Browsing Category
Urdunews
کشمش کھانے کے صحت پر 6 حیران کُن طبی اثرات
روزانہ کی بنیاد پر استعمال کی جانے والی غذا انسانی جسم پر براہِ راست اثرات مرتب کرتی ہے، یہی وجہ ہے کہ طبی ماہرین سادہ اور قدرتی غذاؤں کے استعمال پر زیادہ زور دیتے ہیں۔غذائی ماہرین کے مطابق قدرتی میٹھی غذا، کشمش صحت کے لیے انتہائی مفید…
نواز شریف سمجھتے ہیں اس سال الیکشن ہوجائیں گے، عرفان صدیقی
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سمجھتے ہیں کہ اس سال الیکشن ہو جائیں گے، وہ چاہتے ہیں کہ الیکشن میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ نواز…
رضوانہ تشدد کیس: جے آئی ٹی نے ویڈیوز فارنزک کیلئے لاہور بھجوا دیں
کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے 3 ویڈیوز فارنزک کے لیے لاہور بھجوا دیں۔ذرائع کے مطابق جج عاصم حفیظ کے گھر کے باہر کی 26 نومبر کی سی سی ٹی وی ویڈیوز فارنزک کے لیے بھجوا دی گئی ہیں۔اسلام آباد اور…
سندھ اور بلوچستان میں سمندری ہواؤں کی رفتار میں اضافے کا امکان
کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں آج سے سمندری ہواؤں کی رفتار میں اضافے کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق، سمندری ہواؤں کی رفتار 35 سے 45 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے اور آئندہ 2 سے 3 روز تک ہوا 50 سے 55…
احسن اقبال کانفرنس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے
سابق وفاقی وزیر احسن اقبال چین کے شہر اورمچی پہنچ گئے۔احسن اقبال اورمچی میں یوریشیا ایکسپو اور کانفرنس میں شرکت کریں گے وہ صوبے شن جیانگ کی حکومت کی دعوت پر اورمچی پہنچے ہیں۔پاکستانی وفد اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے اعزاز میں مقامی…
پی سی بی نے عمران خان کی ویڈیو کے ساتھ کرکٹ ہسٹری کا نیا پرومو جاری کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کو غلطی کا احساس ہو گیا جس کے بعد کرکٹ ہسٹری کا نیا پرومو جاری کردیا گیا۔نئے پرومو میں عمران خان کی ویڈیو اور تصاویر لگا کر اسے جاری کیا گیا ہے۔ اس نئے پرومو میں پاکستان ویمن ٹیم کی ایشین گیمز میں جیت کا بھی ذکر شامل…
انسان میں سور کے گردے کی پیوندکاری کا تجربہ کامیاب
امریکا میں انسان میں سور کے گردے کی پیوندکاری کا تجربہ کامیاب ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ذہنی طور پر مردہ قرار دیے گئے شخص میں سور کے گردے کی پیوندکاری کی گئی ہے۔اس حوالے سے امریکی سرجنز کا کہنا ہے کہ جینیاتی طور پر تبدیل شدہ سور کا…
بحر اوقیانوس میں تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی، ہلاکتوں کا خدشہ
بحر اوقیانوس میں مغربی افریقہ کے جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کشتی الٹنے کے باعث 60 سے زائد تارکین وطن کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔سینیگالی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کشتی کے 38 مسافروں کو بچالیا گیا ہے۔رپورٹس…
برطانیہ: آزادی کا جشن منانے والے بھارتی اور سکھ نوجوان آمنے سامنے
بھارت کے یوم آزادی پر برطانیہ کے علاقے ساؤتھ ہال میں آزادی کا جشن منانے والے بھارتی اور سکھ نوجوان آمنے سامنے آگئے۔بھارتیوں نے سکھ نوجوانوں پر حملہ کیا، جھگڑے میں دو افراد تیز دھار آلے سے زخمی ہوئے، زخمی ہونے والے دونوں افراد کی عمریں…
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے
سندھ کے نامزد نگراں وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کی تقریب حلف برداری آج ہوگی۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نگراں وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سے حلف لیں گے۔جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سال 2015 میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج مقرر ہوئے…
جڑانوالہ میں چرچ اور مسیحیوں پر حملے، امریکا کا اظہار تشویش
امریکا نے پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں چرچ اور مسیحیوں پر ہونے والے حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ تشدد کسی بھی صورت میں قابل قبول…
سائرس سجاد قاضی سیکریٹری خارجہ مقرر
سائرس سجاد قاضی کو سیکریٹری خارجہ مقرر کردیا گیا ہے۔ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق اسد مجید کی ریٹائرمنٹ پر سائرس سجاد قاضی سیکریٹری خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔علاوہ ازیں نگراں وفاقی کابینہ کے لیے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔ذرائع کے…
رانی پور ملازمہ قتل کیس، ایس ایچ او اور ڈاکٹر گرفتار
رانی پور میں 10 سالہ ملازمہ پر مبینہ تشدد سے ہلاکت کے کیس میں لاپرواہی برتنے پر رانی پور کے معطل ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹس کے مطابق بچی کی موت سے متعلق غلط بیانی پر نجی اسپتال کے ڈاکٹر کو بھی پکڑ لیا گیا ہے۔گرفتار ڈاکٹر نے…
بھارتی ریلے کے باعث پاکستان میں سیلاب کا خدشہ
بھارت سے سیلابی ریلے کے باعث پاکستانی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے ستلج میں 6 گھنٹے میں پانی کے بہاؤ میں 19 ہزار 340 کیوسک اضافہ…
طالبان نے وعدے پورے نہیں کئے، امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے وعدے کئے مگر پورے نہیں کئے، طالبان کو ان کے وعدوں کے لیے جوابدہ ٹھہرانے کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے دو سال پورے ہونے پر امریکی وزیر خارجہ…
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق، ذرائع
نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کے لیے علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور اپوزیشن لیڈر ملک سکندر کے درمیان علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق ہوا ہے، اس حوالے سے باضابطہ اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔ذرائع کا…
پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 17 روپے لیٹر کا اضافہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو پر لگ گئے، عوام کو پیٹرول کی قیمت پر ساڑھے 17 روپے لیٹر کا جھٹکا لگ گیا۔ماہ اگست کے آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا گیا۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ نوٹیفکیشن بھی جاری…
لاہور: بحرین جانے کیلئے ایئرپورٹ پہنچنے والا مسافر گرفتار، ہیروئن برآمد
ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانے کیلئے ہوائی اڈے آنے والے مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا۔ اے ایس ایف کے عملے نے بحرین جانے والے…
فیجی: چین کے فوجی وفد کی امریکی سربراہی میں منعقدہ دفاعی کانفرنس میں شرکت
چین کے فوجی وفد نے امریکا کی سربراہی میں فیجی میں منعقدہ دفاعی کانفرنس میں شرکت کی۔یہ انڈو پیسیفک ممالک کے دفاعی سربراہان کی کانفرنس ہے جس میں 27 ملکوں کے وفود شریک ہوئے۔چینی وزیر دفاع نے کہا کہ دونوں ممالک کی بحری فوج کے درمیان روابط کو…
پنجاب حکومت کا جڑانوالہ واقعے کی اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم
پنجاب حکومت نے جڑانوالہ واقعے کی اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت امن خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ قرآن پاک کی بےحرمتی کی تحقیقات جاری ہیں، ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا گیا…