Browsing Category
Urdunews
ٹیسٹ سیریز کے دوران جوئے کی تشہیر کا معاملہ حل ہوگیا
پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز کے دوران جوئے کی تشہیر کا معاملہ حل ہوگیا۔سرکاری ٹی وی نے جوئے کی تشہیر کا معاملہ حل ہونے کی تصدیق کردی۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہیر پر نوٹس…
مخالفین کے پاس میرے خلاف غلط پروپیگنڈوں کے سوا کچھ نہیں، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مخالفین کے پاس میرے خلاف غلط پروپیگنڈوں کے سوا کچھ نہیں۔نوشہرہ میں تنظیمی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ 8 فروری کو ہونے والے عام…
الیکشن کمیشن نے جدید الیکشن مینجمنٹ سسٹم تیار کرلیا، ترجمان ای سی پی
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خود کار اور جدید الیکشن مینجمنٹ سسٹم تیار کرلیا۔ترجمان ای سی پی کے مطابق الیکشن کمیشن نے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں، خود کار نظام کی متعدد بار ٹیسٹنگ ہوچکی ہے۔ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن کا…
نیب نے اسد قیصر سمیت کے پی کے سابق وزراء کو طلب کرلیا
قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے اسد قیصر سمیت کے پی کے سابق وزراء کو طلب کرلیا۔نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 10 جنوری کو طلب کیا گیا ہے، سابق وزراء شہرام ترکئی اور عاطف خان بھی 10 جنوری کو طلب…
عوام نتیجہ خیز منشور کی تیاری میں مدد کریں، شہباز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام نتیجہ خیز منشور کی تیاری میں ہماری مدد کریں۔لاہور سے جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ن لیگ عام انتخابات 2024ء کےلیے منشور تیار کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ منشور میں بنیادی مسائل کی…
کسی کو دھکا دے کر یا ہراساں کرکے نہیں جیتنا چاہتے، حنا ربانی کھر
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ کسی کو دھکا دے کر یا ہراساں کر کے نہیں جیتنا چاہتے۔کوٹ ادو میں میڈیا سے گفتگو میں حنا ربانی کھر نے کہا کہ سیاسی لوگ ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں۔…
ترک صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو ہٹلر سے تشبیہ دیدی
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیر نیتن یاہو کو نازی جرمنی کے ڈکٹیٹر ایڈولف ہٹلر سے تشبیہ دیدی۔ انقرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ہٹلر سے مخلتف نہیں۔انہوں نے کہا کہ ہٹلر نے جو…
دو حکومتوں کے وزیر خارجہ سے غیر مہذبانہ سلوک پر حکام توجہ دیں، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ دو حکومتوں کے وزیر خارجہ سے غیر مہذبانہ سلوک پر حکام توجہ دیں۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کو ایسی ریاست نہ بنائیں جہاں بلا خوف و خطر انسانی حقوق اور وقار کو پامال…
بانی پی ٹی آئی نے سندھ میں بھرپور الیکشن لڑنے کی ہدایت کی ہے، عمیر نیازی
بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل عمیر نیازی نے کہا ہے کہ عمران خان نے سندھ میں بھرپور انداز میں الیکشن لڑنے کی ہدایت کی ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمیر نیازی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ…
بیلجیئم: بینظیر بھٹو کی 16ویں برسی پر دعائیہ تقریب، شرکاء کا سابق وزیراعظم کو خراج عقیدت
پاکستان کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی سولہویں برسی کے موقع پر ایک دعائیہ تقریب بیلجیئم کے دوسرے بڑے شہر اینٹورپن میں منعقد کی گئی جس میں زندگی کے مختلف سیاسی اور سماجی شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور سابق وزیراعظم کو خراج…
الیکشن کمیشن کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین کی درخواست دی ہے، انتظار پنجوتھا
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل انتظار پنجوتھا نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین کی درخواست دی ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں انتظار پنجوتھا نے کہا کہ ملک بھر سے اپنا ڈیٹا جمع کر کے الیکشن کمیشن میں…
شناختی کارڈز کے غیر قانونی اجراء کیس میں بڑی پیشرفت، نادرا کے 4 افسران گرفتار
شناختی کارڈز کے غیر قانونی اجراء کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے نادرا کے 4 افسران کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ کارروائی، جعلی شناختی کارڈ بنانے کے معاملے پر کی گئی جس میں نادرا کے 4…
ن لیگی قیادت پی پی 17 پر راجا حنیف کو پارٹی ٹکٹ دے، امجد بھٹی و دیگر کی پریس کانفرنس
پاکستان مسلم لیگ (ن) راولپنڈی کے رہنما امجد بھٹی و دیگر نے پارٹی قیادت سے پی پی 17 پر راجا حنیف کو پارٹی ٹکٹ دینے کا مطالبہ کردیا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں پی پی 17 میں راجا حنیف کو ن لیگی ٹکٹ نہ دیے جانے پر مقامی قیادت نے پریس…
قتل کے مقدمات میں مطلوب 3 اشتہاری ملزمان یو اے ای سے گرفتار، پنجاب پولیس
ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کے مقدمات میں مطلوب 3 اشتہاری ملزمان کو متحدہ عرب امارت (یو اے ای) سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ مطلوب اشتہاری ذیشان نے 2023 میں شہری کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔ اشتہاری ملزم ہدایت اللّٰہ…
کندھ کوٹ کے گاؤں میں بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
سندھ کے علاقے کندھ کوٹ کے گاؤں علی محمد بھیو میں ہونے والے بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق کندھ کوٹ کے گاؤں میں زمین میں نصب بم کا دھماکا ہوا، جس میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو…
برسلز: پاکستانی سفارتخانہ میں پاکستانیوں کیلئے آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد
یورپین دارالحکومت برسلز میں قائم سفارتخانہ پاکستان برسلز نے بیلجیئم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کےلیے ماہ دسمبر کی آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔اس موقع پر یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے…
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انتخابی نشان معاملے پر پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر اجلاس
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بلے کا نشان دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں طویل اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق ای سی پی اجلاس میں پشاور ہائی کورٹ کے پی ٹی آئی کو انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا…
اسرائیل کا اقوام متحدہ اہلکاروں کے ویزے از خود روکنے کا فیصلہ
اسرائیل نے اقوام متحدہ کے اہلکاروں کے ویزے ازخود روکنے کا فیصلہ کرلیا۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے اہلکاروں کے ازخود ویزہ اجرا روکیں گے۔اسرائیلی حکومت نے کہا کہ اقوام متحدہ کے ہر…
صدر پاکستان ٹیکس بار نے چیئرمین ایف بی آر کو خط لکھ دیا
پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن (پی ٹی بی اے) نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو خط لکھ دیا۔صدر پی ٹی بی اے کاشف انور ممتاز نے خط میں کہا کہ ایف بی آر نے اپنا سسٹم اپ ڈیٹ کیے بغیر ہی ٹیکس نوٹسز جاری کردیے ہیں۔پی ٹی بی اے کے…
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل، اہم فیصلوں کی منظوری دی جائے گی
نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا جس میں اہم امور کی منظوری دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق یوریا کھاد کی درآمد کےلیے وفاق کے حصے کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی جائے گی۔اسلام آباد…