Browsing Category
Urdunews
مصباح الحق نے کرکٹ کمیٹی کے اراکین کیلئے رابطے شروع کردیے
مصباح الحق نے کرکٹ کمیٹی کے اراکین کے لیے رابطے شروع کر دیے۔ذرائع کے مطابق مصباح الحق نے انضمام الحق، وقار یونس، محمد حفیظ، راشد لطیف اور اظہر علی سے رابطے کیے ہیں جس پر تمام سابق کرکٹرز نے کمیٹی کے ممبر بننے کے لیے وقت مانگ لیا ہے۔ذرائع…
سی پی پی اے جی کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز کے جون کے فیول چارجز کی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت مکمل کر لی۔نیپرا کے اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیپرا انجینئر توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت سماعت ہوئی۔اعلامیے…
ڈالر کی فراہمی بڑھنے سے ڈالر کا ریٹ نیچے آئے گا، ملک بوستان
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ ڈالر کی فراہمی بڑھانے کا اسٹیٹ بینک کا فیصلہ خوش آئند ہے۔اس حوالے سے ملک بوستان کا کہنا ہے کہ ڈالر کی فراہمی بڑھنے سے ڈالر کا ریٹ نیچے آئے گا اور آنے والے دنوں…
کراچی والوں کیلئے بھی بجلی مہنگی کر دی گئی
جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے بعد کراچی والوں کے لیے بھی بجلی مہنگی کر دی گئی۔آج کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت کے دوران نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی 2 روپے 31 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔اس…
گزشتہ مالی سال تنخواہ دار افراد نے 264.3 ارب روپے ٹیکس ادا کیا
ملک میں گزشتہ مالی سال میں تنخواہ دار افراد نے 264.3 ارب روپے ٹیکس ادا کیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق تنخواہ دار طبقے کی 35 فیصد شرح سے ٹیکس کی مد میں ادا رقم 75 ارب روپے سے زیادہ تھی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس کی مد میں…
مولانا فضل الرحمٰن پیپلز پارٹی کیخلاف اتحاد بنانے کی کوشش کر رہے ہیں: شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین، سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن پیپلز پارٹی کے خلاف اتحاد بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، خواجہ آصف نے غیر پارلیمانی گفتگو کی۔اسلام آباد میں شاہ محمود قریشی…
بھارت کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش
بھارت کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جس کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت دہلی، نوئیڈا اور غازی آباد میں صبح ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث کئی سڑکوں پر پانی جمع…
جناح ہاؤس حملہ کیس، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض بھی گرفتار
جناح ہاؤس حملہ کیس میں نامزد تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس نے صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کو گرفتار کر کے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کرتے ہوئے شناخت پریڈ کی اجازت…
ڈالر کی فراہمی بڑھانے کے لیے اسٹیٹ بینک کا اہم فیصلہ
ڈالر کی فراہمی بڑھانے کے لیے اسٹیٹ بینک نے اہم فیصلہ کرلیا، منی چینجرز کو بیرون ملک سے ڈالر کیش کی صورت میں منگوانے کی اجازت دے دی۔اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیز مینول میں ترمیم کا سرکلر جاری کردیا جس کے مطابق منی چینجرز غیرملکی کرنسی…
کراچی پولیس چیف کا سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے سولجر بازار تھانے میں قائم کنٹرول روم کا دورہ کرتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمروں کا جائزہ لیا۔ترجمان کراچی پولیس کے مطابق ایڈیشنل آئی جی نے کنٹرول روم میں کراچی کمیونٹی پولیس کے تعاون سے نصب کیے گئے سی سی ٹی…
نگراں حکومت کو اضافی اختیارات کا بل آج پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا
نگراں حکومت کو اضافی اختیارات کا بل آج پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، منظوری ملی تو نگراں حکومت معیشت کے لیے ضروری فیصلے کرسکےگی، بین الااقوامی اداروں اور غیر ملکی معاہدوں کی مجاز ہوگی۔انتخابی اصلاحات سے متعلق الیکشن ایکٹ 2023 کے بل کا…
صوابی میں پی ٹی آئی رہنما شہرام ترکئی کے گھر چھاپہ
پی ٹی آئی رہنما شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ صوابی میں پولیس نے میرے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔شہرام ترکئی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ بڑی تعداد میں پولیس اہلکار میرے گھر ترکئی ہاؤس پر آئے تھے۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ خیبر میں پولیس پر…
جب پرفارم نہیں ہو رہا تھا تو اپنی غلطیوں پر کام کیا، عبداللّٰہ شفیق
کولمبو ٹیسٹ کے ڈبل سنچری میکر عبداللّٰہ شفیق نے کہا ہے کہ جب پرفارم نہیں ہو رہا تھا تو اپنی غلطیوں پر کام کیا۔میڈیا سے گفتگو میں عبداللّٰہ شفیق نے کہا کہ ٹیم مینجمنٹ اور کپتان نے اعتماد دیا، یہ احساس نہیں ہونے دیا کہ رنز نہیں ہو…
جب پرفارم نہیں ہو رہا تھا تو اپنی غلطیوں پر کام کیا، عبداللّٰہ شفیق
کولمبو ٹیسٹ کے ڈبل سنچری میکر عبداللّٰہ شفیق نے کہا ہے کہ جب پرفارم نہیں ہو رہا تھا تو اپنی غلطیوں پر کام کیا۔میڈیا سے گفتگو میں عبداللّٰہ شفیق نے کہا کہ ٹیم مینجمنٹ اور کپتان نے اعتماد دیا، یہ احساس نہیں ہونے دیا کہ رنز نہیں ہو…
نگراں وزیراعظم سے متعلق بحث قبل از وقت ہے، اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم سے متعلق بحث قبل از وقت ہے، اس کا فیصلہ پی ڈی ایم اور اتحادی قیادت کرے گی۔اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری سے متعلق ابھی مشاورت شروع نہیں ہوئی،…
بی اے پی کا کل سے شروع ہونے والا کنونشن ملتوی
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کا 26 جولائی سے شروع ہونے والا دو روزہ کنونشن ملتوی کردیا گیا، پارٹی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کنونشن کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، بی اے پی کے مرکزی صدر عبدالقدوس بزنجو نے دو روزہ کنونشن 26…
بلوچستان، مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کوئٹہ، سبی اور لورالائی ڈیرہ غازی خان قومی شاہراہوں پر سیلابی صورتحال ہے اور تباہ ہونے والے پل کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی۔ پی ڈی ایم اے نے 25 اور 26…
کرکٹ امور مصباح الحق کے ساتھ مل کر انجام دیں گے، ذکا اشرف
چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ ذکا اشرف نے کہا ہے کہ مستقبل میں پی سی بی کے کرکٹ امور مصباح الحق کے ساتھ مل کر انجام دیں گے۔کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ نئی قومی سلیکشن کمیٹی سے متعلق مصباح الحق سے مشاورت کے…
نوجوانوں اور قوم کی ترقی کیلئے مزید سرمایہ کاری کی جائے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں نے اپنی قابلیت اور صلاحیت کی بنیاد پر ایوارڈز جیتے۔ نوجوانوں اور قوم کی ترقی کےلیے مزید سرمایہ کاری کی جائے۔قومی اختراعی ایوارڈز تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور…
او آئی سی نے سوئیڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کردی
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے قرآن پاک کی بے حرمتی پر سوئیڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہم طحہ نے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں عراقی سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کے…