Browsing Category
Urdunews
برکس ملکوں کو مقامی کرنسیوں میں معاہدوں کو فروغ دینا چاہیے، چینی حکام
چینی حکام کا کہنا ہے کہ برکس ملکوں کو مقامی کرنسیوں میں معاہدوں کو فروغ دینا چاہیے۔برکس اجلاس پر چینی وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ برکس ممالک کو مقامی کرنسی کی ادائیگی کے آلات و پلیٹ فارمز پر کام کرنا…
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی واقعات کیس میں مزید دفعات شامل
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر درج کیس میں مزید دفعات شامل کرلی گئیں۔ مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی پر بغاوت پر اُکسانے اور جنگ چھیڑنے کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ اسی طرح دنگا فساد، مختلف…
بٹگرام میں ریسکیو کے شرکاء کو قوم کا سلام
بٹگرام میں کامیاب ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والوں کو قوم کا سلام پیش کرنے کیلئے وزیراعظم آفس میں جانبازوں کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ریسکیو آپریشن کرنے والوں کو ہمت اور بہادری کی مثال قرار دے…
سپریم کورٹ: توشہ خانہ کیس کی آج کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی آج کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔دو صفحات پر مشتمل حکم نامہ چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال نے تحریر کیا۔تحریری حکمنامے میں عدالت نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں کس حال میں ہیں اٹارنی جنرل…
پی ٹی آئی نے اپنے نامزد وکلا راشد یعقوب اور اظہار صدیق کے ساتھ معاہدے ختم کردیے
جیو اور دی نیوز کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے برطانوی وکیل راشد یعقوب کو اپنا کیس عالمی اداروں میں اٹھانے کی تحقیقات درست ثابت ہوگئی۔جس کے بعد پی ٹی آئی نے اپنے نامزد وکلاء راشد یعقوب اور اظہار صدیق کے ساتھ…
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا گھوٹکی میں محبت کی شادی کے تنازع پر جرگے کا نوٹس
نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے اوباڑو ضلع گھوٹکی میں محبت کی شادی کے پرانے تنازع کے تصفیہ کیلئے منعقدہ جرگے کا نوٹس لے لیا، جرگہ میں نابالغ لڑکی کو مخالف فریق سے شادی کرنے کی سزا سنائی گئی۔مقبول باقر کی ہدایت پر گھوٹکی پولیس نے دو ملزمان ناصر…
ملک میں آج سونے کی قیمت برقرار
ملک میں آج فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 32 ہزار 600 روپے برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 99 ہزار 417 روپے برقرار ہے۔البتہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 915…
چیئرلفٹ میں بچوں کو دیکھ کر بار بار اپنے بیٹے نورالحق کا چہرہ سامنے آتا رہا، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ چیئرلفٹ میں بچوں کو دیکھ کر بار بار اپنے بیٹے نورالحق کا چہرہ سامنے آتا رہا، چیئرلفٹ پھنسنے کی خبر سے پاکستان کے کروڑوں لوگ پریشان تھے۔بٹگرام میں کامیاب چیئرلفٹ آپریشن میں حصہ لینے والوں کے…
کراچی: منشیات فروشوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، پولیس اہلکار شہید
کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں منشیات فروشوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کیماڑی فیضان علی کے مطابق شہید پولیس اہلکار عادل پاک کالونی تھانے میں تعینات تھا۔ایس ایس…
کراچی: ڈکیتی و پولیس مقابلے کے ملزمان کو 19 برس قید کی سزا
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں جنرل اسٹور میں ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے کیس میں عدالت نے جرم ثابت ہونے پر دونوں ملزمان کو سزا سنا دی۔انسداد دہشتگردی عدالت نے دونوں ملزمان کو مختلف جرائم میں 19 برس قید کی سزا سنائی۔عدالت نے ملزمان پر 80…
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے سامنے 3 نکات رکھ دیے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ڈائیلاگ کیلئے پی ٹی آئی کو بلایا تھا جہاں ہم نے الیکشن کمیشن کے سامنے 3 نکات رکھے ہیں۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو…
پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیا
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کا وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیا۔جے یو آئی کا وفد مولانا عبدالغفور حیدری کی سربراہی میں الیکشن کمیشن پہنچا۔علاوہ ازیں سینیٹر علی ظفر کی قیادت میں پی ٹی آئی کا 3 رکنی وفد بھی الیکشن کمیشن پہنچ گیا ہے۔گزشتہ روز…
پیوٹن کیخلاف بغاوت کرنیوالے فوجی گروپ ویگنر چیف کی موت پر ایلون مسک کا ردِ عمل
دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک کی جانب سے روسی صدر پیوٹن کے خلاف بغاوت کرنے والے فوجی گروپ ویگنر کے سربراہ کی موت پر ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ایک طیارہ حادثے میں روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے خلاف بغاوت کی قیادت…
انٹرا پارٹی الیکشن معاملہ، پی ٹی آئی کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم
الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے…
دوسرا ون ڈے: افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
دوسرے ون ڈے میچ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ہمبن ٹوٹا میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی لگ رہی ہے، میچ میں بہترین بیٹنگ کی کوشش…
چیف الیکشن کمشنر نے صدرِ مملکت کے خط کا جواب دیدیا
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے الیکشن کی تاریخ کے اعلان سے متعلق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کا جواب دے دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ کی سیکشن 57 میں 26 جون کو ترمیم کردی گئی ہے جس کے بعد الیکشن کمیشن کو تاریخ یا…
برطانیہ میں 10 سالہ پاکستانی بچی کی موت، ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیمیں تشکیل
برطانیہ میں قتل ہونے والی 10 سالہ بچی کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔آر پی او سید خرم علی کا کہنا ہے کہ بچی کے قتل میں ملوث ملزمان کا تعلق ضلع جہلم سے بتایا گیا ہے، تحقیقات کے لیے ڈی پی او جہلم…
نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا زندگی بچانے والی ادویات کی کمی پر اظہار برہمی
نگراں وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر نے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر سعد خالد نیاز سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران صوبے میں زندگی بچانے والی ادویات کی کمی پر برہمی کا اظہار کیا۔ نگراں وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبے بھر کے تمام اسپتالوں اور مارکیٹوں میں غیر…
پاکستان اور بھارت کا نئی دہلی و اسلام آباد میں اپنے ناظم الامور تبدیل کرنے کا فیصلہ
پاکستان اور بھارت کا نئی دہلی و اسلام آباد میں اپنے ناظم الامور تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع وزارت خارجہ کے مطابق بھارت کے لیے سعد وڑائچ پاکستان کے نئے ناظم الامور ہوں گے جبکہ بھارتی ناظم الامور سریش کمار کی جگہ گیتا سریواستوا…
ہائیکورٹ میں زیرِ التوا معاملات میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے، حسن رضا پاشا
پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین حسن رضا پاشا نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ میں زیرِ التوا معاملات میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔حسن رضا پاشا نے سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کی آبزرویشن سے ماتحت عدالت کو…