جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بھارتی پولیس افسر نے اہلیہ اور بھتیجے کو قتل کرکے خودکشی کرلی

بھارت میں ایک پولیس افسر نے اپنی اہلیہ اور بھتیجے کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے میں پیش آیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر پولیس (اے سی پی) بھرت گائیکواڈ…

پاکستان کو چین میں چیری برآمد کرنے کی اجازت مل گئی

وزارت نیشنل فورڈ سیکیورٹی نے 12 سال سے زیر التوا معاملہ حل کردیا، پاکستان کو چین میں چیری برآمد کرنے کی اجازت مل گئی۔اعلامیے کے مطابق پاکستان کے برآمد کنندگان پاکستان سے چین کو چیری برآمد کرسکیں گے۔اعلامیے کے مطابق چین کے محکمہ کسٹم…

قاہرہ: فلسطینی تنظیم کے وفد کی مصر کے انٹیلیجنس چیف سے ملاقات

فلسطینی تنظیم 'پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین' (پی ایف ایل پی) کے وفد نے مصر کے انٹیلیجنس چیف سے ملاقات کی۔پی ایف ایل پی کے وفد کی سربراہی ڈپٹی سیکریٹری جنرل جمال نظار کر رہے تھے۔تنظیم کا وفد مصر کے انٹیلیجنس چیف عباس کامل سے ملاقات…

مسلم لیگ (ن) جاپان کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے تقریب

جاپان کے شہر اویاما میں مسلم لیگ (ن) جاپان کی جانب سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے پارٹی کے سینئر رہنما اور سیالکوٹ سے ن لیگ کے صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈر حافظ شاہد کی جانب خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں پانچ سو سے زائد افراد نے…

سعودی کلب نے امباپے کی خدمات حاصل کرنے کیلئے تاریخ کی سب سے بڑی پیشکش کردی

سعودی عرب کے فٹبال کلب نے فرانسیسی فارورڈ کھلاڑی کیلیان ایمباپے کی خدمات حاصل کرنے کےلیے فٹبال کی تاریخ کی سب سے بڑی پیشکش کردی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فٹبال کلب الہلال کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کےلیے دلچسپی لے رہا ہے اور…

توشہ خانہ کیس میں عطا تارڑ کی مبینہ آڈیو عدالت میں سنائی گئی

توشہ خانہ کیس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی مبینہ آڈیو آج کمرۂ عدالت میں سنائی گئی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکلاء نے عطا تارڑ کی مبینہ آڈیو عدالت میں سنائی، اس وقت عطا تارڑ اور چیئرمین پی ٹی آئی کمرۂ عدالت میں موجود…

ملک بھر میں مون سون کا اگلا اسپیل کب متوقع؟

ملک بھر میں مون سون کا اگلا اسپیل 31 جولائی سے 6 اگست تک جاری رہے گا۔این ڈی ایم اے کی جانب سے مون سون کے اس اسپیل میں فلیش اور اربن فلڈنگ سمیت لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات ظاہر کیے گئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس…

ٹوئٹر کی چڑیا اُڑ گئی، لوگو باضابطہ تبدیل ہوگیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی چڑیا اُڑ گئی، سوشل میڈیا سائٹ کا لوگو باضابطہ تبدیل کرکے ’X‘ کردیا گیا۔ٹوئٹر کی چیف ایگزیکٹو لینڈا یاکارینو نے آج صبح ٹوئٹر کا لوگو تبدیل کرنے کے حوالے سے ٹوئٹ کی گئی اور بعدازاں ٹوئٹر کا لوگو باضابطہ طور…

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید بارش جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید بارش جاری ہے، بارش کے باعث جل تھل ایک ہو گئے۔کراچی میں سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، نیو کراچی، ناگن چورنگی، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، گلشنِ اقبال، گلستانِ جوہر، ملیر سمیت دیگر…

کولمبو ٹیسٹ: پہلا دن ختم، پاکستان کے دو وکٹوں پر 145 رنز

سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہوگیا، پاکستان نے 2 وکٹوں پر 145 رنز بنالیے۔ ہوم ٹیم کی برتری ختم کرنے میں 21 رنز باقی ہیں۔عبداللّٰہ شفیق 74 اور کپتان 8 رنز کے ساتھ دوسرے دن کے کھیل کا آغاز کریں گے۔ شان مسعود 51 رنز بنانے…

