Browsing Category
Urdunews
حکومت اور ریاست کی بھی کچھ ذمہ داریاں ہیں جنہیں پورا کیا جائے، مولانا فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایسا کوئی فورم نہیں جس پر لوگوں کی شہادت پر آواز بلند نہ کی ہو، حکومت اور ریاست کی بھی کچھ ذمہ داریاں ہیں جن کو پورا کیا جائے۔باجوڑ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں ملوث حملہ آور…
چمندا واس نے بابر اعظم کو کولمبو کا کپتان نہ بنائے جانے کی وجہ بتادی
سابق سری لنکن فاسٹ بولر چمندا واس نے لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں بابر اعظم کو کپتان نہ بنائے جانے کی وجہ بتادی۔ بابر اعظم ایونٹ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی کر رہے ہیں جبکہ وہ اپنی شاندار بیٹنگ کی بدولت کولمبو کو ایک میچ بھی…
چمندا واس نے بابر اعظم کو کولمبو کا کپتان نہ بنائے جانے کی وجہ بتادی
سابق سری لنکن فاسٹ بولر چمندا واس نے لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں بابر اعظم کو کپتان نہ بنائے جانے کی وجہ بتادی۔ بابر اعظم ایونٹ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی کر رہے ہیں جبکہ وہ اپنی شاندار بیٹنگ کی بدولت کولمبو کو ایک میچ بھی…
والد نے پرویز الہٰی کو تعمیراتی ٹھیکے کیلئے 2 کروڑ روپے دیے، محمد وقار
تعمیراتی کمپنی کے مالک کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والد نے سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو ٹھیکے کیلئے 2 کروڑ روپے دیے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف رشوت لینے کے الزام کے کیس میں تعمیراتی کمپنی کے مالک کے بیٹے محمد وقار نے عدالت میں…
مقبوضہ کشمیر کی اصلی حالت تبدیل کرنے کے 4 سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں…
جاپان میں مقیم معروف کشمیری راہنما و کشمیر یکجہتی فورم جاپان کے چئیرمین چیئرمین شاہد مجید ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی اصلی حالت تبدیل کرنے کے 4 سال مکمل ہونے پر جاپان سمیت دنیا بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں…
اکرم ابڑو اور شہریار قتل کیس کے ملزمان کے کوائف بلوچستان پولیس کو دیدیے گئے
اکرم ابڑو اور شہریار ابڑو قتل کیس میں نامزد ملزمان کے کوائف بلوچستان پولیس کو فراہم کردیے گئے۔مقدمے میں نامزد ملزمان کی تصاویر اور دیگر تفصیلات بلوچستان پولیس کو بھیجی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق ملزمان کے موبائل نمبرز اور اہلخانہ کی تفصیلات…
خبردار! سوشل میڈیا پر دوران گفتگو ’ریڈ ہارٹ‘ ایموجیز بھیجنا آپ کو مہنگا پڑ سکتا ہے
کویت اور سعودی حکومت نے واٹس ایپ سمیت دیگر پیغام رسائی ایپلیکیشنز پر لڑکیوں کو دل والے ایموجی بھیجنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے قابل سزا جرم قرار دے دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کویتی وکیل حیا الشلاحی کے مطابق سماجی رابطوں کی…
پاکستان اور ایران کے درمیان 5 سالہ اسٹریٹجک تجارتی معاہدہ
پاکستان اور ایران کے درمیان 5 سالہ اسٹریٹجک تجارتی معاہدہ ہوگیا۔اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ میں بلاول بھٹو اور ایرانی وزیرِ خارجہ نے معاہدے پر دستخط کیے۔اس حوالے سے ہونے والی تقریب میں وفاقی وزراء ایاز صادق اور نوید قمر بھی موجود…
فٹبال میچ میں ارجنٹائن کے فٹبالر کی ٹانگ ٹوٹ گئی
بیونس آئرس میں کھیلے گئے ایک فٹبال میچ کے دوران ارجنٹائن کے کھلاڑی لوسیانو سانچیز کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 2 دن پہلے کوپا لیبرٹاڈورس فٹبال میچ کے دوران برازیلین فٹبالر گیند لے کر بھاگ رہے تھے کہ اسی دوران ارجنٹائن کے…
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی کا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط
سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ اطلاعات کے مطابق میرے خلاف فضول اور غیر سنجیدہ شکایات درج کی گئی ہیں، یہ شکایات عدلیہ کے خلاف بدنیتی پر مبنی ایک…
انتخابات میں مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی، ن لیگ فرانس
میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک دوبارہ ترقی کے راستہ پر گامزن ہوگا۔ یہ بات پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری رانا محمود نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا تھا کہ فوری انتخابات وقت کی اہم ضرورت ہے، انشاء اللّٰہ انتخابات میں…
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی بندش، نیشنل گرڈ 14ماہ بعد بھی سستی بجلی سے محروم
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی بندش کے باعث نیشنل گرڈ 14 ماہ بعد بھی سستی بجلی سے محروم ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ میں فنی خرابی 14 ماہ بعد بھی دور نہیں ہو سکی۔نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی ایک سرنگ میں…
کراچی:اکرم ابڑو اور شہریار ابڑو قتل کیس کی تفتیش میں پیشرفت
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گزشتہ ماہ اکرم ابڑو اور شہریار ابڑو کو قتل کیے جانے والے کیس کی تفتیش میں پیش رفت ہوئی ہے۔تحقیقاتی ٹیم نے قتل کے نامزد ملزمان کے خلاف مزید شواہد حاصل کر لیے ہیں۔تحقیقاتی حکام کے مطابق زبیر شاہوانی اپنے 2 محافظوں…
نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ سے قبل بھارت میں تیاری کا موقع مل گیا
نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ سے قبل بھارت میں تیاری کا موقع مل گیا۔رپورٹس کے مطابق نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم ستمبر میں بھارت پہنچ جائے گی جہاں وہ ٹریننگ سیشن کے علاوہ پریکٹس میچز بھی کھیلے گی۔یہ پریکٹس میچز ورلڈکپ کے آفیشل وارم اپ میچز سے پہلے…
ایران کے وزیرِ خارجہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
ایران کے وزیرِ خارجہ امیر عبد اللہیان 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ پہنچنے پر وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔اس موقع پر وزارتِ خارجہ کے دیگر سینئر حکام بھی موجود تھے۔دونوں ممالک…
بھارت، ہریانہ کے ضلع نوح میں کرفیو نافذ
بھارتی ریاست ہریانہ میں فسادات کے باعث ضلع نوح میں صورتحال کشیدہ ہونے کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع نوح میں سیکیورٹی سخت کرتے ہوئے انٹرنیٹ پر پابندی میں 5 اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔ گروگام میں کل 6 افراد قتل ہوئے۔…
سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی
سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کرتے ہوئے چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے یقین دہانی لی کہ ٹرائل نہیں ہو گا۔ سپریم کورٹ میں سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت…
ایف آئی اے نے فیس ریکگنیشن سسٹم کیلئے سندھ پولیس سے کریمنلز کا ڈیٹا مانگ لیا
بیرون ملک فرار ہونے سے روکنے کے لیے ایف آئی اے کے فیس ریکگنیشن (چہرے کی شناخت) سسٹم ملک بھر میں صرف کراچی ایئر پورٹ پر فعال ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اسلام آباد، لاہور سمیت دیگر انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر فیس ریکگنیشن نظام فعال نہیں…
ایف آئی اے نے فیس ریکگنیشن سسٹم کیلئے سندھ پولیس سے کریمنلز کا ڈیٹا مانگ لیا
بیرون ملک فرار ہونے سے روکنے کے لیے ایف آئی اے کے فیس ریکگنیشن (چہرے کی شناخت) سسٹم ملک بھر میں صرف کراچی ایئر پورٹ پر فعال ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اسلام آباد، لاہور سمیت دیگر انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر فیس ریکگنیشن نظام فعال نہیں…
پی سی بی کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ انتقال کرگئے
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین و سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ انتقال کر گئے۔اس حوالے سے ان کے داماد نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اعجاز بٹ کی عمر 85 سال تھی۔داماد عارف سعید کے مطابق اعجاز بٹ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ عارف سعید کا کہنا ہے…