جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

لانڈھی کا محمڈن فٹبال گراؤنڈ کھلاڑیوں کی جگہ نشئی افراد کی آماجگاہ بن گیا

لانڈھی کا تاریخی محمڈن فٹبال گراؤنڈ بدترین حالات کا شکار ہے، تجاوزات نے ماضی کے فٹبال گراؤنڈ کی رونقیں چھین لیں۔لانڈھی کا تاریخی فٹبال گراؤنڈ شادی ہال میں تبدیل ہوگیا، محمڈن فٹبال گراؤنڈ کے اطراف میں دکانیں بن گئیں، سروس روڈ گراؤنڈ کے…

پولیس نے خاتون اور معمر شہری کو یرغمال بنانیوالے ڈاکوؤں کو مہارت سے مار ڈالا

کراچی میں ڈاکوؤں نے راہ چلتی خاتون اور معمر شخص کو یرغمال بناکر فرار ہونے  کی کوشش کی جسے  پولیس نے کمال مہارت سے نا کام بنا دیا۔ پولیس اہلکار نے پستول کی نوک پر خاتون کو یرغمال بنانے والے ڈاکو کو باتوں میں الجھایا، پیشہ ورانہ مہارت کا…

نسلہ ٹاور کیس: منظور کاکا کی 5 لاکھ روپے کی ضمانت منظور

کراچی کے نسلہ ٹاور کیس میں سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) منظور کاکا کی ضمانت منظور  کرلی گئی۔صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ میں سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر کاکا کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ منظور…

خیبرپختونخوا میں کل سے عاشورہ تک اسپتال عملے کی چھٹیاں منسوخ

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے کل سے عاشورہ تک تمام اسپتالوں کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔مشیر صحت خیبر پختونخوا ڈاکٹر ریاض انور نے عاشورہ محرم کے دوران اسپتالوں میں عملے کی چھٹیوں کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کیں۔انہوں نے کہا کہ کل سے…

عمر ایوب کا خواجہ آصف کے خواتین سے متعلق ریمارکس پر رد عمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے خواتین سے متعلق ریمارکس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ خواجہ آصف کی پی ٹی آئی خواتین ارکان کے خلاف توہین آمیز زبان کی مذمت کرتے ہیں۔اپنے بیان میں عمر ایوب…

اکرم ابڑو قتل: مسجد عائشہ کے قریب فائرنگ ہوئی، 50 راؤنڈ چلائے گئے، بھائی اسلم ابڑو

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ سے ہلاک اکرم ابڑو کے بھائی رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو کا کہنا ہے کہ مسجد عائشہ کے قریب فائرنگ ہوئی، 50 راؤنڈ چلائے گئے۔کراچی میں پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان اور ایم پی اے اسلم ابڑو نے اسپتال کا دورہ…

پشاور: ایف آئی اے کی نوشہرہ میں کارروائی، حوالہ ہنڈی کا بڑا ملزم گرفتار، رقم برآمد

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کمرشل بینکنگ سرکل پشاور نے نوشہرہ میں کارروائی کرکے حوالہ ہنڈی کے بڑے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ترجمان ایف آئی اے پشاور کے مطابق نوشہرہ کارروائی میں حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکس چینج میں ملوث…

اسپیکر سندھ اسمبلی کا ایم کیو ایم کی رعنا انصار کو اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا اعلان

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی رعنا انصار کو اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا کہ اپوزیشن ارکان کی واضح اکثریت نے رعنا انصار کی…

منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہٰی کو 3 بجے تک پیش کرنے کی مہلت

منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے چوہدری پرویز الہٰی کو 3 بجے تک پیش کرنے کی مہلت دے دی۔لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں چوہدری پرویز الہٰی اور دیگر ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے موقع پر جج بخت فخر بہزاد نے کہا کہ عدالتی وقت ختم…

