Browsing Category
Urdunews
آج کس کس کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے؟ تفصیلی رپورٹ
عام انتخابات 2024ء کےلیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف، تحریک انصاف کے سردار لطیف کھوسہ، جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ، ن لیگ کے شہباز شریف، بلاول بھٹو زرداری ، غلام احمد بلور…
نواز شریف نے ملک واپس آنے میں بہت دیر کردی، مراد علی شاہ
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ملک واپس آنے میں بہت دیر کردی۔سیہون میں میڈیا سے گفتگو میں سید مراد علی شاہ نے کہا کہ عوام جانتے ہیں کون مشکل وقت میں ساتھ رہا اور کون ملک…
کوئٹہ: پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی
کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں پولیس موبائل پر دستی بم حملے کے نتیجے میں دو اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق نواں کلی کے علاقے میں چوک کے قریب دوران گشت پولیس کی موبائل وین پر نامعلوم ملزمان دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔بم…
بانی پی ٹی آئی کی طرح نواز شریف کو لانے کی کوشش کی جارہی تھی، منظور وسان
پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی طرح نواز شریف کو لانے کی کوشش کی جارہی تھی۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں منظور وسان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی خواہش ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں۔انہوں نے کہا…
ڈی آئی خان حملے میں استعمال گاڑی کا انجن نمبر مل گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کے انجن کا نمبر پتا لگ گیا ہے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) دستاویز کے مطابق گاڑی کا انجن پارٹس چیکنگ کےلیے لیبارٹری بھیجا گیا تھا۔دستاویز کے مطابق حملے میں مرنے والا…
ایک دن میں اسرائیل کے 100 سے زائد حملے، 240 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ کے رہائشی علاقوں پر گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 100 سے زائد حملے کیے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی ان حملوں کی سنچری میں 240 سے زائد فلسطینی شہری شہید ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق خان یونس میں بے گھر فلسطینیوں کی…
ممبئی میں تین بڑے بینکوں کو دھمکی آمیز ای میل، 11 مقامات پر بم کی اطلاع
بھارت کے شہر ممبئی میں تین بڑے بینکوں کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہیں، ای میل میں شہر کے 11 مقامات پر بم نصب کرنے کا بھی بتایا۔دھمکی دینے والے نے ای میل میں قومی مالی معاملات میں گھپلے بازی پر بھارتی وزیر خزانہ نرملا سیتھارامن سے…
افغانستان کرکٹ بورڈ کا تین کھلاڑیوں کو غیرملکی لیگز کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ
افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں مجیب الرحمان، فضل الحق فاروقی اور نوین الحق کے خلاف افغانستان کرکٹ بورڈ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے انہیں اگلے دو برس تک غیر ملکی لیگز کھیلنے کےلیے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا…
پیمرا نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہر پر نوٹس لے لیا
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہر پر نوٹس لے لیا۔تمام چینلز کو ایسی تمام نشریات سے روک دیا ہے جس کی آڑ میں جوئے کی تشہر ہو۔ اس حوالے سے پیمرا نے نوٹس جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے…
پاکستان کیخلاف ڈیوڈ وارنر پر قسمت اکثر مہربان
میلبرن ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم خوش قمست رہی کہ ڈیوڈ وارنر کا کیچ چھوڑنے کے باوجود انہیں 38 رنز پر آوٹ کردیا۔ورنہ وارنر کو ایک چانس مل جائے تو پھر وہ رکتے نہیں۔ ایسا کئی بار ہو چکا ہے اور ورلڈکپ میں پاکستان آسٹریلیا میچ تو سب کو یاد ہی ہو…
بیک وقت 10 برش سے پینٹنگ کرنے والا منفرد آرٹسٹ
مشرقی یورپی ملک بیلا روس سے تعلق رکھنے والے سرگئی فلینگر ایک خود آموز آرٹسٹ ہیں اور انہوں نے اپنے ہی طور پر اس فن میں مہارت حاصل کی۔تاہم انہوں نے فن کی دنیا میں شہرت ٹین برش پینٹنگ تکنیک سے حاصل کی، وہ ایک ہی وقت میں 10 برشز سے نہایت…
میرے تائید و تصدیق کنندگان کو گرفتار کرلیا گیا، زرتاج گل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما زرتاج گل نے الزام لگایا ہے کہ ان کے تائید کنندہ اور تصدیق کنندہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ڈیرہ غازی خان سے جاری بیان میں زرتاج گل نے کہا کہ مجھ پر متعدد مقدمات قائم کیے گئے ہیں اور میرے وکلاء کو ہراساں…
لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں
لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات پر بند کردیا گیا ہے۔موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑیوں پر فوگ لائٹس استعمال کی جائیں اور غیر ضروری سفر سے اجتناب…
حلیم عادل شیخ کے وکیل نے الیکشن کمیشن کو مراسلہ بھیج دیا
حلیم عادل شیخ کے وکیل نے الیکشن کمیشن کو مراسلہ بھیج دیا، مراسلے میں ضلع شرقی این اے 238 سے اُن کے موکل کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر اعتراض کیا گیا ہے۔حلیم عادل شیخ کے وکیل بیرسٹر علی طاہر نے الیکشن کمشنر پاکستان سکندر سلطان راجہ، رکن…
گجرات: پی پی 29 سے ٹی ایل پی کے امیدوار کو قتل کردیا گیا
گجرات میں حلقہ پی پی 29 سےتحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیدوار ملک ثاقب نواز کو قتل کردیا گیا۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) ملک عدنا کے مطابق ملک ثاقب نواز کو زمین کے تنازع پر مخالفین نے قتل کیا۔ڈی ایس پی ملک عدنان کے مطابق…
لطیف کھوسہ کا الیکشن میں پی ٹی آئی کی 2 تہائی اکثریت کا دعویٰ
سابق گورنر پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن ممکن ہی نہیں ۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران لطیف کھوسہ نے کہا کہ پی ٹی آئی اگلے الیکشن میں 2 تہائی…
آڈیو لیکس کیس: وزارت دفاع نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا
وزارت دفاع نے آڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا ہے۔عدالت عالیہ اسلام آباد میں وزارت دفاع کے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ ریکارڈنگ کے سورس کی معلومات صرف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہی دے سکتا ہے۔انہوں نے کہا…
کراچی: ایک ماہ میں آتشزدگی کے 4 واقعات رونما ہوچکے
کراچی میں ایک ہی ماہ کے دوران آتشزدگی کے 4 واقعات رونما ہوچکے ہیں۔صدر کی موبائل مارکیٹ میں آج لگنے والی آگ سے 100 سے زائد دکانیں متاثر ہوئیں۔رپورٹ کے مطابق موبائل مارکیٹ کی 10 دکانیں تو مکمل طور پر جل گئیں جبکہ دکانیں قریب قریب ہونے…
نئی دلی: اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا، بھارتی میڈیا
بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق سفارتی عملہ محفوظ ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے نزدیک دھماکے کی اطلاع کے بعد پولیس کی تحقیقات…
7 اکتوبر کے بعد سے ہم پر 7 جگہوں سے حملے کیے جا رہے ہیں، اسرائیلی وزیر دفاع
اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلنٹ نے کہا کہ 7 اکتوبر کے بعد سے اسرائیل کو کئی محاذوں پر جنگ کا سامنا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے یہ بات وزراء سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل پر 7 جگہوں سے حملے کیے جا رہے ہیں۔ اسرائیلی وزیر دفاع…