Browsing Category
Urdunews
بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کیلئے ایک اور گھناؤنا اقدام
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کے لیے ایک اور گھناؤنا اقدام اُٹھا لیا۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی حکومت نے غیر کشمیری ہندوؤں کو 22 سو ماہانہ کی معمولی قسط پر مجموعی طور پر ٹوٹل 336 فلیٹ دیے جانےکا منصوبہ…
ادرک کے طبی فوائد جن سے آپ صدیوں سے ناواقف تھے
برصغیر میں تقریباً 4 ہزار سالوں سے کھانا پکانے میں استعمال ہونے والی ادرک جہاں کھانے کا مزہ دوبالا کرتی ہے وہیں یہ صحت بخش بھی ہے۔یہی وجہ ہے کہ گزشتہ 2 ہزار سالوں سے اسے چین میں جڑی بوٹی کے طور پر علاج کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ نظام…
گلین مک گرا نے ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی
آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر گلین مک گرا نے ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی۔گلین مک گرا کے مطابق آسٹریلیا، انگلینڈ، بھارت اور پاکستان سیمی فائنل کھیلیں گی۔کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلے کی منتظر…
شہریار آفریدی رہا ہوتے ہی ایک بار پھر گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔پی ٹی آئی…
بھارت اور اسرائیل اپنے زور بازو پر مقامی لوگوں کا استحصال کر رہے ہیں، قمر زمان کائرہ
قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل اپنے زور بازو پر مقامی لوگوں کا استحصال کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز میں یومِ استحصال کشمیر پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ…
سپریم کورٹ نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
سپریم کورٹ نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کا 25 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے۔سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں ذمے داری…
کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلے کی منتظر
کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلے کی منتظر ہے۔اس حوالے سے صدر بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن سنہیاسس گنگولی نے کہا کہ ایڈن گارڈنز کولکتہ میں پاک بھارت میچ ہوگا تو یہ ہمارے لیے بہت اچھا ہوگا۔سنہیاسس گنگولی نے کہا کہ پاک بھارت…
تحریک انصاف نے مزید 8 ارکانِ سندھ اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا
ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف نے مزید 8 ارکانِ سندھ اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو ووٹ دینے پر ارکان کو نکالا گیا ہے۔تحریک انصاف کے مطابق…
وزیراعظم نے نگراں سیٹ اپ کی تشکیل کیلئے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلا لیا
ملک میں انتخابات کے انعقاد کے لیے نگراں سیٹ اپ کی تشکیل کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلا لیا۔ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس کچھ دیر بعد ویڈیو لنک پر ہوگا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ…
پانی اور بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف ڈپٹی میئر کراچی کے گھر کے سامنے احتجاج
پانی اور بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف ڈپٹی میئر کراچی کے گھر کے سامنے احتجاج کیا گیا۔مشتعل مظاہرین نے نیشنل ہائی وے کے دونوں ٹریک کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا تھا۔احتجاج ختم ہونے کے بعد روڈ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔سلمان مراد ٹاور اور…
رضوانہ کی حالت آہستہ آہستہ خطرے سے باہر آرہی ہے، ڈاکٹرز
جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کی شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت میں مزید بہتری آنےلگی۔میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر جودت سلیم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ رضوانہ کی طبعیت میں بہتری پر آکسیجن کا استعمال کم کردیا ہے۔ڈاکٹرجودت…
سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل
سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کردیا۔جسٹس مظاہر نقوی کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی کو بینچ میں شامل کر لیا گیا۔سپریم کورٹ نے بینچ تبدیلی کے بعد نئی کاز لسٹ جاری کر دی۔جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی…
سندھ میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز 7 اگست سے ہوگا، محکمہ صحت
سندھ کے مختلف اضلاع میں سات روزہ پولیو مہم کا آغاز 7 اگست سے ہوگا، اس دوران صوبے بھر کے 30 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔صوبائی ترجمان برائے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ سندھ کے مختلف اضلاع میں سات روزہ انسداد پولیو…
انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے بڑھ کر 287.25 کا ہوگیا
انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے بڑھ کر 287.25 روپے کا ہوگیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 20 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 292 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100…
آصف علی زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے
سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری آج دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔آصف زرداری کئی روز سے بیرون ملک تھے۔ان کے ہمراہ 9 دیگر مسافر بھی خصوصی طیارے میں سوار تھے۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
علی امین گنڈاپور کے گھر چھاپے میں پولیس کو کیا ملا؟
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے پولیس نے ان کےگھر پر چھاپا مارا لیکن وہ نہیں ملے۔ پولیس کے مطابق چھاپےمیں گھر سے سیلاب ریلیف، کورونا ریلیف کاسامان، غلیلیں اور ڈنڈےبرآمد…
پولیس کی قربانی سے ہی ملک میں امن کا قیام ممکن ہوتا ہے، جاوید عالم اوڈھو
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ پولیس کی قربانی سے ہی ملک میں امن کا قیام ممکن ہوتا ہے۔کراچی میں پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں کراچی میں اغوا، قتل، دہشتگردی میں…
سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی اپیلیں نمٹادیں
سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی اپیلیں نمٹادیں۔سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس سے متعلق اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ جسٹس یحیٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ میں شامل ہیں۔سپریم کورٹ کا…
کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 200 روپے کلو سے زائد ہوگئی
کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 200 روپے کلو سے زائد ہو گئی۔ اس حوالے سے شہریوں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے اور شہر میں ایک پاؤ ٹماٹر 60 روپے میں مل رہا ہے۔گزشتہ روز شہر میں ٹماٹر کی قیمت 140 روپے فی کلو تھی۔واضح رہے کہ ملک میں یکم اگست کو پیٹرول…
کراچی میں ٹرک کے نیچے آکر ماں بیٹی کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
کراچی کے علاقے پاک کالونی میں 28 جولائی کو ٹرک کے نیچے آکر ماں بیٹی کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔فوٹیج میں موٹرسائیکل سوار فیملی اور مخالف سمت سے آنے والے ٹرک کو دیکھا جاسکتا ہے۔موٹرسائیکل سوار فیملی…