Browsing Category
Urdunews
پولیس کا بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فرانزک کرانے کا فیصلہ
توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کے معاملے میں پولیس نے بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فرانزک کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس معاملے پر بشریٰ بی بی سے 2 آڈیو لیکس سے متعلق سوالات کئے گئے ہیں جن کا انکار کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے…
سائفر گمشدگی کا معاملہ، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف مقدمہ درج
سائفر گمشدگی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ میں سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔اس حوالے سے انسداد دہشت گردی ونگ میں تعینات…
نگراں وفاقی کابینہ کیلئے مشاورت مکمل، جلیل عباس کو خارجہ، سرفراز بگٹی کو وزارت داخلہ دیے جانے کا…
نگراں وفاقی کابینہ کے لیے مشاورت مکمل کر لی گئی۔ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی کو وزارت خارجہ اور سرفراز بگٹی کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپے جانے کا امکان ہے۔دفاعی تجزیہ کار ڈاکٹر سید محمد علی کو وزیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان…
امریکی ریاست ہوائی میں جنگل میں آگ سے اموات 100 سے زائد ہوگئیں
امریکا کی ریاست ہوائی میں جنگل میں آگ لگنے کے باعث اموات 100 سے زائد ہوگئیں۔امریکی ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماؤوی میں لگنے والی آگ کو امریکا کی 100 سالہ تاریخ کی بدترین آتشزدگی قرار دیا جا رہا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنگلات سے پھیلی آگ سے…
انٹر بینک میں ڈالر 293.50 روپے کا ہوگیا
انٹر بینک میں ڈالر 1.99 روپے مہنگا ہو کر 293.50 روپے کا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ملک محمد بوستان نے کہا ہے کہ درآمدی کنٹینرز رُکے ہوئے تھے جو اب کلیئر ہوئے اس لیے بھی ڈالر کی قیمت بڑھی ہے۔ملک بوستان کا کہنا ہے کہ ملک…
ایم پی او آرڈر معطل، شہریار آفریدی کو گھر جانے کی اجازت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریارآفریدی کے خلاف ایم پی او آرڈر معطل کرکے رہنما پی ٹی آئی کو گھر جانے کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔شہریار…
ایم پی او آرڈر معطل، شہریار آفریدی کو گھر جانے کی اجازت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریارآفریدی کے خلاف ایم پی او آرڈر معطل کرکے رہنما پی ٹی آئی کو گھر جانے کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔شہریار…
ڈپٹی کمشنر کا کسی کو بھی بغیر اجازت نظر بند کرنے کا اختیار بحال
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی کے ڈویژن بینچ نے تھری ایم پی او کے لیے پیشگی عدالتی اجازت کی پابندی کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا جس کے بعد ڈپٹی کمشنر کا کسی کو کسی بھی وقت بغیر اجازت نظربند کرنے کا اختیار بحال ہو گیا۔ جسٹس جواد حسن اور…
صحافی جان محمد کے قتل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنادی گئی
سکھر میں صحافی جان محمد کے قتل کی تحقیقات کے لیے 7 رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنادی گئی۔جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم میں آئی ایس آئی، ایم آئی، آئی بی، ایف آئی اے، رینجرز اور پولیس کے افسر شامل ہیں۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے…
لاہور کے این اے 131 میں دوبارہ گنتی، چیئرمین PTI کی درخواست غیرمؤثر ہونے پر نمٹا دی گئی
سپریم کورٹ نے حلقہ این اے 131 لاہور میں دوبارہ گنتی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔چیف جسٹس نے وکیل بابر اعوان…
کراچی: پولیس مقابلے میں ہلاک 5 ڈاکوؤں میں سے 3 کی شناخت ہوگئی
نارتھ کراچی میں گھر میں ڈکیتی کے لیے داخل ہونے والے 5 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے، ہلاک ڈاکوؤں میں سے تین کی شناخت ہو گئی ہے۔ ایس ایس سینٹرل معروف عثمان کے مطابق ڈاکوؤں کی شناخت پائندہ خان، عبداللہ اور عمران کے نام سے ہوئی ہے،…
سی ویو سے ڈاکٹر سارہ کی لاش ملنے کا کیس، ملزم کی ضمانت منظور
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں سی ویو سے ڈاکٹر سارہ کی لاش ملنے کے کیس میں ملزم شان سلیم کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے ملزم شان سلیم کو دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے اور ٹرائل کورٹ کو دو ماہ میں کیس نمٹانے کی ہدایت کی…
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ مزید تاخیر کا شکار
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ مزید تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں، اس معاملے پر بات چیت کا عمل جاری ہے۔ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں سے مختلف شقوں پر بات چیت جاری ہے، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے علاوہ دیگر لیگز کی اجازت کے معاملے پر بات چیت ہو…
کراچی میں جمعرات اور جمعے کو تیز ہوائیں چلنے کا امکان
کراچی میں جمعرات اور جمعے کو تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ تین روز مطلع ابر آلود اور بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے۔شہرِ قائد میں آئندہ 3 روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ…
وہاب ریاض کا انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان
فاسٹ بولر وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔وہاب ریاض نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا کہ میں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ، کوچز اور اپنے اہلخانہ کا شکریہ ادا…
سپریم کورٹ کا لاہور ہائیکورٹ کو 21 اگست کو پرویز الہٰی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ کو 21 اگست کو درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ ہائیکورٹ21 اگست کو فیصلہ نہیں کرتی تو…
ایرانی وزیرِ خارجہ کا دورہ سعودی عرب متوقع
ایران کے وزیرِ خارجہ کا 17 اگست کو سعودی عرب کے دورے پر جانے کا امکان ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ریاض کے دورے کی تاریخ کا سرکاری اعلان نہیں ہوا ہے۔ ایران کے شہر مشہد میں سعودی قونصلیٹ کی عمارت پر…
حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب
چیف الیکشن کمشنر نے حلقہ بندیوں کے معاملے پر اجلاس آج دن گیارہ بجے طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن نے وفاقی اور صوبائی نگراں حکومتوں کو الیکشن کے لیے بہترین ماحول بنانے کی بھی ہدایت کردی ہے، ہر سیاسی جماعت کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کا حکم دیا…
کراچی، ناظم آباد میں ہوٹل پر بیٹھے شہریوں سے ڈاکوؤں کی لوٹ مار
کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 4 میں مسلح ڈاکوؤں نے ہوٹل پر بیٹھے ہوئے شہریوں کو لوٹ لیا۔واقعے کی سی سی ٹی وی کے مطابق سڑک کے کنارے چائے کے ہوٹل پر بیٹھے شہریوں کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان آئے اور ان سے لوٹ مار کی۔ملزمان نے شہریوں سے…
کراچی،یوم آزادی پر فائرنگ کرنیوالے 4 پولیس اہلکار گرفتار
یوم آزادی کے موقع پر آرام باغ کے علاقے میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق آرام باغ حقانی چوک پر یوم آزادی کے موقع پر فائرنگ کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔گرفتار ملزمان…