Browsing Category
Urdunews
امریکا: شاپنگ مال میں 12 فٹ لمبا مگر مچھ گھس گیا
امریکا کی ریاست فلوریڈا کے ایک شاپنگ مال میں 12 فٹ لمبا مگرمچھ گھس گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلوریڈا کے علاقے ایسٹرو میں قائم کوکونٹ پوائنٹ مال میں ایک 12 فٹ لمبا مگرمچھ گھس گیا…
بلاول بھٹو کے کاغذاتِ نامزدگی کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کاغذاتِ نامزدگی کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔بلاول بھٹو کے وکیل نے کاغذاتِ نامزدگی کے اعتراض کا جواب داخل کروا دیا۔بلاول بھٹو زرداری کے وکیل نے تحریری دستاویزات و…
سعودی عرب کو سونے کے نئے ذخائر مل گئے
سعودی عرب کی کان کن کمپنی معادن کو مکہ مکرمہ کے علاقے میں سونے کے نئے ذخائر مل گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اس حوالے سے کمپنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس نے موجودہ منصورہ مسارہ سونے کی کان کے جنوب میں سونے کے متعدد ذخائر دریافت کیے ہیں۔کمپنی…
شہباز شریف نے نواز شریف کا سلام و پیغام متحدہ کی قیادت کو پہنچا دیا
سابق وزیرِ اعظم و صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی قیادت میں ن لیگ کا وفد کراچی میں ایم کیو ایم کے بہادر آباد میں واقع مرکز پہنچ گیا۔کراچی کے دورے پر آئے ہوئے شہباز شریف ایم کیوایم کے مرکز پہنچے جہاں انہوں نے ایم کیوایم کے کنوینر ڈاکٹر…
مردہ قرار دی جانے والی برطانوی خاتون 40 منٹ بعد زندہ ہوگئی
مردہ قرار دی جانے والی برطانوی خاتون 40 منٹ بعد زندہ ہوگئی اور موت سے قریب تر ہونے کا تجربہ بھی سب کے ساتھ شیئر کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مستقبل سے لاعلم کرسٹی بورٹوفٹ نامی خاتون، جو تین بچوں کی ماں ہیں، نے اپنے شوہر کے ہمراہ…
رواں سال 65 لاکھ پاکستانی پاسپورٹ جاری ہوئے
ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس پاکستان مصطفیٰ جمال قاضی نے کہا ہے کہ سال 2023 میں اب تک 65 لاکھ پاسپورٹ جاری کیے جاچکے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ سال 2027 سے پاکستان میں ای پاسپورٹ کا اجراء لازمی ہوجائے گا۔ اس سلسلے میں تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے…
فی تولہ سونا 1900 روپے سستا
ملک میں فی تولہ سونا 1900 روپے سستا ہوا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 20 ہزار 900 روپے ہو گئی۔10 گرام سونا 1629 روپے سستا ہونے کے بعد 1 لاکھ 89 ہزار 386 روپے کا ہو گیا۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالرز کم ہو کر…
راجا ریاض کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔راجا ریاض احمد نے کاغذاتِ نامزدگی میں 4 کروڑ 87 لاکھ 52 ہزار کے اثاثے ظاہر کیے ہیںدستاویزات کے مطابق راجا ریاض کے اثاثوں میں ایک سال کے دوران ایک کروڑ 15 لاکھ…
این اے 127 سے بلاول بھٹو کے کورنگ امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی منظور
لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کورنگ امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہو گئی جس کے بعد ان کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔بلاول بھٹو زرداری کے کورنگ امیدوار اسلم گل کا…
بانیٔ پی ٹی آئی، عبدالغفور حیدری ومتعدد امیدوار الیکشن کمیشن کے جرمانے کے نادہندہ
بانیٔ پی ٹی آئی اور جے یو آئی رہنما عبدالغفور حیدری سمیت متعدد انتخابات میں حصہ لینے کے امیدوار الیکشن کمیشن کے جرمانے کے نادہندہ نکلے۔قومی و صوبائی اسمبلیوں اور مقامی حکومتوں کے انتخابات میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر…
تمام بلوچ مظاہرین کی رہائی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس نمٹا دیا
اسلام آباد میں تمام بلوچ مظاہرین کی رہائی پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس نمٹا دیا۔سماعت کے دوران مظاہرین کے وکیل عطاء اللہ کنڈی نے کہا کہ اسلام آباد انتظامیہ نے عدالتی حکم پر کل 34 بلوچ مظاہرین رہا کردیے۔انہوں نے سماعت کے دوران عدالت میں…
نعیم پنجوتھا کا مریم نواز پر افتخار گوندل کو اغواء کرانے کا الزام
بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز پر افتخارگوندل کو اغواء کرانے کا الزام لگا دیا۔یہ الزام بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے سرگودھامیں میڈیا سے بات چیت کے دوران عائد کیا۔انہوں نے الزام لگایا کہ…
بانیٔ پی ٹی آئی و چیئرمین کی ملاقات کرانے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ نگراں حکومت کیا انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے؟ سابق اور موجودہ چیئرمین پی ٹی آئی کی مشاورت میں مخالفت سے نگراں حکومت کی غیر جانبداری پر سوال اٹھتا ہے۔انہوں نے…
سال کا آخری کاروباری دن، انٹر بینک میں ڈالر سستا، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
سال کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر سستا ہونے لگا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کھائی دے رہا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے…
خضدار: 2 گاڑیوں میں ٹکر کے بعد آتشزدگی، 4 افراد جاں بحق
خضدار میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ لیویز حکام کے مطابق ونگو میں 2 پیٹرول بردار گاڑیوں میں ٹکر کے بعد آگ لگ گئی جس کی وجہ سے 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہوئے ہیں۔خضدار میں قومی…
کویت اور مصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آگئے
کویت اور مصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آگئے.کویتی وزارتِ صحت کے ترجمان کے مطابق کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے متعدد کیسز ریکارڈ پر آئے ہیں تاہم نئے ویرینٹ سے متعلق تشویش کی کوئی بات نہیں۔ترجمان کے مطابق اگر کوئی…
شدید دھند کے باعث آج بھی 26 پروازیں منسوخ
پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے فلائٹ آپریشن تیسرے روز بھی شدید متاثر ہے۔آج 26 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جس کے بعد تین دن میں 89 پروازیں منسوخ اور 200 سے زائد متاثر ہوئی ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بین الاقوامی…
سال 2023 میں انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں کیا چھایا رہا، کون سی خبر سب سے زیادہ پڑھی گئی؟
بشکریہ جنگbody a {display:none;}
ایمان مزاری رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی، انسانی حقوق کی کارکن و وکیل ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔اپنے خیالات کا بے باکی سے اظہار کرنے والی وکیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے نکاح کی تقریب سے تصویر…
لندن ایئرپورٹ پر مسافر طیارے کی خطرناک لینڈنگ
طوفانی ہواؤں کی وجہ سے امریکی ایئر لائن کی پرواز کو لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر اترنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارے کو لینڈنگ کے بالکل آخری لمحات میں 10 سیکنڈ سے زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم اسے بحفاظت…