Browsing Category
Urdunews
رواں ماہ میں دو سپر مون ہوں گے
رواں ماہ میں دو سپر مون ہوں گے، پہلا نظارہ آج اور دوسرا 30 اگست کو ہوگا۔ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ آج چاند زمین کے انتہائی قریب اور معمول سے 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد روشن نظر آئے گا۔واضح رہے کہ ایک ماہ میں دوبار فل…
قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات، OIC کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی ورچوئل اجلاس
قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی ورچوئل اجلاس بلایا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کا 18 واں اجلاس سعودی عرب اور عراق کی درخواست پر بلایا گیا۔وزیر…
لبنان، فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں جھڑپ،11 افراد ہلاک
لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں جھڑپ کے دوران11 افراد ہلاک ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق عین الحلوہ کیمپ میں 2 فلسطینی گروپوں میں جھڑپ اتوار کی شام ہوئی۔جھڑپوں میں ہلکے ہتھیاروں اور راکٹ لانچرز کا استعمال کیا گیا، جبکہ پناہ گزین کیمپ کے…
انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال، طالبان پالیسیاں واپس لیں، امریکا
امریکی حکام نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال کے خاتمے کے لیے اپنی پالیسیاں واپس لیں۔دوحہ میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان دو روزہ ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق امریکی حکام…
سکھر، گودام سے چوری شدہ سینکڑوں موٹرسائیکلیں برآمد
سکھر میں پولیس نے تھانہ سائٹ ایریا کے قریب گودام پر چھاپہ مارکر چوری کی سینکڑوں موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقامی افراد کی جانب سے ملزمان کا پیچھا کرنے پر گودام کا پتاچلا۔پولیس کے مطابق ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ہیں،…
وزیراعظم کا بچی پر تشدد کا نوٹس، نگران وزیراعلیٰ سے رپورٹ طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے 14 سال کی بچی رضوانہ پر تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب سے واقعے سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو بچی کے علاج کیلئے بہترین…
اسٹورٹ براڈ ریٹائر، انگلینڈ کو متعدد فتوحات دلوانے والے بولر کے کیریئر پر ایک نظر
انگلینڈ کے مایہ ناز فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ نے اوول ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز برابر کی تو آخری میچ میں براڈ نے آخری 2 وکٹیں حاصل کیں۔ براڈ کے کیریئر پر ڈالتے ہیں ایک نظر۔اسٹورٹ…
ایشیز: پانچواں ٹیسٹ انگلینڈ کے نام، آسٹریلیا کا خواب چکنا چور
ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 49 رنز سے شکست دیکر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ اوول ٹیسٹ کے آخری دن آسٹریلوی ٹیم 334 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ اس کے ساتھ ہی 2001 کے بعد پہلی مرتبہ انگلینڈ میں ایشیز جیتنے کا آسٹریلیا کا…
اسرائیل، متنازع بل کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا
اسرائیل میں عدالتی اصلاحات کے متنازع حکومتی بل کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا، تل ابیب میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں، مظاہرین حکومت سے متنازع بل واپس لینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق اپوزیشن جماعتیں، اسرائیلی فوجی…
برطانیہ، جرائم پیشہ افراد کے لیے شہریت کا حصول مزید مشکل
برطانوی حکومت نے جرائم پیشہ افراد کے لیے برطانوی شہریت کا حصول مزید مشکل بنادیا ہے۔ اب ایک برس سے کم عرصہ بھی جیل میں گزارنے والے افراد دس برس تک شہریت کی درخواست نہیں دے سکیں گے۔پیر سے نافذ ہونے والے نئے قواعد کے مطابق شہریت کے حصول کے…
سوئیڈن ، ڈنمارک کا مذہبی کتابوں کی بے حرمتی روکنے پر غور
سیکیورٹی خدشات بڑھنے پر سوئیڈن اور ڈنمارک نے مذہبی کتابوں کی بے حرمتی کے واقعات روکنے پر غور شروع کردیا۔ڈینش وزارت خارجہ کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی پر ردعمل میں ہونے والا احتجاج انتہائی شکل اختیار کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس لیے…
جولائی میں او جی ڈی سی ایل کی تیل، گیس و ایل پی جی پیدوار میں اضافہ
جولائی میں آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کی تیل، گیس اور ایل پی جی پیدوار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق او جی ڈی سی ایل کی کامیابیوں میں کنواں نم ایسٹ1 کی کامیاب پرفارمنس شامل ہے، یہ کنواں ضلع…
ایشز: پانچواں ٹیسٹ انگلینڈ کے نام، آسٹریلیا کا خواب چکنا چور
ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 49 رنز سے شکست دیکر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ اوول ٹیسٹ کے آخری دن آسٹریلوی ٹیم 334 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ اس کے ساتھ ہی 2001 کے بعد پہلی مرتبہ انگلینڈ میں ایشز جیتنے کا آسٹریلیا کا…
سی پیک سے 25 ارب ڈالر کا سرمایہ آیا، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت پاکستان میں 25 ارب ڈالرز سے زائد کی سرمایہ کاری کی گئی اور لاکھوں افراد کو روزگار ملا۔سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر کنونشن سینٹر اسلام آباد میں تقریب منعقد کی گئی…
سانحہ باجوڑ نے پوری امت کو نڈھال کردیا، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سانحہ باجوڑ نے پوری امت کو نڈھال کردیا ہے۔ایک بیان میں فضل الرحمان نے کہا کہ سفاکوں نے امن کے نام سے ہونے والے اجتماع پر حملہ کیا، یہ صرف جے یو آئی پر نہیں، پاکستان…
پشاور: سابق وزیر ریلیف اقبال وزیر اور چیف رورل ڈیولپمنٹ کے درمیان تلخ کلامی
پشاور سول سیکریٹریٹ پی اینڈ ڈی دفتر میں سابق وزیر ریلیف اقبال وزیر اور چیف رورل ڈیولپمنٹ کےدرمیان تلخ کلامی ہوئی۔اقبال وزیر نے چیف رورل ڈیولپمنٹ حامد نوید سے اپنی ترقیاتی اسکیمیں اے ڈی پی میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا۔ چیف رول ڈیولپمنٹ…
نادرا کی بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں پر نئی سفری پابندی
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں پر نئی سفری پابندی کا اطلاق کردیا۔ایئرلائنز انتظامیہ کو مسافروں سے پولیو ویکسینیشن کارڈ چیک کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔نادرا کی جانب سے ملک بھر کے…
آرمی چیف سے چین کے نائب وزیر اعظم کی ملاقات
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے چین کے نائب وزیر اعظم ہی لی فینگ نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا کہ…
سرجانی، نیوکراچی میں پانی کے کنکشن بحال نہ کرنے پر بلاول ہاؤس جائیں گے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے نارتھ کراچی، نیو کراچی اور سرجانی ٹاؤن میں پانی کے کنکشن کی بحالی کیلئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔ ان کا کہنا ہے اگر پانی کے کنکشن بحال نہ کیے گئے تو بلاول ہاؤس کا رخ کریں گے۔جماعت اسلامی…
ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر پر فیصلہ کن اجلاس بدھ کو ہوگا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کے حوالے سے فیصلہ کن اجلاس بدھ کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر سے متعلق فیصلے کیے جائیں گے، اجلاس میں ریجنز اور ڈپارٹمنٹل ٹیموں کے حوالے سے فیصلہ ہوگا۔کراچی…