جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

نعیم پنجوتھا چیئرمین پی ٹی آئی کے ترجمان قانونی امور مقرر

نعیم پنجوتھا کو چیئرمین پی ٹی آئی کا قانونی امور کا ترجمان مقرر کر دیا گیا۔نعیم پنجوتھا چیئرمین پی ٹی آئی کے نامزد اٹارنی بھی ہیں اور وہ ان کی قانونی ٹیم میں بھی شامل ہیں۔مختلف اہم مقدمات میں نعیم پنجوتھا چیئرمین پی ٹی آئی اور تحریکِ…

انڈونیشیا میں کتے کی شادی پر 13 ہزار ڈالرز کا خرچہ، عوام ناراض

انڈونیشیا میں ایک کتے کی شادی پر 13 ہزار ڈالرز کی خطیر رقم خرچ کرنے والے خاندان پر عوام نے شدید تنقید کی ہے۔انڈونیشین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شادی کی یہ تقریب جکارتہ شہر کے ایک شاپنگ مال میں ہوئی، کتے کو شادی کے لیے روایتی لباس پہنایا…

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور الیکشن کمیشن کے وکلاء میں نوک جھونک

اسلام آباد کے جج ہمایوں دلاور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی اور الیکشن کمیشن کے وکلاء کے درمیان نوک جھونک ہوئی ہے۔سماعت شروع ہوئی تو صحافیوں پر پابندی عائد کر دی گئی بعد ازاں مخصوص…

جج کی گھریلو ملازمہ بچی کے دونوں بازو فریکچر، سر کے زخم میں کیڑے پڑے تھے، ڈاکٹر خالد

جنرل اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر خالد نے کہا ہے کہ جج کی گھریلو ملازمہ بچی کے دونوں بازو فریکچر ہیں، کلائی سے کہنی تک آپریشن ہو گا۔جیو سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد نے کہا کہ ملازمہ بچی کا علاج جاری ہے، بچی کے سر کا آپریشن…

وزیر اعظم شہباز شریف کی ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت

وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈنمارک میں عراقی سفارتخانےکے سامنے قرآن کی بےحرمتی کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ شہباز شریف نے قرآن پاک کی بے حرمتی  کے واقعے پر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔اُنہوں نے اپنے…

ڈالر کی اڑان، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں مہنگا

امریکی ڈالر نے آج صبح کاروبار کے آغاز سے ایک بار پھر اڑان بھرنا شروع کی ہے، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں اس کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 289 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287…

توشہ خانہ کیس، صحافیوں پر کمرۂ عدالت میں داخلے پر پابندی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس کے دوران صحافیوں پر کمرۂ عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ جج ہمایوں دلاور نے صحافیوں پر کمرۂ عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔جج ہمایوں دلاور نے پولیس کے ذریعے پیغام…

بلنکن سے بلاول کی ٹیلی فونک گفتگو پر امریکی محکمۂ خارجہ کا مؤقف

امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کی وزیرِ خارجہ پاکستان بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک گفتگو پر امریکی محکمۂ خارجہ کا مؤقف سامنے آ گیا۔امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان کے ساتھ امریکا کی مفید…

ٹوئٹر کی چڑیا اُڑنے پر صارفین کے دلچسپ میمز

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی چڑیا اُڑ گئی، سوشل میڈیا سائٹ کا لوگو باضابطہ طور پر ’X‘ میں تبدیل ہونے کے بعد صارفین نے دلچسپ میمز کے انبار لگا دیے۔ٹوئٹر کی چیف ایگزیکٹو لینڈا یاکارینو کی جانب سے کل صبح ٹوئٹر کا لوگو تبدیل کرنے کے حوالے…

پانامہ تحقیقات کیس میں امیرِ جماعت اسلامی نے جواب جمع کرا دیا

پانامہ پیپرز تحقیقات کیس میں امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے جماعت اسلامی کے وکیل سے 9 سوالات کے جواب مانگے تھے۔سپریم کورٹ نے سوال کیا کہ کن حالات، مقصد…

اب ہم کسی آقا کو پاکستان میں مسلط نہیں ہونے دیں گے، مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ  اب ہم کسی آقا کو پاکستان میں مسلط نہیں ہونے دیں گے، اگر کل کسی اور کو مسلط کیا گیا تو اسے بھی گریبان سے پکڑ کر اتاریں…

رانا ثناء اللّٰہ گجرات میں درج مقدمے میں بری

انسداد دہشت گردی عدالت گجرانوالہ نے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو گجرات کے تھانہ انڈسٹریل میں درج مقدمے سے بِری کر دیا۔گجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت مدعی مقدمہ…

آصف زرداری کی پارٹی کے وزراء کو اپنے حلقوں میں پہنچنے کی ہدایت

سابق صدر آصف علی زرداری نے حالیہ بارش کے پیش نظر پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزراء کو اپنے حلقوں میں پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ بلدیاتی چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین، میئر، ڈپٹی میئر اور کونسلر اپنا کردار ادا کریں۔…

’اپوزیشن اتحاد انڈیا‘ کا حکومت کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا منصوبہ

بھارتی اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کی جانب سے لوک سبھا ( آئینی پارلیمنٹ کا ایوانِ زیریں) میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور فسادات کے معاملے پر ہونے والے پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران…

پنجاب کے مختلف اضلاع میں فلڈ الرٹ جاری

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے بعد پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے سرگودھا، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور، راجن پور اور رحیم یارخان کے اضلاع میں فلڈ الرٹ جاری کر دیا۔دوسری جانب گلگت بلتستان میں تیز بارشوں…

دلہن کی پیوٹن کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی اپنے ایک حالیہ دورے روسی شہر کے دوران ایک دلہن سے ملاقات ہوگئی جوکہ ان کے ساتھ ایک تصویر بنوانا چاہتی تھی۔دلہن کی جانب سے اس خواہش کے…

200 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال

ملک میں ضروری دواؤں کی عدم دستیابی کے معاملے پر پیشرفت کرتے ہوئے 200 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھجوا دی گئی۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ عدم دستیاب ادویات کی ترجیحی بنیادوں پر رجسٹریشن کی جائے گی اور 200 ادویات…

حب ڈیم مکمل بھرنے میں ڈیڑھ فٹ باقی

سندھ بلوچستان میں بارشوں کے باعث حب ڈیم مکمل بھرنے میں ڈیڑھ فٹ کی سطح باقی رہ گئی۔ واپڈا ذرائع نے بتایا ہے کہ بارشوں کے پانی کے باعث 3 روز میں حب ڈیم میں پانی کی سطح 9 فٹ بلند ہو چکی ہے۔ حب ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 339 فٹ ہے، 22…

621 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام

حکومت نے گزشتہ روز 621 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ  حکومت کے نیلامی میں فروخت کردہ ٹی بلز کی سیٹلمنٹ آج ہے، نیلامی میں 3 ماہ کے 571 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے گئے۔ تین ماہ کے بلز کی کٹ آف…

حکمران اتحاد میں ابھی تک نگراں وزیرِ اعظم کے نام کا فیصلہ نہیں ہوا، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور حکمران اتحاد میں ابھی تک نگراں وزیرِ اعظم کے نام کا فیصلہ نہیں ہوا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ…