Browsing Category
Urdunews
خانہ کعبہ کو کل غسل دینے کی تیاریاں مکمل
سعودی عرب میں صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے خانہ کعبہ کو غسل دینے کے لیے اپنی تیاری اور انتظامات کی تکمیل کا اعلان کیا ہے۔سالانہ غسلِ کعبہ کی تقریب کا اہتمام 15 محرم الحرام یعنی 2 اگست کو نمازِ فجر کے بعد کیا جائے گا۔عرب میڈیا کے…
نواز شریف کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ الیکشن سے قبل ہونا چاہیے، طلال چوہدری
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جو زیادتیاں نواز شریف اور ن لیگ کے ساتھ ہوئیں ان کا ازالہ الیکشن سے قبل ہونا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کے لیے متفقہ نام…
اقوام متحدہ کی باجوڑ میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے باجوڑ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔سلامتی کونسل نے دہشت گردوں، ان کے پشت پناہوں اور سہولت کاروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے دیگر…
پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اضافہ کردیا گیا
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 90 پیسے کا اضافہ کر دیا۔پیٹرول کی قیمت19روپے 95 پیسے اضافے سے 272 روپے 95 پیسے ہو گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت 19روپے 90 پیسے اضافے سے نئی قیمت 273 روپے 40 پیسے…
بارکھان، کوچ اور گاڑی میں ٹکر، 6 افراد جاں بحق
بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی میں کوچ اور گاڑی میں ٹکر ہونے کے باعث 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق رکھنی حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔بشکریہ…
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان ٹیم بھارت پہنچ گئی
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے بھارت میں داخل ہوگئی۔پاکستان ہاکی ٹیم اب امرتسر سے براستہ دلی چنئی پہنچے گی جہاں چیمپئنز ٹرافی 3 اگست سے شیڈول ہے۔پاکستان کی 18 رکنی ٹیم کی قیادت عمر بھٹہ کر رہے…
امریکی صدر جو بائیڈن کی سائیکلنگ کرتے ہوئے ویڈیو وائرل
امریکی صدر جو بائیڈن کی خاتون اوّل جل بائیڈن کے ہمراہ سائیکلنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔حال ہی میں جو بائیڈن اور جِل بائیڈن ریاست ڈیلاویئر میں ریہوبوتھ ساحل کی دلکش سڑکوں پر سائیکلنگ کے لیے نکلے تو مقامی لوگ اپنے جوش…
چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر انکوائری کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی سائفر انکوائری کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔سماعت کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ ہماری درخواست پر 2…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت آغاز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔کے ایس ای 100 انڈیکس 374 پوائنٹس اضافے سے 48409 پر ہے۔کراچی پاکستان اسٹاک ایکس چینج، آئل سیکٹرمیں...گزشتہ روز بھی مارکیٹ میں تیزی کا رحجان رہا تھا اور اختتام پر کے ایس ای…
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز انجری کا شکار ہو گئے
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز بائیں کلائی کی انجری کا شکار ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیٹ کمنز آخری ایشیز ٹیسٹ میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹ کمنز انجری کا مکمل معائنہ کرائیں گے اور جنوبی…
کچی سبزیاں اور پھل کھانے والی روسی انفلوئنسر چل بسی
کئی سالوں سے کچی سبزیاں اور پھل کھا کر زندہ رہنے والی روسی انفلوئنسر 40 سال کی عمر میں چل بسی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روس سے تعلق رکھنے والی ژانا سمسونوا جنوب مشرقی ایشیا میں رہ رہی تھی اور ان کی موت مبینہ طور پر غذائی قلت اور تھکن کے…
دریائے جہلم میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ
دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر 4 سے 6 اگست کے دوران اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کا کہنا ہے کہ دریائے راوی میں سدھنائی کے مقام پر، دریائے سندھ میں تونسہ کے مقام پر اور دریائے ستلج…
دنیا کے معمر ترین انسان کا 127 سال کی عمر میں انتقال
دنیا کے معمر ترین آدمی ہوزے پالینو گومز اپنی 128ویں سالگرہ سے صرف چند روز قبل انتقال ہوگیا۔ہوزے پالینو گومز برازیل کے علاقے کورریگو ڈو کیفے میں اپنے گھر میں 127 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔وہ 1917ء میں بننے والے اپنے میریج سرٹیفیکیٹ…
رضوانہ نے آنکھیں کھولنا شروع کی ہیں، سانس لینے میں مشکلات
لاہور میں تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ نے آنکھیں کھولنا شروع کی ہیں جبکہ اُس کو سانس لینے میں مشکلات ہیں۔لاہور میں تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ جنرل اسپتال میں زیر علاج ہے، رضوانہ کیلئے قائم کئےگئے میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر جودت…
ڈالر سستا ہونے کے بعد کتنے کا ہو گیا؟
کاروباری ہفتے کے دوسرے دن کے آغاز پر ڈالر کچھ پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 290…
سندھ بھر کے نجی و سرکاری اسکول اور کالجز آج سے کھل گئے
سندھ بھر کے نجی و سرکاری اسکول اور کالجز 2 ماہ کی چھٹیوں کے بعد آج سے کھل گئے۔تعطیلات کے بعد پہلے دن تعلیمی اداروں میں طلبا کی حاضری معمول سے کم رہی۔موسم گرما کی 2 ماہ کی تعطیلات کے بعد تعلیمی اداروں میں آج سے نئے تعلیمی سال کا آغاز بھی…
ملک امجد زبیر ٹوانہ کو نیا ایف بی آر چیئرمین مقرر کیے جانے کا امکان
ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 21 کے آفیسر ملک امجد زبیر ٹوانہ کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا نیا چیئرمین مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ملک امجد زبیر ٹوانہ ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشن کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں جبکہ عاصم احمد چیئرمین ایف بی آر…
برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کا وفد آج پاکستان پہنچےگا
برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچے گا۔ذرائع کے مطابق برطانوی وفد پاکستانی ایئرپورٹ سے برطانیہ جانے والی پروازوں کے انتظامات کا جائزہ لے گا۔پاکستانی ایئرپورٹس پر چیک ان، سیکیورٹی، امیگریشن اور بورڈنگ کا جائزہ…
رواں ماہ میں دو سپر مون ہوں گے
رواں ماہ میں دو سپر مون ہوں گے، پہلا نظارہ آج اور دوسرا 30 اگست کو ہوگا۔ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ آج چاند زمین کے انتہائی قریب اور معمول سے 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد روشن نظر آئے گا۔واضح رہے کہ ایک ماہ میں دوبار فل…
قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات، OIC کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی ورچوئل اجلاس
قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی ورچوئل اجلاس بلایا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کا 18 واں اجلاس سعودی عرب اور عراق کی درخواست پر بلایا گیا۔وزیر…