Browsing Category
Urdunews
ویسٹ انڈیز ٹیم کے کھلاڑی کی والدہ ویرات کوہلی کو دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئیں
ویسٹ انڈیز ٹیم کے کھلاڑی کی والدہ اپنے بیٹے کے بجائے ویرات کوہلی کی بیٹنگ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ ٹرینیڈاڈ میں جاری ہے جہاں اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر جوشوا ڈی…
پنوعاقل: پسندکی شادی پر 2 برادریوں میں تصادم، 2 افراد قتل، بچی و 2 خواتین کے اغواء کا مقدمہ
سندھ کے ضلع سکھر کی تحصیل پنو عاقل میں پسند کی شادی کے معاملے پر 2 افراد کے قتل، بچی اور 2 خواتین کے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ انسدادِ دہشت گردی، اغواء، قتل اور دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔مقدمے میں 34 افراد…
فیصل آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف کی آمد سے قبل پنڈال سے نکالنے پر ن لیگی کارکن ناراض
فیصل آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی آمد سے قبل جلسہ گاہ کے پنڈال کی سوئپنگ کے لیے باہر نکالنے پر مسلم لیگ ن کے کارکنان ناراض ہو گئے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف آج فیصل آباد میں ستیانہ روڈ کو موٹر وے ایم 3 تک دو رویہ کرنے کے منصوبے کا سنگِ…
دیامر: برساتی نالے میں طغیانی، زرعی اراضی کو شدید نقصان
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں بوٹوگاہ کے مقام پر برساتی نالے میں طغیانی آ گئی۔برساتی نالے میں طغیانی آنے کی وجہ سے رابطہ پل، پن چکیوں، باغات اور زرعی اراضی کو شدید نقصان پہنچا ہے۔بلتستان ڈویژن میں بارشوں کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری ہے…
ہر ریسٹورنٹ گاہک کو کھانے کی کیلوریز سے متعلق آگاہ کرے گا: وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک میں ’صحت مند غذا، تندرستی سدا‘ مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہر ریسٹورنٹ گاہک کو کھانے کی کیلوریز سے متعلق آگاہ کرے گا کیونکہ عوام کا حق ہے کہ انہیں پتہ ہو کہ…
وکیل قتل کیس: قائدِ پی ٹی آئی کی نامزدگی،سپریم کورٹ کا بینچ دوسری بار تبدیل
کوئٹہ میں قتل ہوئے وکیل عبدالرزاق شر کے مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی نامزدگی کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ کا بینچ دوسری بار تبدیل کر دیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پرسماعت کرنے کے لیے تشکیل کردہ پہلا بینچ…
بھارت نے 20 جولائی کو بند کی کرتار پور راہداری تاحال نہیں کھولی
دربار گرونانک کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیلاب کو جواز بنا کر بھارت نے 20 جولائی سے کرتار پور راہداری بند کر رکھی ہے۔شکر گڑھ میں کرتار پور راہداری چوتھے روز بھی بند ہے جس پر دربار گرونانک کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے گیٹ کھول دیے…
آزاد کشمیر: تودے گرنے سے وادی لیپہ کا دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع
آزاد کشمیر میں مٹی کے تودے گرنے کے باعث وادیٔ لیپہ کا زمینی رابطہ دیگر علاقوں سے منقطع ہو گیا۔موجی شیرھ گلی روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ سے ٹریفک بند ہونے کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔وادیٔ نیلم میں نالہ تہجیاں میں لکڑی…
سندھ، بلوچستان میں بارشیں، حب ڈیم میں پانی کی سطح بلند
سندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں سے حب میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہو گئی ہے۔ واپڈا حکام کے مطابق ہفتے کی شام حب ڈیم میں پانی کا لیول 329 اعشاریہ 5 تھا۔ایکسیئن ایری گیشن کے مطابق ڈیم میں آج…
کراچی: مختلف علاقوں میں موبائل سروسز بند ہونے کی شکایات
کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروسز مختلف اوقات میں بند یا متاثر ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن، گلشنِ حدید، جعفر طیار سوسائٹی میں موبائل فون سروس متاثر ہونے کی شکایات ملی ہیں۔ملیر 15، فیوچر کالونی، داؤد…
بلوچستان: بارش و طغیانی، پنجرہ پل پر شاہراہ بند
گزشتہ روز بارش کے بعد صوبۂ بلوچستان کی بولان ندی میں طغیانی کے باعث پنجرہ پل پر شاہراہ تاحال بند ہے۔پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان کے مطابق پنجرہ پل کے مقام پر کوئٹہ تا سبی شاہراہ بند ہونے سے ٹریفک معطل ہو گیا…
پاکستانی خواتین میں سگریٹ پینے کی شرح میں اضافہ
پاکستان میں خواتین میں سگریٹ نوشی کی شرح میں ناقابل یقین اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کو پاکستان ٹوبیکو بورڈ کے حکام کی جانب سے اس حوالے سے بریفنگ دی گئی۔بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ سروے کے مطابق 72…
وزیرِاعظم کی قطر کے شاہی خاندان کے سینئر رکن کے انتقال پر تعزیت
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قطر کے شاہی خاندان کے سینئر رکن کے انتقال پر تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ محمد بن حمد بن عبداللّٰہ بن جاسم الثانی کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں…
پنجاب میں آج سے مزید بارشوں کا امکان
پنجاب میں آج 23 سے 29 جولائی کے دوران مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، جہلم اور ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان…
زمبابوے کے سابق کپتان نے بابر اعظم کی بیٹنگ کو شاعری قرار دیدیا
زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ٹاٹینڈا ٹائبو نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی بیٹنگ جذبات میں کی جانے والے شاعری ہے۔ٹاٹینڈا ٹائبو نے ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ کسی کو تیکنیک سکھانی ہے تو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی…
شوگر کے علاج کیلئے گائیڈ لائنز جاری
پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی نے شوگر کے علاج کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔اس حوالے سے پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر ابرار احمد نے کہا ہے کہ شوگر کے یکساں، معیاری اور سستے علاج کے لیے گائیڈ لائنز دی ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ شوگر…
دریائے راوی، چناب، جہلم میں سیلاب کا خطرہ
دریائے راوی، چناب اور جہلم میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔مختلف اضلاع میں بارشوں اور بھارت سے مسلسل پانی کی آمد کے باعث دریاؤں کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے۔اس صورتِ حال کے حوالے سے پی ڈی ایم اے نے متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ…
شمالی وزیرستان: پاک فوج کے تحت چیمپئن ٹرافی مقابلے اختتام پزیر
شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے توسط سے ہونے والی چیمپئن ٹرافی مقابلے اختتام پزیر ہو گئے۔اختتامی تقریب میں عسکری، سول انتظامیہ، عمائدین، جوانوں اور بچوں نے شرکت کی۔چیمپئن ٹرافی میں طلباء نے فٹبال، والی بال، تقاریر، ڈرائنگ اور اسکیچنگ کے…
شمالی وزیرستان: پاک فوج کے تحت چیمپئن ٹرافی مقابلے اختتام پزیر
شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے توسط سے ہونے والی چیمپئن ٹرافی مقابلے اختتام پزیر ہو گئے۔اختتامی تقریب میں عسکری، سول انتظامیہ، عمائدین، جوانوں اور بچوں نے شرکت کی۔چیمپئن ٹرافی میں طلباء نے فٹبال، والی بال، تقاریر، ڈرائنگ اور اسکیچنگ کے…
بھارتی پولیس اہلکار کا اپنے ہی تھانے پر کرپشن کا الزام
بھارتی پولیس اہلکار اپنے ہی تھانے پر کرپشن کا الزام لگاتے ہوئے احتجاج کے طور پر سڑک کے درمیان لیٹ گیا جس سے ٹریفک جام ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز جالندھر شہر میں پولیس اہلکار نے اپنے ہی تھانے کے اہلکاروں پر مبینہ طور پر کرپشن…