کراچی: قیوم آباد تا کورنگی شاہراہ بھی زیرِ آب

کراچی کی ملیر ندی میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا جس کے باعث قیوم آباد تا کورنگی شاہراہ بھی زیرِ آب آ گئی۔زیرِ آب آنے کے بعد قیوم آباد کے کورنگی کراسنگ روڈ کو بھی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ شاہراہیں اچانک بند ہونے سے قیوم آباد اور…

کراچی: قیوم آباد تا کورنگی شاہراہ بھی زیرِ آب

کراچی کی ملیر ندی میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا جس کے باعث قیوم آباد تا کورنگی شاہراہ بھی زیرِ آب آ گئی۔زیرِ آب آنے کے بعد قیوم آباد کے کورنگی کراسنگ روڈ کو بھی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ شاہراہیں اچانک بند ہونے سے قیوم آباد اور…

سعود شکیل نے ٹیسٹ فارمیٹ میں تاریخ رقم کردی

سعود شکیل نے سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ میں تاریخ رقم کردی۔ سعود شکیل کیریئر کے ابتدا کے ہر 7 ٹیسٹ میچ میں ففٹی کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے۔سنیل گواسکر، سعید احمد، برٹ سٹکلیف اور باسل بچر نے ابتدائی 6 میچز میں یہ کارنامہ انجام دیا…

سعودی عرب: 12 ممالک کے پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکر ختم، عملدرآمد شروع

سعودی عرب نے مزید 12 ممالک کے شہریوں کے لیے پاسپورٹ پر ویزا سٹیکر ختم کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا، جس کے بعد اب ملازمت، اقامہ، وزٹ اور ملازمت کے ویزے آن لائن جاری کیے جائیں گے۔دوسرے مرحلے میں پاکستان، لبنان، نیپال، سری…

کڑوے کریلوں کے صحت پر حیرت انگیز مثبت اثرات

کہا جاتا ہے کہ ہر کڑوی چیز خون کے لیے مفید ثابت ہوتی ہے، اس کی سچائی سے متعلق تو کچھ نہیں کہا جا سکتا مگر ! ہاں، ذائقے میں کڑوی سبزی کریلے صحت پر ضرور مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق کریلے صحت کے لیے مفید سبزی ہے کیوں کہ…

نگراں حکومت کیلئے 60 کے بجائے 90 دن ہونے چاہئیں: وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ نگراں حکومت کے لیے 60 کے بجائے 90 دن ہونے چاہئیں۔ایک انٹرویو میں وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نگراں حکومت کے اختیارات میں اضافہ کیے بغیر ملک نہیں چلایا جا سکتا۔ ان کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم…

خیبر: سرچ آپریشن، خالی مکان سے خودکش جیکٹ برآمد

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے سلطان خیل میں سرچ آپریشن کیا گیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران خالی مکان سے خود کش جیکٹ برآمد ہوئی ہے۔بم ڈسپوزل یونٹ نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں مسجد میں ہوئے خودکش دھماکے کی…

سندھ اسمبلی: رعنا انصار کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا اعلان

اسپیکر سندھ اسمبلی نے رعنا انصار کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا اعلان کر دیا۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے رکن صوبائی اسمبلی رعنا انصار کا نام سندھ اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف کے لیے تجویز کیا تھا۔ رکن صوبائی اسمبلی…

پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔قومی ادارہ صحت کے مطابق نڑے خار پشاور میں ماحولیاتی نمونوں میں اس سال چوتھی مرتبہ پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔این آئی ایچ کے مطابق پشاور میں 5 بار پولیو وائرس کی…

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ کے بعد سپریم کورٹ نے بھی چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس میں کہا ہے کہ توشہ خانے کا ٹرائل تو حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے…

کراچی: گاڑی پر فائرنگ، ایم پی اے اسلم ابڑو کا بھائی اور بھتیجا جاں بحق، 2 افراد زخمی

کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں قیوم آباد کے قریب رکنِ سندھ اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ان کے بھائی اور بھتیجا جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں کی…