Browsing Category
Urdunews
ہر طرح کے جبر کا مقابلہ کیا، کارکنوں کے حوصلے بلند ہیں، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہر طرح کے جبر کا مقابلہ کیا، ہمارے کارکنوں کے حوصلے بلند ہیں۔مولانا فضل الرحمان نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج باجوڑ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔اس موقع…
159 ارب ڈالر منافع، سعودی کمپنی ’آرامکو‘ تاریخ کی سب سے نفع بخش کمپنی بن گئی
سعودی عرب کی تیل کمپنی 'آرامکو' دنیا کی تاریخ کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بن گئی۔فارچیون میگزین کی رپورٹ کے مطابق آرامکو کی مالیت دو کھرب ڈالر لگائی گئی ہے جبکہ پچھلے برس اس کا منافع 159 ارب ڈالر رہا۔ اس منافع کے ساتھ آرامکو دنیا کی…
پرتشدد انتہا پسندی بل پی ٹی آئی کے دور میں تیار ہوا تھا، وزیر قانون
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ انسداد پرتشدد انتہاپسندی بل موجودہ حکومت نے تیار نہیں کیا بلکہ یہ پی ٹی آئی کے دور میں تیار ہوا تھا۔ پُرتشدد انتہاپسندی کے حوالے سے مجوزہ مسودہ قانون پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپنے بیان…
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی اہلکار نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے خودکشی کرلی، اہلکار کی شناخت مہیش کمار کے نام سے ہوئی۔سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق ضلع بڈگام کے فوجی کیمپ میں راشٹریہ رائفل سے تعلق رکھنے والے بھارتی فوجی نے اولڈ…
پاکستان کے 3 کھلاڑی کامن ویلتھ یوتھ گیمز میں شرکت سے محروم
ویزا مسائل کے باعث پاکستان کے 3 کھلاڑی کامن ویلتھ یوتھ گیمز میں شرکت سے محروم رہ گئے۔ ایک سوئمر اور دو ٹریک اینڈ فیلڈ کے ایتھلیٹس ایونٹ کیلئے نہیں جاسکے۔کامن ویلتھ یوتھ گیمز 4 سے 11 اگست تک ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو میں ہوں گے۔پاکستانی…
پاکستان دوسرا گھر ہے، سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر
وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں سعودی نائب وزیر نے کہا کہ پاکستان دوسرا گھر ہے، پاکستان کے معدنیات میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی نائب وزیر کان کنی خالد بن صالح المدفر نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔اس…
جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان کی ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات
پاکستان اسکواش کے ابھرتے ہوئے ستارے حمزہ خان نے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو صدر پاکستان اسکواش فیڈریشن کے…
ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپے برقرار
ملک میں آج سونے کی قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی۔ فی تولہ سونا 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپے پر برقرار ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا بدستور 1 لاکھ 90 ہزار 501 روپے کا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ…
پی ٹی ایم اور متحدہ لندن کارکنوں کی نظر بندی نوٹیفکیشن کالعدم، رہائی کا حکم
پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) اور ایم کیو ایم لندن کے 20 سے زائد کارکنوں کی ایم پی او کے تحت نظربندی پر سندھ ہائیکورٹ نے مختلف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ کراچی میں سندھ ہائیکورٹ نے ایم پی او کے خلاف دائر درخواستیں منظور کرلیں۔ عدالت نے…
حکو مت سندھ کیجانب سے کراچی پریس کلب صحافیوں کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی کا قیام
حکو مت سندھ نے کراچی پریس کلب سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کے مسائل حل کرنے کے لئے سیکریٹری محکمہ اطلاعات سندھ کی سربراہی میں 10رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کمیٹی کے قیام کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے، چیف…
ایران میں شدید گرمی کے باعث دو روزہ تعطیل کا اعلان، اسپتالوں میں ہائی الرٹ
ایران میں گرمی کی غیرمعمولی شدت کے باعث دو روز کی عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، اسپتالوں میں ہائی الرٹ کرنے کے علاوہ معمر اور بیمار افراد کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایرانی حکام کے مطابق گرمی کی شدت کے باعث بدھ اور جمعرات کو…
آندھی طوفان سیلاب کچھ بھی نہ روک پایا، دلہن شادی کیلئے چرچ پہنچ گئی
آندھی طوفان سیلاب کچھ بھی نہ روک پایا، فلپائن کی دلہن سیلابی پانی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے شادی کیلئے چرچ پہنچ گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بنی سنوری دلہن کی سیلابی پانی میں چل کر چرچ جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل…
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی، حکومت کا حفاظتی انتظامات بڑھانے کا فیصلہ
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات کے بعد حکومت نے حفاظتی انتظامات بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔اس حوالے سے وزیراعظم الف کرسٹرسن کا کہنا ہے کہ لوگ اظہار رائے کی آزادی کو ذمہ داری اور احترام کے ساتھ استعمال کریں۔انہوں نے کہا کہ اظہار…
بلاکس کی سیاست میں نہیں، عالمی رہنماؤں کی آمد کامیاب خارجہ پالیسی کا مظہر ہے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم بلاکس کی سیاست میں نہیں، دنیا کے اہم رہنماؤں کی آمد اس بات کا ثبوت ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی کامیاب ہے۔اسلام آباد میں وزارت خارجہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کوشش…
نارووال: 15 فٹ لمبا 60 کلو وزنی اژدھا آبادی میں گھس آیا
نارووال میں 15 فٹ لمبا اور 60 کلو وزنی اژدھا آبادی میں گھس آیا۔پولیس کے مطابق اس خطرناک اژدھے کو محکمہ وائلڈ لائف نے قابو کیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق اژدھے کو سکھو چک کے نواحی جنگل میں آزاد کردیا گیا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
مجھے یقین تھا پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا، وزیر خزانہ اسحاق دار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مجھے یقین تھا پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا اور ہماری حکومت نے یہ ثابت کر کے دکھایا۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ اب ہم معاشی استحکام کی پوزیشن میں آگئے ہیں، یقین ہے کہ پاکستان…
ملک امجد زبیر ٹوانہ چیئرمین ایف بی آر مقرر
وزیراعظم نے ملک امجد زبیر ٹوانہ کو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک امجد زبیر ٹوانہ ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 21 کے افسر ہیں۔زبیر ٹوانہ اس وقت ممبر انکم ٹیکس پالیسی کے عہدے پر…
ریکوڈک منصوبہ، پاکستان کے حصے کی ادائیگی روپے میں کرنے پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف سے بیرک گولڈ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) نے ملاقات کی۔ جس کے دوران ریکوڈک منصوبے میں پاکستان کے حصے کی پاکستانی روپوں میں ادائیگی پر اتفاق ہوگیا۔وزیراعظم شہباز شریف سے بیرک گولڈ کمپنی کے وفد نے سی ای او…
ایف بی آر نے جولائی میں ہدف سے زائد محصولات جمع کرلیے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں برس جولائی میں ہدف سے زائد محصولات جمع کرلیے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فروری 2023ء کا ریونیو کا ہدف حاصل کرلیا۔ایف بی آر کے مطابق جولائی 2023 میں 534 ارب روپے کے ہدف کے مقابلہ میں 538…
آئی سی سی ورلڈکپ 2023: پاکستان کے دو میچز سمیت 6 میچوں کے شیڈول میں ردوبدل پر غور
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کے دو میچز سمیت 6 میچوں کے شیڈول میں ردوبدل پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ 12 کے بجائے 10 اکتوبر کو کروانے پر غور کیا جارہا ہے۔ آئی سی…