Browsing Category
Urdunews
کویت اور مصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آگئے
کویت اور مصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آگئے.کویتی وزارتِ صحت کے ترجمان کے مطابق کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے متعدد کیسز ریکارڈ پر آئے ہیں تاہم نئے ویرینٹ سے متعلق تشویش کی کوئی بات نہیں۔ترجمان کے مطابق اگر کوئی…
شدید دھند کے باعث آج بھی 26 پروازیں منسوخ
پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے فلائٹ آپریشن تیسرے روز بھی شدید متاثر ہے۔آج 26 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جس کے بعد تین دن میں 89 پروازیں منسوخ اور 200 سے زائد متاثر ہوئی ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بین الاقوامی…
سال 2023 میں انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں کیا چھایا رہا، کون سی خبر سب سے زیادہ پڑھی گئی؟
بشکریہ جنگbody a {display:none;}
ایمان مزاری رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی، انسانی حقوق کی کارکن و وکیل ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔اپنے خیالات کا بے باکی سے اظہار کرنے والی وکیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے نکاح کی تقریب سے تصویر…
لندن ایئرپورٹ پر مسافر طیارے کی خطرناک لینڈنگ
طوفانی ہواؤں کی وجہ سے امریکی ایئر لائن کی پرواز کو لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر اترنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارے کو لینڈنگ کے بالکل آخری لمحات میں 10 سیکنڈ سے زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم اسے بحفاظت…
امریکا، ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا گیا
امریکی ریاست ’مین‘ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پرائمری الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست مین کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی سپریم کورٹ ابھی ریاست کے اس حق کو جانچ رہی ہے کہ آیا اسے ٹرمپ کو نااہل قرار دینے…
آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 317 رنز کا ہدف
میلبرن ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 262 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی اور پاکستان کو جیت کیلئے 317 رنز کا ہدف درکار ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن میں کھیلا جارہا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔میچ کے چوتھے دن…
کراچی: ڈیلیوری بوائے لٹ گیا، پولیس پر مقدمہ درج نہ کرنے کا الزام
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ڈیلیوری بوائے سے مبینہ ڈکیتی کا شکار بلال نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس ڈکیتی کا مقدمہ درج نہیں کررہی ہے۔ڈیلیوری بوائے بلال کا کہنا ہے کہ چار روز پہلے 2 ڈاکوؤں نے موبائل، نقدی اور شناختی کارڈ چھینا تھا،…
یورپین کمیشن کے سابق صدر جیک ڈیلور انتقال کر گئے
یورپین کمیشن کے سابق صدر اور ’یورو‘ کی بطور کرنسی بنیاد رکھنے والے جیک ڈیلور 98 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ 20 جولائی 1925 کو پیرس فرانس میں پیدا ہونے والے جیک ڈیلور ایک سوشلسٹ سیاستدان تھے جنہوں نے 1985 سے لیکر 1995 تک یورپین کمیشن…
القسام بریگیڈز کے حملوں میں متعدد اسرائیلی فوجی گاڑیاں، بلڈوزر اور کیمپ تباہ
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے آج کی جانے والی عسکری کارروائیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ جس کے مطابق وسطی غزہ میں البوریج کیمپ میں اسرائیلی بلڈوزر کو نشانہ بنایا گیا۔ القسام بریگیڈز کے بیان کے مطابق التفہ اور…
جام خان شورو کے مجموعی اثاثوں کی مالیت 13 کروڑ 68 لاکھ 83 ہزار ہے، دستاویز
سابق صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار جام خان شورو کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق جام خان شورو کے مجموعی اثاثوں کی مالیت 13 کروڑ 68 لاکھ 83 ہزار ہے، جام خان شورو کے اثاثوں میں ایک سال میں…
بشیر میمن کے مجموعی اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیل سامنے آگئی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 216 سے امیدوار بشیر احمد میمن کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق بشیر میمن کے پاس 5 لاکھ روپے کیش، 50 تولہ سونا موجود ہے، مسلم لیگ ن سندھ کے صدر 45 ایکڑ زمین کے مالک بھی…
اسرائیلی حملوں سے در بدر فلسطینی خاتون نے چار بچوں کو جنم دے دیا
اسرائیلی حملوں سے در بدر ہونے والی فلسطینی خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی ولادت ہوئی ہے، قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں میں سے ایک ابھی اسپتال میں ہے۔اسرائیلی بمباری، در بدری، خوراک کی کمی اور صحت کی ناپید سہولتوں نے ننھے فرشتوں کے ماں…
مخدوم جمیل الزماں کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 216 سے امیدوار مخدوم جمیل الزماں کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق مخدوم جمیل الزماں کا ہالہ میں 12لاکھ روپے کا گھر ہے، مخدوم جمیل الزماں کی وراثت میں22 لاکھ…
اسلام آباد: شوکت خانم اسپتال کراچی کی فنڈ ریزنگ کیلئے ایونٹ کا این او سی منسوخ
شوکت خانم اسپتال کراچی کے فنڈ ریزنگ ایونٹ کے لیے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) منسوخ کردیا گیا۔اسلام آباد کی انتظامیہ نے شوکت خانم اسپتال کراچی کے ایونٹ کا اجازت نامہ منسوخ کیا۔کینسر اسپتال کا فنڈ ریزنگ ایونٹ کل اسلام آباد کے مقامی…
سپریم کورٹ: کل بھی زیر سماعت آنے والے تمام مقدمات ڈی لسٹ
سپریم کورٹ میں کل بھی زیر سماعت آنے والے تمام مقدمات ڈی لسٹ کردیے گئے۔خیال رہے کہ آج زیر سماعت آنے والے کیسز کو کل ڈی لسٹ کردیا گیا تھا۔ تاہم اب بتایا جارہا ہے کہ قائمقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اطہر من اللّٰہ کے بینچ کے…
بابر اعظم نے اپنے مداح کی خواہش پوری کردی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹائلش بلے باز بابر اعظم نے اپنے مداح کی خواہش پوری کردی۔میلبرن میں آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود پاکستانی تماشائی کے ساتھ بابر اعظم نے سلیفیاں بنوائیں، جس پر وہ بچہ خوش ہوگیا۔بچہ بابر…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 78 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بتایا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 78 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ مرکزی بینک کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 21 دسمبر کو ختم ہفتے تک 12 ارب 85 کروڑ ڈالر رہے۔ ایس بی پی کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 15…
جعلی اور فراڈ انٹراپارٹی الیکشن کو حلال قرار دے دیا گیا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انتخابی نشان کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر اپنا ردعمل دے دیا۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ…
پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن پر حملہ اور پری پول رگنگ ہے، رانا ثناء اللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّہ نے پی ٹی آئی کے انتخابی نشان کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو پری پول رگنگ قرار دے دیا۔ رانا ثناء نے ایک بیان میں عدالتی فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا…