Browsing Category
Urdunews
کے پی نگراں حکومت کیلئے فنڈز کے اجراء کی پالیسی جاری
خیبر پختونخوا میں دوسری نگراں حکومت کیلئے فنڈز کے اجراء سے متعلق پالیسی جاری کردی گئی۔دستاویز کے مطابق مجاز اتھارٹی کی منظوری سے سبسڈیز، حکومتی سرمایہ کاری، قرض کیس ٹو کیس بنیاد پر دیا جائے گا۔مجاز اتھارٹی کی منظوری سے ایم اینڈ آر،…
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے 6 سال بعد انڈر 13 ٹائٹل جیت لیا
پاکستان نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر 13کا ٹائٹل 6 سال بعد جیت لیا۔ نعمان خان نے ہم وطن احمد خلیل کو ہرا کر ایشین ٹائٹل اپنے نام کیا۔چین کے شہر دالینا میں کھیلے گئے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے انڈر 13 کیٹیگری کے فائنل…
پنڈی بھٹیاں، مسافر بس میں آگ سےجاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی
کراچی سے اسلام آباد جانے والی مسافر کوچ میں آگ سے جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی۔پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر کوچ میں آگ لگی، جس سے جھلس کر ابتدائی طور پر 16 افراد جاں بحق ہوئے تھے، جن کی تعداد 18 تک پہنچ گئی ہے۔ریسکیو حکام…
ایشین والی بال چیمپئن شپ: پاکستان کا فاتحانہ آغاز
ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 0-3 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کیا ہے۔ایران کے شہر ارومیہ میں جاری چیمپئن شپ کے گروپ ایف میں پاکستان نے اپنا پہلا میچ بنگلادیش کیخلاف کھیلا اور اسٹریٹ سیٹس میں 0-3 سے…
صدر علوی سے متعلق گتھی سلجھنے لگی ہے، عرفان صدیقی
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ گتھی سلجھنے لگی ہے، صدر عارف علوی جانتے تھے کہ 10 دن گزرنے کے بعد یہ بل قانون بن جائے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تازہ پیغام میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ اعتراض لگا کر واپس…
پاک افغان ون ڈے سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان
پاکستان اور افغانستان کے درمیان 22 اگست سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز کےلیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کمینٹری پینل میں عامر سہیل، رمیز راجا، ڈیوڈ گروور، فرویز ماہاروف شامل ہیں۔ فرہاد فدائی، ایچ ڈی ایکرمین اور دویندر کمار بھی پاک…
صدر مملکت استعفیٰ دیں گے یا نہیں؟ لاعلم ہوں، مرتضیٰ سولنگی
نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ صدر مملکت استعفیٰ دیں گے یا اپنے عہدے پر رہیں گے؟ اس حوالے سے لاعلم ہوں۔اسلام آباد میں نگراں وزیر قانون احمد عرفان اسلم کے ہمراہ مرتضیٰ سولنگی نے پریس کانفرنس کی اور کہا کہ…
کمسن ملازمہ ہلاکت: رانی پور کی حویلی کے ملازمین کا ڈی این اے کیا جائے گا، پولیس
رانی پور کی حویلی میں کمسن ملازمہ کی ہلاکت کے معاملے پر پولیس کی بھاری نفری کو پیر اسد شاہ کی حویلی کے باہر تعینات کردیا گیا ہے، جہاں ملامین و دیگر افراد کا ڈی این اے کیا جائے گا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی آکسی رائبو نیوکلک ایسڈ (ڈی این اے)…
فافن نے الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں سے متعلق تجاویز دے دیں
الیکشن واچ ڈوگ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کےلیے اپنی تجاویز دے دیں ۔فافن اعلامیے کے مطابق تجاویز میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن تمام انتخابی حلقوں کی مساوی آبادی پر تشکیل یقینی بنائے ۔فافن اعلامیے…
صدر عارف علوی کے دستخط والا معاملہ اہم مسئلہ ہے، بات کر کے موقف دینگے، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کے دستخط والا معاملہ اہم مسئلہ ہے۔ اس پر ایم کیو ایم بات کر کے باضابطہ طور پر بتائے گی۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈاکٹر خالد مقبول…
