Browsing Category
Urdunews
بہاولنگر میں قتل کا ملزم مسقط سے گرفتار، پنجاب منتقل
بہاولنگر میں قتل کے ملزم کو انٹرپول کی مدد سے مسقط سے گرفتار کر کے پنجاب منتقل کردیا گیا۔قتل کے سنگین مقدمے میں مطلوب ملزم کو ایف آئی اے نیشنل سینٹرل بیورو انٹرپول پاکستان نے گرفتار کیا۔اشتہاری ملزم عبداللہ پنجاب پولیس کو مطلوب تھا جسے…
مقدمات کی ناقص تفتیش پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا پولیس کیخلاف حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس افسران کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کا آغاز کردیا۔عدالت نے ایس پی اور ایس ڈی پی او کے خلاف توہینِ عدالت کارروائی کی فائل تیار کرنے کی ہدایت جاری کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اس…
15 سال بعد پاکستانی کھلاڑی کی ورلڈ جونیئر اسکواش کے فائنل تک رسائی
پاکستان کے حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش میں تاریخ رقم کردی، وہ 15 سال بعد فائنل میں پہنچ گئے۔سیمی فائنل میں حمزہ نے فرانس کے میلول سیانی مینیکو کو تین-دو سے شکست دی۔حمزہ کی ابتدائی برتری کے بعد فرانسیسی کھلاڑی نے کم بیک کر کے مقابلہ…
چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانے کے تحائف کو بلیک مارکیٹ میں بیچا، عطا تارڑ
وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے توشہ خانے کے تحائف کو بلیک مارکیٹ میں بیچا، ملکی تاریخ کا ایسا رہنما بتا دیں جس نے توشہ خانہ تحائف بلیک مارکیٹ میں بیچے ہوں۔اسلام آباد میں…
لاہور کے علاقے گلشن راوی میں 181 ملی میٹر بارش
پنجاب کے وسطی علاقوں میں صبح سویرے شروع ہونے والی موسلادھار بارش وقفے وقفے سے جاری ہے۔لاہور کے علاقے گلشن راوی میں سب سے زیادہ 181 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ جوہر ٹاؤن میں 156، لکشمی چوک میں 167اور نشتر ٹاؤن میں 160ملی میٹربارش…
ثانیہ مرزا بیٹے اذہان مرزا ملک کی شاگرد بن گئیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی شاگرد بن گئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ چند…
ملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز کہاں کتنی بارش ہوئی؟
ملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کشمیر میں چھتر کلاس کے مقام پر 55 ملی میٹر ہوئی۔ساہیوال میں 49 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ…
برطانوی وزیراعظم کو بڑا جھٹکا، کنزرویٹو کو ضمنی الیکشن میں 2 نشستوں پر شکست
برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کو بڑا جھٹکا، حکمراں جماعت کو ضمنی الیکشن میں تین میں سے دو نشستوں پر شکست ہوگئی۔کنزرویٹو پارٹی 20 ہزار کی اکثریت والی نشست بھی نہ بچا سکی۔ لیبر نے سیلبی اینڈ اینسٹی کی نشست، لب ڈیم نے سمرٹن اینڈ فروم کی نشست…
پیمرا ترمیمی بل پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت ہوئی، مریم اورنگزیب
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات نے پیمرا ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہیں ترمیمی بل تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد تیار کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سی پی این ای، ایمنڈ، پی بی اے،…
گورنر سندھ کا رات گئے محرم کے انتظامات کیلئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے رات گئے محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔گورنر سندھ رات گئے انچولی میں قائم مسجد و امام بارگاہ شہدائے کربلا پہنچے اور معروف عالم دین علامہ عقیل الغروی کی مجلس…
لاہور: DIG شارق جمال کی گھر سے لاش برآمد
لاہور کے ڈی آئی جی شارق جمال ڈی ایچ اے میں واقع گھر میں مردہ پائے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق ڈی آئی جی شارق جمال کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے، تحقیقات جاری ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ واقعہ کے وقت شارق جمال گھر میں اکیلے تھے۔بشکریہ جنگbody…
یاسین ملک کی بیٹی کا آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب
بھارتی جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کی بیٹی رضیہ سلطان نے آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کیا۔یاسین ملک کی بیٹی رضیہ سلطان کا کہنا تھا کہ ان کے والد جدوجہد کی ایک علامت ہیں۔ رضیہ سلطان نے کہا کہ یاسین ملک نے کشمیر کی…
منگھوپیر میں غیرت کے نام پر شوہر نے بھائیوں سے مل کرخاتون کی ناک کاٹ دی
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں غیرت کے نام پر شوہر نے بھائیوں سے مل کر اپنی کی ناک کاٹ دی، واقعے میں ملوث خاتون کے شوہر اسماعیل کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے بھائیوں لقمان اور خمیسہ کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں، ملزم…
ایف آئی اے کا طلبی نوٹس زمان پارک میں موصول کرادیا گیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سائفر کی تحقیقات میں چیئرمین تحریک انصاف کی 25 جولائی کو طلبی کا نوٹس زمان پارک لاہور میں ان کی رہائشگاہ پر موصول کرا دیا۔ ایف آئی اے کے اہلکار نے لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائشگاہ زمان پارک…
میئر کراچی نے کورنگی کاز وے پر پُل کی تعمیر کا افتتاح کردیا
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کورنگی کاز وے پر پُل کی تعمیر کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ بارشوں کے دوران کورنگی کاز وے زیرِ آب آجاتا تھا اور ملیر ندی میں طغیانی سے یہ اہم سڑک اکثر…
برطانیہ، مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی میں دوگنا اضافہ
مسلم مخالف جذبات اور واقعات کی نگرانی کرنے والے گروپ کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں ایک دھائی میں دو گنا سے بھی زائد اضافہ ہوا ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2020 میں مسلمانوں کے پڑوسیوں کے…
پاکستان میں بنیادی جمہوری اصولوں کو سپورٹ کرتے ہیں، امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں بنیادی جمہوری اصولوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران میتھیو ملر نے کہا کہ آزاد میڈیا، آزادی اظہار رائے، اجتماع کی آزادی ہونی چاہیے، یہی تمام اصول جمہوری…
عدالت کا پی سی بی بورڈ آف گورنرز 15 دن میں نوٹیفائی کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا بورڈ آف گورنرز 15 دن کے اندر نوٹیفائی کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتی فیصلے میں بورڈ آف گورنرز نوٹیفائی کرنے کے بعد 7 دن کے اندر چیئرمین پی سی بی کا الیکشن کرانے کا حکم دیا…
چیئرمین پی ٹی آئی نے اقتدار کیلئے قومی سلامتی کو داؤ پر لگادیا، شرجیل انعام میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اقتدار کے لیے قومی سلامتی اور تعلقات کو داؤ پر لگادیا، ان کے خلاف خلاف سخت سے سخت کارروائی ہونی چاہیے۔سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی پہلے روز…
مانچسٹر ٹیسٹ: آسٹریلیا کو شکست سے بچنے کیلئے مزید 162 رنز درکار
مانچسٹر ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کی ٹیم 592 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں چار وکٹ پر 113 رنز بنالئے۔اسے اننگز کی شکست سے بچنے کے لئے مزید 162 رنز درکار ہیں۔ مانچسٹر میں کھیلے جارہے چوتھے ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ نے…