Browsing Category
Urdunews
پیرس: محترمہ سجیلہ نوید سفارت خانے میں انچارج مقرر
محترمہ سجیلہ نوید نے پیرس میں قائم پاکستانی سفارت خانے کے شعبہ پریس کونسلر میں بطور انچارج اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ان سے قبل پریس کونسلر کی یہ ذمہ داریاں دانیال سلیم گیلانی سنبھال رہے تھے۔سابق پریس کونسلر دانیال سلیم گیلانی نے اپنی…
شاہنواز دھانی کا غصہ ٹھنڈا ہوگیا، یو ٹرن لے لیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے باز پرسی کے فیصلے کے بعد شاہنواز دھانی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پیغامات ڈیلیٹ کردیے۔شاہنواز دھانی نے ایشیا کپ اور افغانستان سیریز میں سلیکٹ نہ ہونے پر صحافیوں اور پی سی بی کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔سوشل…
جنوبی افریقا کیخلاف وائٹ بال کرکٹ سیریز کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان
جنوبی افریقا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر سلیم جعفر نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا جو آئندہ ماہ جنوبی افریقا کے خلاف وائٹ بال سیریز میں حصہ لے…
کراچی میں 16 تا 23 اگست کو گیس کی شدید قلت کا خدشہ
کراچی میں 16 تا 23 اگست کو گیس کی شدید قلت کا خدشہ ہے۔سوئی سدرن کے مطابق گیس فیلڈ مینٹیننس کے باعث کل سے 15 اگست تک شہر کو گیس سپلائی متاثر ہوگی۔گیس فیلڈ مینٹیننس کے باعث 50 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی قلت ہوگی۔شہر میں 12 تا 27 اگست کنڑ…
نگراں وزیراعظم کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم اور فضل الرحمٰن کی ملاقات آج ہوگی
نگراں وزیراعظم کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ملاقات آج شام کو ہوگی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں نگراں سیٹ اپ کی تشکیل پر غور ہوگا اور سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی جائے گی۔علاوہ ازیں وزیراعظم…
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 15 پیسے بڑھ کر 287 روپے 75 پیسے ہوگئی۔کاروبار کے اختتام پر گزشتہ روز ڈالر 287 روپے 60 پیسے کا تھا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
بھارتی کپتان روہت شرما نے ایشیا کپ کو چیلنج قرار دے دیا
بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ایشیا کپ کو چیلنج قرار دے دیا۔ایشیا کپ کے حوالے سے روہت شرما نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ میں کوالٹی ٹیموں کا سامنا کرنا ہے، ہم جیتنا چاہتے ہیں لیکن کئی سوال حل طلب ہیں۔روہت شرما نے کہا کہ ایشیا کپ میں…
پاکستانی نژاد کینیڈین کونسلر عاصمہ ملک ٹورنٹو کی پہلی مسلم ڈپٹی مئیر منتخب
پاکستانی نژاد کینیڈین کونسلر عاصمہ ملک ٹورنٹو کی پہلی مسلم ڈپٹی مئیر بن گئیں۔ سٹی آف ٹورنٹو کی نئی میئر اولیویا چاؤ نے ان کی تقرری کا باقاعدہ اعلان کیا۔ عاصمہ ملک گزشتہ برس سٹی الیکشن میں وارڈ 10 سے کونسلر کا الیکشن جیتی تھیں اور وہ حجاب…
نواز شریف ڈیڑھ ماہ بعد واپس لندن پہنچ گئے
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ باہر رہنے کے بعد واپس لندن پہنچ گئے۔ نواز شریف نے امارات اور سعودی عرب میں ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گزارا، تین یورپی ملکوں کا بھی دورہ کیا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں…
ایشیا کپ، ٹکٹس کی پالیسی کا اعلان جلد متوقع
ایشیا کپ کے لیے ایک سے دو روز میں ٹکٹس کی پالیسی کا اعلان کردیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اے سی سی کی جانب سے ایشیا کپ کے ٹکٹس ہفتے سے فروخت کے لیے پیش کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی میزبانی میں ہونے والے ایشیا کپ کی ٹکٹس…
کے پی، نگران کابینہ ارکان کے استعفوں کی اندرونی کہانی
نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان سے کابینہ ارکان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ نے وزراء کو بتایا کہ الیکشن کمیشن نے سیاسی وابستگی رکھنے والوں کو ہٹانے کا کہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ…
ایران نے امریکا کے 5 شہریوں کو رہا کردیا
ایران نے امریکا کے 5 شہریوں کو رہا کردیا، رہا کیے گئے امریکی شہری ابھی گھروں پر نظربند ہیں۔امریکی شہریوں کو وطن واپس لانے کے لیے بات چیت جاری ہے، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ 5 امریکیوں کی رہائی کے معاہدے کا ایران پر عائد…
وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات آج پھر ہوگی
نگراں وزیراعظم چُننےکا معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا، وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی آج دوسری بیٹھک ہوگی۔اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے پیش تین ناموں میں شامل چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔دونوں…
امریکا: ہوائی کےجنگلات کی آگ سے 53 افراد ہلاک
امریکی ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگی آگ سے ہلاک افراد کی تعداد 53 ہوگئی۔ زرائع کے مطابق آگ سے سیکڑوں مکانات اور عمارتیں مکمل جل گئیں، طوفانی ہواؤں کی وجہ سے آگ بجھانے میں شدید مشکلات کے سبب تباہی نہ روکی جاسکی۔جنگلات میں لگی آگ سے…
امریکا کو پاکستان میں پُرتشدد کارروائیوں پر تشویش ہے، جان کربی
وائٹ ہاؤس نے پاکستان میں پُرتشدد کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی سے متعلق ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایسی کارروائیوں پر تشویش ہے جو ہمارے مشترکہ مفادات والے ملک میں عدم استحکام کا باعث بنیں۔ترجمان امریکی…
امریکا سابق پاکستانی وزیراعظم کیخلاف کسی سازش میں ملوث نہیں، میتھیو ملر
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں سابق وزیراعظم کیخلاف کسی سازش میں ملوث نہیں۔میتھیو ملر کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ سامنے آنے والی دستاویزات پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی…
اطلاع کی تصدیق کے لیے تحقیقات ہونی چاہئیں، راناثناء
سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا بین الاقوامی میڈیا پر سامنے آنے والی دستاویز سے متعلق کہنا ہے کہ اس اطلاع کی تصدیق کے لیے تحقیقات ہونی چاہئیں۔رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بظاہر یہ کام بہت شرانگیز ہے۔انہوں نے کہا کہ…
13 جماعتی مخلوط حکومت کے دور پر ایک نظر
13 جماعتی مخلوط حکومت ختم ہوگئی، اس حکومت کے عرصے پر نظر ڈالی جائے تو اس دور حکومت میں پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے میں کامیاب رہا، جبکہ مہنگائی نے نئے ریکارڈ قائم کیے۔ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے پی ٹی آئی حکومت کو وفاق سے…
صدر مملکت نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کردی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل آئین کے آرٹیکل 58 (1)کے تحت کی۔قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی۔اس…
اٹلی: ایک سینڈوچ دو حصوں میں کٹوانے کیلئے سیاح کو جرمانہ بھرنا پڑگیا
ایک برطانوی سیاح اس وقت حیران و پریشان رہ گیا جب اسے ایک ریسٹورنٹ میں سینڈوچ کو دو ٹکڑوں میں کٹوانے کے بھی پیسے ادا کرنا پڑے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق سیاح کے ساتھ یہ واقعہ اٹلی کے ریسٹورنٹ میں پیش آیا جہاں اس نے سبزی والا سینڈوچ…