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے امریکی قونصل جنرل نکول تھیریوٹ نے کراچی میں ملاقات کی۔ترجمان گورنر سندھ کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، صوبہ میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت کی گئی۔دونوں رہنماؤں نے صوبہ میں یو ایس ایڈ کے منصوبوں، آئی…

بچی کے سر میں لگی چوٹوں کا علم نہیں، سول جج عاصم حفیظ

سول جج عاصم حفیظ نے کہا ہے کہ مجھے بچی کے سر میں لگی چوٹوں کا علم نہیں کیونکہ بچی اسکارف پہنتی تھی۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں سول جج عاصم حفیظ نے کہا کہ بچی دسمبر 2022میں ہمارےپاس آئی تھی، وہ گھر واپس جانے کو تیار نہیں تھی،…

اسلام آباد: جج کے گھر میں گھریلو ملازمہ پر اسرار طور پر زخمی

 اسلام آباد میں جج کے گھر میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ پُراسرار طور پر زخمی ہوئی ہے، سول جج جج عاصم حفیظ کی اہلیہ ملازمہ کو تشویش ناک حالت میں سرگودھا چھوڑ کر آگئیں۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سرگودھا کا کہنا ہے کہ بچی کے سر پر چوٹوں کے…

ایشین انڈر 16 والی بال: پاکستان کی منگولیا کو شکست، سپر 8 کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی۔ قومی ٹیم نے گروپ کے دوسرے میچ میں منگولیا کو شکست دے دی۔پاکستان نے منگولیا کے خلاف 0-3 سے کامیابی حاصل کی۔ پاکستان کی جیت کا اسکور 9-25، 17-25 اور 13-25…

سینیٹ میں رانا تنویر نے صابر شاہ کے پیش کردہ بل کی مخالفت کردی

وفاقی وزیر سینیٹر رانا تنویر نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے بل کی سینیٹ میں مخالفت کردی، بل سینیٹر پیر صابر شاہ نے پیش کیا تھا۔سینیٹ اجلاس کے دوران ایوان میں پیر صابر شاہ نے اظہار خیال کیا اور کہا کہ اگر ایوان کا کوئی حق نہیں تو…

کل فیک نیوز سے کسی کو نگراں وزیراعظم کا تاج پہنایا گیا، شیری رحمان

وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمان نے کہا ہے کہ کل فیک نیوز کے ذریعے کسی کو نگراں وزیراعظم کا تاج پہنایا گیا۔پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) ترجمان فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شیری رحمان نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کے لیے کوئی نام…

مراد سعید، علی امین گنڈاپور، حماد اظہر ، اعظم سواتی و دیگر اشتہاری قرار

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے میاں اسلم، علی امین گنڈا پور اور حماد اظہر کو اشتہاری قرار دے دیا۔جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس کی لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی۔عدالت نے سماعت کے دوران فرخ حبیب، مراد سعید اور حسان…

پی ٹی آئی کارکنان نے جج سے بدتمیزی کی، نعرے لگائے: عطاء تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ میں عدالت میں موجود تھا جب پی ٹی آئی کے کارکنان نے جج صاحب کے ساتھ بدتمیزی کی اور نعرے لگائے۔مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے یہ بات میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا ہے…

پشاور: فائرنگ سے ڈائریکٹر امتحانات پبلک سروس کمیشن جاں بحق

پشاور میں فائرنگ سے پبلک سروس کمیشن کے ڈائریکٹر امتحانات محمد ارشد جاں بحق ہو گئے۔پشاور کے رنگ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ڈائریکٹر امتحانات پبلک سروس کمیشن محمد ارشد کو قتل کیا ہے۔فائرنگ کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہو…

آرٹسٹ کا باکسر محمد علی کو منفرد انداز میں خراجِ عقیدت

باصلاحیت آرٹسٹ نے باکسنگ کی دنیا پر راج کرنے والے لیجنڈری ہیوی ویٹ باکسر محمد علی کو منفرد انداز میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔حال ہی میں ایک آرٹسٹ نے’آف اسٹائلز‘ کے نام سے موجود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو…