے بیٹے کو اس وقت جیل کی ہوا کھانا پڑگئی جب پولیس کو یہ پتہ چلا کہ اس نے بینک اسٹاف کو فون کالز کے دوران اپنی متوفی والدہ کی آواز نکال کر اور دیگر چیزیں استعمال کرکے والد کے بینک اکاؤنٹ سے ہزاروں پاؤنڈ …
بلاول کا سیلاب متاثرین کو 20 لاکھ مکان بنا کر دینے کا اعلان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کو 20 لاکھ مکان بنا کر دینے کا اعلان کر دیا۔لاڑکانہ میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ الیکشن جیتنے کے بعد انقلابی اقدامات کریں گے، سیلاب متاثرین کو 20…
معاشی بحالی پلان پر اپیکس کمیٹی کا اجلاس، ممکنہ سرمایہ کاروں تک رسائی کی حکمت عملی سے مطمئن
اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کی اپیکس کمیٹی ممکنہ سرمایہ کاروں تک رسائی کی حکمت عملی سے مطمئن ہوگئی۔معاشی بحالی پلان کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل…
بارش کے دوران کراچی میں بجلی کی فراہمی مستحکم رہی، ترجمان کےالیکٹرک
کراچی کے متعدد علاقوں میں ہونے والی مون سون بارش کے دوران شہر کو بجلی کی فراہمی مستحکم رہی۔ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق ادارے کا عملہ بھی بارش سے منسلک کسی بھی صورتحال سے فوری طور پر نمٹنے کیلئے مکمل تیار اور سندھ حکومت کے تمام ممکنہ محکموں…
فوجی عدالتوں میں ٹرائل کس طرح کیا جاتا ہے؟ اٹارنی جنرل نے بتا دیا
فوجی عدالتوں میں ٹرائل کس طرح کیا جاتا ہے؟ فوجی ٹرائل سے گزرنے والے سویلینز کو کون سے حقوق حاصل ہوں گے؟ ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس میں اٹارنی جنرل نے طریقہ کار عدالت کو بتایا۔ سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیسے ممکن…
کراچی میں مون سون کا دوسرا اسپیل، کہاں کتنی بارش ہوئی؟
محکمہ موسمیات نے کراچی میں مون سون کے دوسرے اسپیل سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش نارتھ کراچی میں41 اعشاریہ 6 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔میئر نے کہا کہ ناگن چورنگی، کے ڈی اے چورنگی کلیئر…
سابق صدر آصف زرداری خصوصی طیارے سے دبئی پہنچ گئے
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے سے دبئی پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق سابق صدر کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری چند دن دبئی میں قیام کے بعد وطن…
عدالت کا پی سی بی بورڈ آف گورنرز 15 دن میں نوٹیفائی کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا بورڈ آف گورنرز 15 دن کے اندر نوٹیفائی کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتی فیصلے میں بورڈ آف گورنرز نوٹیفائی کرنے کے بعد 7 دن کے اندر چیئرمین پی سی بی کا الیکشن کرانے کا حکم دیا…
چیئرمین پی ٹی آئی نے اقتدار کیلئے قومی سلامتی کو داؤ پر لگادیا، شرجیل انعام میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اقتدار کے لیے قومی سلامتی اور تعلقات کو داؤ پر لگادیا، ان کے خلاف خلاف سخت سے سخت کارروائی ہونی چاہیے۔سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی پہلے روز…
مانچسٹر ٹیسٹ: آسٹریلیا کو شکست سے بچنے کیلئے مزید 162 رنز درکار
مانچسٹر ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کی ٹیم 592 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں چار وکٹ پر 113 رنز بنالئے۔اسے اننگز کی شکست سے بچنے کے لئے مزید 162 رنز درکار ہیں۔ مانچسٹر میں کھیلے جارہے چوتھے ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ نے…
ایشین کراٹے چیمپئن شپ: نعمت اللّٰہ پہلے ہی راؤنڈ میں ناکام
ایشین کراٹے چیمپئن شپ کے پہلے ہی روز نعمت اللّٰہ کاتا اور کومیتے کے پہلے راونڈ میں ناکام ہوگئے۔ایونٹ میں پاکستان نے مایوس کن آغاز کیا۔ نعمت اللّٰہ کاتا اور کومیتے کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست سے دوچار ہوئے۔کومیتے 67 کلو گرام میں نعمت…
ترک صدر اردوان نے فلسطینی ہم منصب اور اسرائیلی وزیراعظم کو مدعو کرلیا
ترک صدر رجب طیب اردوان نے اگلے ہفتے انقرہ میں فلسطین کے صدر محمود عباس اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو علیحدہ علیحدہ مدعو کیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا یہ پہلا دورہ ترکیہ ہوگا، ان سے قبل سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے 2008 میں…
اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے خواتین ارکان کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، خرم شیر زمان
سندھ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے اسپیکر سندھ اسمبلی کو خط تحریر کیا ہے۔ کراچی سے جاری خط کے متن کے مطابق اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے لئے خواتین ارکان کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ خرم…
ایمرجنگ ایشیا کپ: بھارت اے، بنگلادیش کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی
ایشین کرکٹ ایوسی ایشن مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بنگلادیش اے کو سیمی فائنل میں 51 رنز سے شکست دے دی۔ایونٹ کی دو مضبوط ٹیموں پاکستان اور بھارت نے میں فائنل میں جگہ بنالی ہے، جن کے درمیان اتوار 23 جولائی…
لبنان: ٹی وی پروگرام میں سیاسی رہنما اور صحافی کے درمیان ہاتھا پائی
لبنان میں گزشتہ شب ایک ٹی وی پروگرام کے دوران ایک سیاسی رہنما اور صحافی کے درمیان لفظی گولہ باری کے بعد ہاتھا پائی ہوگئی۔صحافی ابو فضل نے اپنے پروگرام 'سرالوقت' میں سابق وزیر ویام وہاب کو مدعو کیا تھا۔دونوں شخصیات لبنانی شہریوں پر امریکی…
حکومتی درخواست منظور، جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف دائر دوبارہ نظرثانی درخواست خارج
سپریم کورٹ نے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف دوبارہ نظر ثانی (کیوریٹیو ریویو) واپس لینے کی درخواست منظور کرنے کی بنیاد پر نمٹا دی۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف ریفرنس فیصلے پر دوبارہ نظرثانی کیس کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔ 10 اپریل…
عبدالرزاق شر قتل کیس: نامزد ملزم چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 نوٹسز جاری ہوچکے، جی آئی ٹی
سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ایڈووکیٹ عبدالرزاق شر قتل کیس کے حوالے سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹیم) کا ساتواں اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں ہونے اجلاس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں…
اراضی پر قبضہ کا الزام، شہر یار آفریدی سمیت 11 افراد کیخلاف مقدمہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔بہاولپور سے پولیس کے مطابق مقدمے میں رکن صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈر ملک عثمان چنڑ سمیت 11 افراد بھی نامزد ہیں۔ پولیس کا…
چیئرمین پی ٹی آئی نے سیاسی مفاد اور سیاست کے لیے سائفر کا استعمال کیا، طلال چوہدری
طلال چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے سیاسی مفاد اور سیاست کے لیے سائفر کا استعمال کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما نے کہا کہ توشہ خانہ کیس مسلسل التوا کا شکار ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کو آگ لگا دی…