Browsing Category
Urdunews
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان
سپریم کورٹ آف پاکستان میں ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ہے۔ کیس پر فیصلہ 19جون کو محفوظ کیا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے فریقین کو کل کیلئے الیکٹرانک نوٹس بھجوا دیے۔درخواست گزاروں نے…
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی، جس کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے وزیراعظم کو 15 ماہ اتحادی حکومت کی شاندار…
امریکا: چور لفٹر سے اے ٹی ایم مشین چرانے میں ناکام، سڑک پر چھوڑ کر فرار
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دو چوروں نے لفٹر کے ذریعے اے ٹی ایم مشین چرانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔یہ واقعہ شہر سیکرامینٹو میں پیش آیا جہاں دو چور سڑک پر نصب اے ٹی ایم مشین چرانے کیلئے ڈبل کیبن گاڑی اور لفٹر لے کر آئے۔ایک چور نے لفٹر…
حسین وادی کمراٹ کی سیر راستوں نے دشوار بنا دی
خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کے اونچے پہاڑوں اور گھنے جنگلات میں خوبصورت وادی کمراٹ کی خستہ حال سڑکیں سیاحوں کیلئے عذاب بن گئیں۔کمراٹ کو جنت نظیر کہا جاتا ہے لیکن سیاحوں کو جنت کے اس ٹکڑے تک پہنچنے کے لیے ایسے دشوار گزار راستے سے گزرنا…
لبنان: وزیر دفاع پر قاتلانہ حملہ، گاڑی پر شدید فائرنگ، بال بال بچ گئے
لبنان کے وزیر دفاع قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، ان کی گاڑی پر متعدد گولیاں داغی گئیں لیکن وہ محفوظ رہے۔لبنانی میڈیا رپورٹ کے مطابق آج وزیر دفاع موریس سلیم پر بیروت کے مشرقی علاقے جثرالباخا میں قاتلانہ حملہ ہوا۔ماسکو یوکرین کے صدر…
نگراں وزیراعلیٰ کے پی کے استعفے طلب کرنے پر صوبائی کابینہ کے کئی وزراء نے استعفے جمع کروادیے
نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان نے صوبائی کابینہ سے استعفے مانگ لیے ہیں، جس کے بعد کے پی کے بیشتر نگراں وزراء نے استعفے جمع بھی کروا دیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر تسلی بخش کارکردگی پر نگراں وزراء سے استعفے لیے گئے، 19 کابینہ اراکین…
ایشین گیمز کیلئے پاکستان کے 305 رکنی دستے کو حتمی شکل دے دی گئی
چین میں شیڈول ایشین گیمز میں پاکستان کا 305 رکنی دستہ شرکت کرے گا۔ اسلام آباد میں پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) میں ہونے والے اجلاس میں قومی دستے کو حتمی شکل دے دی گئی۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پی ایس بی شعیب کھوسہ کی صدارت میں ہونے والے…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 419 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان کاروبار اختتام پر 419 منفی رہا۔ یوں انڈیکس 47 ہزار 808 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن کی 100 انڈیکس 996 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار…
قومی ون ڈے ٹیم میں سلیکٹ نہ ہونے پر شاہنواز دہانی ناراض
قومی ون ڈے اسکواڈ میں منتخب نہ ہونے پر فاسٹ بولر شاہنواز دہانی ناراض ہوگئے، انہوں نے سوشل میڈیا پر اس کا شکوہ بھی کیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ کسی صحافی نے میرے اعداد و شمار سلیکٹرز کو…
پیپلز پارٹی نے نوکریوں کی بندر بانٹ لگائی ہوئی تھی، سردار عبدالرحیم
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنما سردار عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے نوکریوں کی بندر بانٹ لگائی ہوئی تھی، ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست پر حکم امتناع آیا۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور جی ڈے اے کے رہنماؤں…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 12 کروڑ ڈالر سے زائد کمی
ملکی زرمبادلہ ذخائر 4 اگست کو ختم ہوئے ہفتے میں 12 کروڑ 46 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 4 اگست تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 33 کروڑ 91 لاکھ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کم ہوکر 8 ارب 4 کروڑ…
اگر ہم الیکشن جیتے تو وزیراعظم نواز شریف ہی ہوں گے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر ہم الیکشن جیتے تو وزیراعظم نواز شریف ہی ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ میری کارکرردگی سے متعلق سوال نواز شریف سے ہی پوچھ لیں، نواز شریف والد کی جگہ ہیں،…
خاتون نے سابق ساس سسر کو زہریلی مشروم کھلادیں
ایک آسٹریلوی خاتون ان دنوں اپنے سابق سسرالیوں کو زہریلی مشروم کھلانے پر زیر تفیش ہیں، اس پر الزام ہے کہ اس نے اپنے سابق شوہر کے والدین کو زہریلی اور مہلک مشروم کھلائی۔ تاہم مذکورہ خاتون کا کہنا ہے کہ اسے مشروم میں زہریلی اجزا کی موجودگی…
گریڈ ٹو چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ لٹل ماسٹر حنیف محمد کے نام سے منسوب
گریڈ ٹو چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کو لیجنڈری بلے باز لٹل ماسٹر حنیف محمد مرحوم کے نام سے منسوب کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے عظیم کرکٹر حنیف محمد کی خدمات کے اعتراف کے طور پر گریڈ ٹو چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کو ان کے نام سے منسوب…
کوئٹہ: موتی رام روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، 2 افراد زخمی
کوئٹہ میں موتی رام روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے بعد دکان میں آگ لگ گئی، آتشزدگی کے بعد فائر بریگیڈ طلب کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ موتی رام روڈ…
راجہ ریاض، شہباز شریف ملاقات: نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا
اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہیں ہو سکا، مشاورتی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی۔وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے بتایا کہ اچھے ماحول میں ملاقات…
لاہور: قومی انڈر 11 اسکواش کھلاڑی کا کرنٹ لگنے سے انتقال
قومی انڈر 11 ایج گروپ اسکواش کے کھلاڑی زین بخاری لاہور میں انتقال کرگئے۔ترجمان پنجاب اسکواش ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ زین بخاری کا انتقال گھر کی موٹر سے کرنٹ لگنے کی وجہ سے ہوا۔ ایسوسی ایشن نے بتایا کہ زین بخاری گھر میں کھیل کود رہے تھے…
صادق سنجرانی بھی نگراں وزیراعظم کی دوڑ میں شامل
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا نام بھی نگراں وزیراعظم کے عہدے کی دوڑ میں شامل ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی طرف سے صادق سنجرانی کا نام تجویز کیا گیا۔دوسری طرف راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات میں اب تک نگراں…
لاہور: پولیس کانسٹیبل نے تھانے کے باہر سے 40 موٹرسائیکلیں چوری کرلیں
لاہور میں پولیس کانسٹیبل نے تھانے کے باہر سے 40 موٹرسائیکلیں چوری کرلیں۔پولیس کے مطابق کانسٹیبل الیاس نے کباڑیے اکرم کے ساتھ مل کر واردات کی، دونوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ہوٹل مالک نے بتایا کہ گلشن اقبال تھانے کے سامنے کے ڈی اے…
لاہور: پولیس کانسٹیبل نے تھانے کے باہر سے 40 موٹرسائیکلیں چوری کرلیں
لاہور میں پولیس کانسٹیبل نے تھانے کے باہر سے 40 موٹرسائیکلیں چوری کرلیں۔پولیس کے مطابق کانسٹیبل الیاس نے کباڑیے اکرم کے ساتھ مل کر واردات کی، دونوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ہوٹل مالک نے بتایا کہ گلشن اقبال تھانے کے سامنے کے ڈی اے…