Browsing Category
Urdunews
جی 20 ممالک مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوائیں، علی رضا سید
چیئرمین کشمیر کونسل یورپی یونین علی رضا سید نے جی 20 ممالک اور دیگر عالمی طاقتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوائیں اور مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔یاد رہے کہ جی 20 کا سربراہی…
صدر کا انشورنس کمپنی کو 20 لاکھ اور منافع شہری کو دینے کی ہدایت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انشورنش کمپنی کو 20 لاکھ روپے اور منافع شہری کو لوٹانے کی ہدایت کردی۔صدر مملکت نے ہدایت کی کہ نجی انشورنس کمپنی پالیسی ہولڈر کو 20 لاکھ روپے 6 سال کے منافع کے ساتھ واپس کرے۔ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ صارف کو…
سوڈان: جھڑپوں کے سبب پورا ملک بھوک اور بیماری کا شکار ہوسکتا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سوڈان میں جاری جھڑپوں کے سبب پورا ملک بھوک اور بیماری کا شکار ہوسکتا ہے۔اقوام متحدہ کے انسانی امور کے عہدیدار مارٹن گرفتھس نے سوڈان کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ یہ تنازع پورے خطے کو تباہی کی طرف لے جاسکتا…
لیاری میں رینجرز اہلکار کے قتل میں ملوث شوٹر سمیت 3 ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے لیاری میں سندھ رینجرز کے اہلکار کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم اور واردات کے شوٹر سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، حساس ادارے نے تیکنیکی مہارت سے دو ملزمان کو کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے رئیس…
پاکستان سے عراق جانے والوں میں 20 فیصد تک اضافہ
مذہبی سیاحت کی خاطر پاکستان سے عراق جانے والوں میں 20 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔ عراقی سفارتی ذرائع کے مطابق گزشتہ 40 دنوں میں عراق سفر کے لیے تقریبا 65 ہزار زائرین کو ویزوں کا اجراء کیا گیا، یہ تعداد پچھلے سال کے مقابلے 20 فیصد تک زیادہ…
14 دسمبر کے بعد 54 دن جمع کرلیں الیکشن کی تاریخ نکل آئیگی، رانا ثنا
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ 14 دسمبر کے بعد 54 دن جمع کرلیں الیکشن کی تاریخ نکل آئے گی۔ن لیگی وفد کی چیف الیکشن کمشنر اور ممبران سے ملاقات ہوئی جس کے بعد سیاسی رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔مسلم لیگ ن کے رہنما احسن…
انجری کے باعث سری لنکا کے 2 کھلاڑی ایشیا کپ سے باہر
سری لنکا کے کرکٹر ونندو ہسارنگا اور دشمنتھا چمیرا انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہوگٸے۔سری لنکن میڈیا کے مطابق ہسارنگا ایل پی ایل کوالیفائر کے دوران انجرڈ ہوٸے تھے جس کی وجہ سے وہ فائنل میچ بھی نہیں کھیل پائے تھے۔سری لنکن میڈیا کے مطابق…
آئی ایم ایف کا نگراں وزیرِ خزانہ سے معاہدے کی شرائط پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ
نگراں وزیرِ خزانہ شمشماد اختر کی آئی ایم ایف حکام کے ساتھ ورچوئل میٹنگ ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف حکام نے وزیرِ خزانہ سے معاہدے کی شرائط پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ میٹنگ میں ایکسچینج…
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے۔لطیف کھوسہ کو ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنسے 20 منٹ سے زائد گزرنے کے بعد ریسکیو ٹیم لفٹ کھولنے کے لیے پہنچی جس کے بعد لطیف کھوسہ لفٹ سے نکل آئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کے…
رضوانہ کے معمول کے ٹیسٹ اور ادویات کی فراہمی کا سلسلہ جاری
سول جج کے گھر تشدد کا شکار ملازمہ رضوانہ کا جنرل اسپتال میں علاج جاری ہے۔رضوانہ کی میڈیکل ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر جودت سلیم نے جیو نیوز کو ٹیلی فونک گفتگو میں بتایا کہ گزشتہ روز رضوانہ کی تمام پٹیاں دوبارہ کر دی گئی تھیں۔اُنہوں نے بتایا کہ…
آئی سی سی انڈیا میں کرکٹ ورلڈ کپ بیٹنگ فرینڈلی بنانے کیلئے کوشاں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ بیٹنگ فرینڈلی بنانے کے لیے کوشاں ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی کے چیف کیوریٹر اینڈی ایٹکنسن کا بھارتی کیوریٹرز کے ساتھ سیشن ہوا ہے جس میں ورلڈ کپ میں وکٹوں کی تیاری کے لیے آئی…
سپریم کورٹ نے احد چیمہ کیخلاف نیب کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹادی
سپریم کورٹ نے احد چیمہ کے خلاف ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔سپریم کورٹ نے احد چیمہ کو 3 سال جیل میں رکھنے پر نیب کی سخت سرزنش بھی کی۔سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 3 سال قید رکھنے کے بعد دوبارہ…
چیئرمین پی ٹی آئی کی خراب حالت کا سپریم کورٹ فوری نوٹس لے، بشریٰ بی بی کا بیان حلفی
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کرا دیا۔بشریٰ بی بی نے بیان حلفی میں کہا ہے کہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے، شوہر کا وزن بھی کم ہوگیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی خراب حالت کا…
اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی بند کمرے میں سماعت
اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں بند کمرے میں سائفر کیس کی سماعت جج ابوالحسنات نے کی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے شاہ محمود قریشی کے…
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس(ر)مقبول باقر کی تعیناتی کےخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
سندھ ہائیکورٹ نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس(ر)مقبول باقر کی تعیناتی کےخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس(ر)مقبول باقر کی تعیناتی کےخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔سندھ ہائیکورٹ نے…
ثقلین مشتاق نے شاداب خان کی تعریف کردی
سابق پاکستانی کرکٹر ثقلین مشتاق نے اپنے داماد شاداب خان کی تعریف کردی۔ سوشل میڈیا پر ثقلین مشتاق نے شاداب خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں بہترین فیلڈر قرار دیا۔اس سے قبل افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں شاندار کیچ پکڑنے کے بعد…
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 300 روپے سے اوپر برقرار
انٹر بینک میں ڈالر 28 پیسے مہنگا ہو کر 300 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 300 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا۔علاوہ ازیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 18 اگست کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 13 کروڑ 6…
پنجاب، ڈینگی میں مسلسل اضافہ، 24 گھنٹوں کے دوران 45 کیسز رپورٹ
پنجاب میں ڈینگی تیزی سے پھیلنے لگا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں 45 مریض سامنے آگئے۔سیکریٹری صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے سب سے زیادہ 22 کیسز لاہور میں سامنے آئے۔رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں 7،…
صحافی جان محمد مہر کے قتل کیس میں 12 دن بعد بھی مرکزی ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جاسکا
سکھر میں سینئر صحافی جان محمد مہر کے قتل کیس میں 12 دن گزرنے کے بعد بھی مرکزی ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جاسکا۔صحافی رہنما امداد بوزدار نے کہا ہے کہ پولیس صرف 3 سہولت کار ملزمان کو گرفتار کرسکی ہے۔سکھر میں سینئر صحافی جان محمد مہر کے قتل…
الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ میں صدرِ مملکت کا کوئی کردار نہیں، کنور دلشاد
الیکشن کمیشن کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ میں صدرِ مملکت کا کوئی کردار نہیں۔جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے قانون کنور دلشاد نے کہا…