جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بھلکڑ ہونا اعلیٰ ذہانت کی نشانی ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ بھلکڑ ہونا ذہنی صحت سے متعلق منفی نہیں بلکہ مثبت نشانیوں میں سے ایک ہے۔یونیورسٹی آف ٹورنٹو کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یادداشت کا مضبوط ہونا ’اوور ریٹڈ‘ (کسی بھی چیز کو بلا…

دلہن کی پیوٹن کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی اپنے ایک حالیہ دورے روسی شہر کے دوران ایک دلہن سے ملاقات ہوگئی جوکہ ان کے ساتھ ایک تصویر بنوانا چاہتی تھی۔دلہن کی جانب سے اس خواہش کے…

200 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال

ملک میں ضروری دواؤں کی عدم دستیابی کے معاملے پر پیشرفت کرتے ہوئے 200 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھجوا دی گئی۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ عدم دستیاب ادویات کی ترجیحی بنیادوں پر رجسٹریشن کی جائے گی اور 200 ادویات…

حب ڈیم مکمل بھرنے میں ڈیڑھ فٹ باقی

سندھ بلوچستان میں بارشوں کے باعث حب ڈیم مکمل بھرنے میں ڈیڑھ فٹ کی سطح باقی رہ گئی۔ واپڈا ذرائع نے بتایا ہے کہ بارشوں کے پانی کے باعث 3 روز میں حب ڈیم میں پانی کی سطح 9 فٹ بلند ہو چکی ہے۔ حب ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 339 فٹ ہے، 22…

621 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام

حکومت نے گزشتہ روز 621 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ  حکومت کے نیلامی میں فروخت کردہ ٹی بلز کی سیٹلمنٹ آج ہے، نیلامی میں 3 ماہ کے 571 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے گئے۔ تین ماہ کے بلز کی کٹ آف…

حکمران اتحاد میں ابھی تک نگراں وزیرِ اعظم کے نام کا فیصلہ نہیں ہوا، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور حکمران اتحاد میں ابھی تک نگراں وزیرِ اعظم کے نام کا فیصلہ نہیں ہوا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ…

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ’گڈ ٹو سی یو‘ کسے کہا؟

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اپنی درخواستوں پر سماعت کے موقع پر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔گواہ پر جرح کے دوران دستاویزات طلبی کی استدعا مسترد ہونے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر…

مولانا طارق جمیل کی ورزش کرتے ویڈیو وائرل، نوجوانوں کو ورزش کرنے کا مشوہ

پاکستان کے معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے نوجوان نسل کو ورزش کرنے کی تلقین کی ہے۔سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل خود بھی متحرک نظر آ تے ہیں اور اپنی مصروفیات سے متعلق اپنے فالوورز کو بھی آگاہ رکھتے ہیں۔ہمیشہ محبت اور خوش اخلاقی…

کولمبو ٹیسٹ: بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا گیا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے دوران بارش شروع ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے کھیل کو روک دیا گیا۔بارش شروع ہونے سے قبل پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنا لیے  اور ہوم ٹیم پر 12 رنز…

امریکی وزیر خارجہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ

امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔اس موقع پر انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعمیری، جمہوری شراکت داری کے خواہاں ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی معیشت کی بحالی، افغانستان…

کراچی میں بارش کا سلسلہ آج رات تک جاری رہنے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کا سلسلہ آج رات تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں رات گئے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔کورنگی، لانڈھی، شاہ فیصل، نارتھ کراچی اور سرجانی ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے…

شاہینز کی واپسی، طیب طاہر کی سالگرہ ایئرپورٹ پر منائی گئی

پاکستانی کرکٹ ٹیم اے کے کھلاڑی ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر دوستوں نے بھارت کے خلاف فائنل میں سنچری بنانے والے طیب طاہر کی سالگرہ منائی اور کیک کاٹا۔لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیر ملکی…

سندھ بلوچستان میں بارشیں، حب ڈیم مکمل بھرنے میں 3 فٹ کی سطح باقی

سندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں حالیہ بارشوں سے حب ڈیم مکمل طور پر بھرنے میں صرف تین فٹ کی سطح باقی رہ گئی ہے۔ حکام کے مطابق گزشتہ دو روز میں حب ڈیم میں پانی کی سطح 8 فٹ بلند ہوئی ہے۔ واپڈا ذرائع کے مطابق 22 جولائی کو حب ڈیم میں…

چیئرمین PTI کو گرفتار کرکے آج الیکشن کمیشن میں پیش کرنے کا حکم

چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے آج صبح 10 بجے پیش کیا جائے، الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔وارنٹ توہین الیکشن کمیشن کیس میں جاری کیے گئے، وارنٹ کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی نے آج الیکشن کمیشن میں…

بھارتی آئی ڈراپس امریکیوں کو اندھا کرنے لگے

بھارت کے آلودہ آئی ڈراپس امریکا میں شہریوں کو اندھا کرنے اور جان سے مارنے لگے، اب تک 4 اموات اور بینائی کھونے کے 18 کیس سامنے آچکے ہیں۔رپورٹس کے مطابق امریکی مریضوں میں سُپر بیکٹیریا کی شناخت ہوئی ہے جس پر اینٹی بایوٹک ادویات بھی…

جیت میں تمام کھلاڑیوں کی محنت شامل ہے، طیب طاہر

ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل کے سنچری میکر اور پلیئر آف دی میچ طیب طاہر کا کہنا ہے کہ پاکستان شاہینز کی جیت میں تمام کھلاڑیوں کی محنت شامل ہے۔طیب طاہر کا کہنا ہے کہ میری پرفارمنس ٹیم کے کام آئی اس کی خوشی ہے، میرے ذہن میں بس یہی تھا کہ وکٹ…

کراچی، بہادر آباد میں اینٹی انکروچمنٹ کے عملے پر تشدد

کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اینٹی انکروچمنٹ کے عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ سرکاری گاڑی کے شیشے بھی توڑ دیے، پولیس نے ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔اینٹی انکروچمنٹ کا عملہ بہادر آباد کے علاقے میں تجاوزات…

کراچی، نامعلوم افراد نے وکیل کی گاڑی نذر آتش کردی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے وکیل کی گاڑی نذر آتش کردی، دفتر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور وکیل کو تشدد کا نشانہ بھی بنانے کی کوشش کی گئی۔پولیس حکام کے مطابق واقعہ اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ الطاف نگر میں پیش آیا۔ …

نگراں وزیراعظم کیلئے پیپلز پارٹی کے پاس اسحاق ڈار کا نام ابھی نہیں آیا، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کے پاس نگراں وزیراعظم کےلیے سینیٹر اسحاق ڈار کا نام ابھی نہیں آیا ہے۔حکمران اتحاد کی بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) نے اسحاق ڈار کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ…

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت سے چلاس تک شاہراہ قراقرم 20 مقامات پر بند

گلگت بلتستان میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت سے چلاس شاہراہ قراقرم 20 مقامات پر بند ہوگئی ہے، بابوسر، ناران جھلکڈ شاہراہ 4 مقامات پر بند ہے۔ بابو سر شاہراہ پر 100 کے قریب گاڑیاں پھنسی ہوئی ہے۔ تھلیچی کے قریب 7 مقامات پر 60 سے 70…