جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

افغانستان سے جیت کے بعد نسیم شاہ کا ردِ عمل سامنے آ گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے گزشتہ روز افغانستان کو دوسرے ون ڈے میں ہرانے کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کی ہے۔نسیم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہیں حارث رؤف کے ہمراہ جیت کے بعد خوش ہوتے ہوئے دیکھا جا…

پاک امریکا تعلقات کو 75 سال مکمل، یادگاری سکہ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاک امریکا سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کر دیا۔اسلام آباد میں منعقد ہ ایک تقریب میں سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ پر یادگاری سکہ جاری کیا گیا۔ اس تقریب میں گورنر اسٹیٹ بینک…

ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پوسٹ پر کرکٹ بورڈ ناراض

ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پوسٹ پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی نے اپنے یویو ٹیسٹ کا رزلٹ سوشل میڈیا  پر بتایا تھا۔رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پر یویو ٹیسٹ میں 17.2 اسکور کا…

امریکی ریسلر بِرے وائٹ 36 سال کی عمر میں چل بسے

امریکی ریسلر ونڈہم لورینس روٹنڈا 36 سال کی عمر میں چل بسے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 36 سالہ ریسلر بِرے وائٹ کے نام سے مشہور تھے۔ وہ کئی دنوں سے محت کے سنگین مسائل میں مبتلا تھے جن کے بارے میں تفصیلات فی الحال سامنے نہیں لائی گئی ہیں۔رپورٹس…

کراچی، ساؤتھ افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کو صدارتی پروٹوکول دیا جائے گا

ساؤتھ افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لیے 27 اگست کو کراچی پہنچ رہی ہے، غیرملکی ٹیم 20 روزہ دورہ مکمل کرکے 15 ستمبر کو اپنے وطن واپس روانہ ہوگی۔ ویمنز کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے صدر پاکستان کا پروٹوکول اور حفاظتی انتظامات کرنے…

کراچی، فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

کراچی میں پاک کالونی بڑا بورڈ نورانی مسجد کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ہلاک و زخمی شخص کو ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت نہیں ہوسکی…

سابق امریکی صدر ٹرمپ کی باقاعدہ گرفتاری و رہائی

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 2020 کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کے کیس میں باقاعدہ گرفتاری و رہائی ہوئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے الیکشن مداخلت کیس میں خود کو فُلٹن کاونٹی جیل میں پیش کیا جہاں امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر…

کراچی: صبح سویرے فائرنگ کے واقعات، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی میں صبح سویرے فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ کے قریب ابوالحسن اصفہانی روڈ پر گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں لڑکی سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کی…

کے الیکٹرک کے عملے پر مبینہ تشدد کا مقدمہ درج

کراچی میں کنکشن منقطع کرنے کے لیے جانے والے کے الیکٹرک کے عملے پر مبینہ تشدد کا مقدمہ نیپئر تھانے میں درج کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ کے الیکٹرک کے منیجر طاہر علی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مقدمے میں ٹمبر مارکیٹ…

یوگینی پریگوزین کی موت کی تصدیق ہونا باقی ہے، وائٹ ہاؤس

امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزین کی موت کی تصدیق ہونا باقی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے کہ یوگینی پریگوزین کی موت کوئی تعجب کی بات نہیں…

جب تک بیلٹ پیپر پر بلّے کا نشان ہے، پی ڈی ایم عوام کے پاس جانے کو تیار نہیں، لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ جب تک بیلٹ پیپر پر بلّے کا نشان ہے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جماعتیں عوام کے پاس جانے کو تیار نہیں۔ جیو نیوز کے  پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے لطیف…

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر التوا مایوس کن ہے، تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر التوا مایوس کن ہے، انصاف میں تاخیر انصاف کے قتل کے برابر ہے۔تحریک انصاف کور کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اٹک جیل میں قید سابق وزیر…

سپریم کورٹ کو توشہ خانہ کیس میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے تھی، عطاء اللّٰہ تارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو اس اسٹیج پر توشہ خانہ کیس میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے تھی، اسلام آباد ہائی کورٹ میں انہی بنیادوں پر کیس زیرِ سماعت ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر التوا مایوس کن ہے، تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر التوا مایوس کن ہے، انصاف میں تاخیر انصاف کے قتل کے برابر ہے۔تحریک انصاف کور کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اٹک جیل میں قید سابق وزیر…

چیئرمین کو بنیادی سہولیات نہ دینا ظلم ہے، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی ظلم اور سفاکیت ہے۔اجلاس میں کور کمیٹی کے اراکین نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ میں بدھ کی سماعت اور…

سندھ میں عمارتوں، گھروں اور کمرشل پلازوں کے نقشوں کی منظوری پر پابندی عائد

سندھ کے نگراں وزیر بلدیات مبین جمانی کی ہدایت پر محکمہ بلدیات نے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام قسم کی عمارتوں، گھروں اور کمرشل پلازوں کے نقشوں کی منظوری پر پابندی عائد ہوگی، جس کا اطلاق سندھ بلڈنگ کنٹرول…

کراچی، ہتھنی مدھوبالا کی سفاری پارک منتقلی، فورپاز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

کراچی میں ہتھنی مدھوبالا کی سفاری پارک منتقلی کے لیے غیر ملکی تنظیم فورپاز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق فورپاز ٹیم آج چڑیا گھر میں انتظامات کا جائزہ لے گی، ٹیم سفاری پارک میں ہتھنی کے نئے پنجرے کا بھی معائنہ کرے گی۔ذرائع کا…

لاہور، کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی

لاہور میں کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی، کاروباری سرگرمیاں اب رات 10 کے بجائے 11 بجے تک جاری رکھی جاسکیں گی۔جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام چھوٹی اور بڑی مارکیٹیں رات 11 بجے بند ہوں گی، شاپنگ مال، بیکریاں پورا ہفتہ…

ٹینٹ پیگنگ ورلڈکپ: پہلے روز پاکستان کے ناصر عباس کا برانز میڈل

جنوبی افریقہ میں ٹینٹ پیگنگ ورلڈکپ کے پہلے روز پاکستان کے ناصر عباس نے برانز میڈل حاصل کرلیا۔ٹینٹ پیگنگ ورلڈکپ 2023 جنوبی افریقا کے شہر جارج میں شروع ہوا۔ پہلے روز لانس کیٹیگری کی مجموعی طور پر 7 رنز ہوئیں جس میں انفرادی اور پیئر کی دو،…

ٹینٹ پیگنگ ورلڈکپ: پہلے روز پاکستان کے ناصر عباس کا برانز میڈل

جنوبی افریقہ میں ٹینٹ پیگنگ ورلڈکپ کے پہلے روز پاکستان کے ناصر عباس نے برانز میڈل حاصل کرلیا۔ٹینٹ پیگنگ ورلڈکپ 2023 جنوبی افریقا کے شہر جارج میں شروع ہوا۔ پہلے روز لانس کیٹیگری کی مجموعی طور پر 7 رنز ہوئیں جس میں انفرادی اور پیئر کی دو،…