Browsing Category
Urdunews
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا ٹیسٹ 27 اگست کو ہی ہوگا
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کا ٹیسٹ 27 اگست کو ہی ہوگا۔پی ایم ڈی سی نے قومی اسمبلی کی اسٹیئرنگ کمیٹی برائے صحت کی ٹیسٹ کی تاریخ میں دو ہفتے کی توسیع کی سفارش مسترد کر دی ہے۔پی ایم ڈی سی کی ترجمان کے مطابق امتحان 27…
ایشیا کپ، افغان سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے افغانستان کے خلاف سیریز اور ایشیا کپ کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق اس دوران ریحان الحق ٹیم منیجر اور مکی آرتھر ٹیم ڈائریکٹر ہوں گے۔اعلامیے کے مطابق گرانٹ بریڈ برن ہیڈ کوچ،…
شہزادہ ہیری کو برطانیہ چھوڑنے کے بعد کس ملک میں رہنے پر خوشی ہوگی؟
برطانوی شہزادہ ہیری نے اعتراف کیا ہے کہ اُنہیں ایشیائی ملک کی مہمان نوازی پسند ہے۔ڈیوک آف سسیکس جوکہ آج کل جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں موجود ہیں، اُنہوں نے وہاں ایک پینل ڈسکشن کے دوران ایشیائی ممالک کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار…
سپریم کورٹ کے فیصلے سے کوئی پریشانی نہیں، اسحاق ڈار
مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ریویو اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلے سے کوئی پریشانی نہیں۔اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ مسلم لیگ ن اس سے متعلق اپنی سیاسی و…
کراچی پریس کلب کیلئے سالانہ گرانٹ 5 کروڑ روپے کا چیک
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی پریس کلب کے لئے صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ سالانہ 5 کروڑ روپے گرانٹ کا چیک پریس کلب کے صدر سعید سربازی کے حوالے کردیا۔صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے…
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آگئی
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آگئی۔بشریٰ بی بی کے اپنے ہاتھوں سے لکھی ڈائری ثابت کرتی ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ان کے مکمل تسلط میں ہیں۔ڈائری سے ثابت ہوتا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بشریٰ بی بی کے احکامات پر…
ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دینا پارلیمنٹ کی توہین ہے، جاوید لطیف
سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دینا پارلیمنٹ کی توہین ہے۔اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں جاوید لطیف نے کہا کہ اس طرح کے سب فیصلے منصوبہ بندی سے مخصوص بینچ سے ہی آتے ہیں۔ جاوید…
اسٹیٹ بینک نے 100 روپے کا یادگاری سکّہ جاری کردیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے راہداری منصوبے کے دس سال مکمل ہونے پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کر دیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ بیان کے مطابق چین اقتصادی راہداری کی دسویں سالگرہ کے موقع پر 100روپے کا یادگاری سکّہ جاری کیا جائے…
چیئرمین تحریک انصاف کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد
چیئرمین تحریک انصاف کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد ہوگئیں۔انسداددہشت گردی عدالت میں 9 مئی واقعات کے 7 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد…
پیپلز پارٹی میں نگراں وزیراعلیٰ کے نام کا فیصلہ نہیں کیا جاسکا
پیپلز پارٹی میں نگراں وزیراعلیٰ کے نام کا فیصلہ نہیں کیا جاسکا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ نے نگراں وزیر اعلیٰ کے نام سے متعلق کسی پارٹی رہنما یا کابینہ رکن سے مشاورت نہیں کی، مراد علی شاہ چاہتے ہیں کہ نگراں وزیر اعلیٰ کا تقرر 14 اگست کے…
آم بھیجنے پر شہباز شریف کی مشکور ہوں، آم بہت لذیذ ہیں: شیخ حسینہ
بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے پاکستان سے تحفے میں آم بھیجنے پر شہباز شریف کا خط لکھ کر شکریہ ادا کیا ہے۔شیخ حسینہ نےخط میں پاکستانی آموں کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان سے آم بھیجنے پر آپ کی مشکور ہوں، آم بہت لذیذ ہیں، ہم خوب…
وزیراعظم شہباز شریف کی اہلیہ بیگم نصرت شہباز علالت کے باعث اسپتال میں داخل
وزیراعظم شہباز شریف کی اہلیہ بیگم نصرت شہباز علالت کے باعث 3 روز سے اسپتال میں داخل ہیں۔بیگم نصرت شہباز کا لاہور کے اتفاق اسپتال میں علاج جاری ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اسپتال میں اپنی اہلیہ نصرت شہباز کی عیادت کی۔اہلیہ کی عیادت کے بعد…
ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے کمسن بچی رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے 4 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔فیصلے کے مطابق ریکارڈ سے…
وزیراعظم آج رات اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کے اعزاز میں عشائیہ دینگے
وزیراعظم شہباز شریف آج رات اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔اس عشائیہ میں نگراں وزیراعظم کی تقرری پر بھی مشاورت ہوگی۔عشائیے میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی طرف سے دیے گئے ناموں پر مشاورت ہوگی۔علاوہ ازیں وزیراعظم شہباز…
سابق وکٹ کیپر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔لاہور میں پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ آ کر ذوالقرنین حیدر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ذوالقرنین حیدر کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے آئندہ…
سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے ڈیپوٹیشن پر ایک اور تقرری کر دی گئی
محکمہ بورڈز و جامعات نے سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے ڈیپوٹیشن پر ایک اور تقرری کردی ہے۔فیڈرل بورڈ کے ڈائریکٹر ذوالفقار علی شاہ کو ایک برس کی ڈیپوٹیشن پر میرپورخاص تعلیمی بورڈ کا چیرمین مقرر کر دیا گیا گیا ہے جس کا…
پیرس: محترمہ سجیلہ نوید سفارت خانے میں انچارج مقرر
محترمہ سجیلہ نوید نے پیرس میں قائم پاکستانی سفارت خانے کے شعبہ پریس کونسلر میں بطور انچارج اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ان سے قبل پریس کونسلر کی یہ ذمہ داریاں دانیال سلیم گیلانی سنبھال رہے تھے۔سابق پریس کونسلر دانیال سلیم گیلانی نے اپنی…
اراکینِ سندھ اسمبلی کو الوداعی ظہرانہ، کھانوں کی تیاریاں جاری
سندھ اسمبلی میں اراکین کو الوداعی ظہرانہ دینے کی تیاریاں جاری ہیں۔اس حوالے سے اسمبلی کے احاطے میں ظہرانے کے لیے پکوان تیار کیے جا رہے ہیں۔الوداعی ظہرانے کے مینیو میں ملائی چکن تکہ، بہاری کباب، سیخ کباب، مٹن بریانی، پلاؤ اور چکن کڑاہی…
کراچی میں تشدد سے شہری کی ہلاکت، دو ملزمان 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے
کراچی میں رینٹ اے کار کے دفتر میں نوجوان کو تشدد کر کے قتل کرنے والے دو ملزمان کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں آج ناگن چورنگی کےقریب رینٹ اے کار کے دفتر میں تشدد سے شہری کی ہلاکت کے…
ریویو ایکٹ کا فیصلہ سنانے کیلئے اس لیے 53 دن انتظار کیا کہ قومی اسمبلی تحلیل ہو جائے، سینیٹر عرفان…
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ریویو ایکٹ کا فیصلہ سنانے کے لیے اس لیے 53 دن انتظار کیا کہ قومی اسمبلی تحلیل ہو جائے۔سوشل میڈیا پر اس حوالے سے سینیٹر عرفان صدیقی نے اپنے بیان میں کہا کہ عدالتی فیصلے "واردات" بن…