ایمان مزاری اور علی وزیر کی گرفتاری قانون کے مطابق عمل میں لائی گئی، اسلام آباد پولیس
اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے کہا ہے کہ ایمان مزاری اور علی وزیر کی گرفتاری قانون کے مطابق عمل میں لائی گئی ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق گرفتاریوں کے لیے وارنٹ اور تمام قانونی تقاضوں کو مکمل کیا گیا۔ اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے ترجمان نے کہا کہ…
صدر کے بیان کی وجہ سے قانون سے زیادہ حقائق پر سوالات اٹھے، سینیٹر رضا ربانی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ صدر مملکت کے بیان کی وجہ سے قانون سے زیادہ حقائق پر سوالات اٹھے ہیں، حقائق جاننے کےلیے ہول سینیٹ آف پاکستان پر مشتمل انکوائری کمیٹی بنائی جائے۔صدر مملکت عارف علوی کے ٹوئٹ…
پیپلز پارٹی نے بھی صدر مملکت کے استعفے کا مطالبہ کردیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے صدر مملکت کی ٹوئٹ پر تبصرہ کیا۔ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے صدر مملکت…
عارف علوی نے صدر کے عہدے کو بے توقیر کردیا، آصف کرمانی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عارف علوی نے صدر مملکت کے عہدے کو بےتوقیر کردیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں آصف کرمانی نے کہا کہ صدر کا عہدہ سنجیدگی اور سچائی کی علامت ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ عارف علوی نے…
انتخابی مہم میں بی جے پی رہنما کے منہ پر سیاہی پھینک دی گئی
بھارتی ریاست اتر پردیش میں انتخابی مہم کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) امیدوار دارا سنگھ کے منہ پر سیاہی پھینک دی گئی۔بی جے پی رہنما دارا سنگھ اتر پردیش کے ضلع موو کے ایک قصبے میں پہنچے اور انہوں نے ابھی اپنی مہم چلانا شروع کی ہی…
صدر کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے سائن نہیں کیا اس کا مطلب قانون نہیں بنا، سینیٹر علی ظفر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے سائن نہیں کیا تو اس کا مطلب ہے کہ قانون نہیں بنا۔جیو نیوز سے گفتگو میں پی ٹی آئی سینیٹر نے کہا کہ اب یہ بلز پارلیمنٹ کے…
نگراں حکومت کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہوتا ، وزیر قانون احمد عرفان اسلم
نگراں وزیر قانون احمد عرفان اسلم نے کہا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ محدود ہے اور کوئی سیاسی ایجنڈا بھی نہیں ہے۔نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں احمد عرفان اسلم نے کہا کہ ہمارا کام سیاست سے دور رہنا ہے، صدر وفاق کے سربراہ…
صدر واضح کریں کہ عملے نے جعلی دستخط کیے؟ سربراہ پلڈاٹ کا سوال
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیولپمنٹ (پلڈاٹ) کے سربراہ احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی واضح کریں کہ کیا ایوان صدر کے عملے نے جعلی دستخط کیے ہیں؟جیو نیوز سے گفتگو میں احمد بلال محبوب نے کہا کہ صدر علوی واضح کریں کہ…
صدر واضح کریں کہ عملے نے جعلی دستخط کیے؟ سربراہ پلڈاٹ کا سوال
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیولپمنٹ (پلڈاٹ) کے سربراہ احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی واضح کریں کہ کیا ایوان صدر کے عملے نے جعلی دستخط کیے ہیں؟جیو نیوز سے گفتگو میں احمد بلال محبوب نے کہا کہ صدر علوی واضح کریں کہ…
الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ نہ دے کر آئین کی خلاف ورزی کر رہا ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئین کو 50 سال ہوگئے لیکن ایک دن کےلیے بھی آئین نافذ نہیں ہوا، اگر آئین نافذ ہو جائے تو چند خاندانوں کے بجائے قانون کی حکومت قائم ہوگی۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منصورہ، لاہور میں…