جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ایم کیو ایم نے نئی حلقہ بندیوں کے بغیر شفاف الیکشن کو ناممکن قرار دے دیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں کے بغیر شفاف انتخابات کو ناممکن قرار دے دیا۔ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس پاکستان ہاؤس میں ہوا، جس کی صدارت پارٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کی۔ترجمان…

ویمن فٹبالر کا بوسہ لینے پر اسپینش فٹبال فیڈریشن کے صدر معطل

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اسپینش فٹبال فیڈریشن کے صدر روبیالس کو معطل کردیا۔لوئیس روبیالس کو اسپین کی ویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑی کا بوسہ لینے پر معطل کیا گیا۔فیفا نے لوئیس روبیالس کو 90 روز کےلیے معطل کیا ہے۔ اپنی معطلی کے دوران روبیالس…

لاہور: ضلعی انتظامیہ نے کمرشل مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری کر دیے

لاہور میں اسموگ، ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور توانائی کی بچت کیلئے ضلعی انتظامیہ نے کمرشل مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری کر دیے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمرشل و ہول سیل مارکیٹ ہفتے سے پیر رات 10 بجے تک کھلی رہ سکیں گی جبکہ اتوار کو کمرشل…

پاکستان ہاکی فیڈریشن بحال کردی گئی

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) بحال کردی گئی۔پی ایچ ایف صدر نے سیکرٹری سمیت تمام عہدیداران کو کام جاری رکھنے کا لیٹر جاری کردیا۔فیڈریشن کی بحالی کے بعد پی ایچ ایف کی کانگریس اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اجلاس 31…

رن آؤٹ ہونے پر بیٹر نے ساتھی کھلاڑی کو غصے میں بیٹ مار دیا

کرکٹ میچ کے دوران رن آؤٹ ہونے پر بیٹر نے طیش میں آکر اپنے ساتھی کھلاڑی کو بیٹ دے مارا۔ جینٹلمین کے کھیل کرکٹ میں سخت قوانین کے باوجود اکثر ایسے واقعات رونما ہوجاتے ہیں جو دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ ایک کرکٹ لیگ…

ملزم پیر اسد شاہ کی حمایت میں کچے کے ڈاکو سامنے آگئے

رانی پور حویلی میں تشدد سے جاں بحق فاطمہ کے ملزم پیر اسد شاہ کی حمایت میں کچے کے ڈاکو سامنے آگئے۔ڈاکوؤں کی جانب سے پولیس افسران اور صحافیوں کو دھمکیاں دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ملزمان مقدمے پر اثر انداز ہونے کی کوششیں کر رہے ہیں ، پولیس…

جلاؤ گھیراؤ کیس: خدیجہ شاہ و دیگر کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمہ خدیجہ شاہ، صنم جاوید و دیگر کو دوبارہ شامل تفتیش کرنے کی درخواست منظور کر لی۔پولیس نے خدیجہ شاہ،عالیہ حمزہ، صنم جاوید اور طیبہ راجا سمیت دیگر کو جوڈیشل ریمانڈ…

کراچی: ہیومن ٹریفکنگ سیل کی کارروائی، حافظ آباد کا ایجنٹ گرفتار

ہیومن ٹریفکنگ سیل نے کراچی کینٹ اسٹیشن پر کارروائی کرتے ہوئے حافظ آباد کے ایک ایجنٹ کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سعدی احمد کے خلاف ہیومن ٹریفکنگ سیل میں انکوائری اور مقدمات پہلے سے درج ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم پر کراچی سے ایران کے راستے…

ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کا تیسرا اور آخری دن پاکستان کے نام

ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کا تیسرا اور آخری دن پاکستان کے نام رہا، دو گولڈ میڈلز اپنے نام کرلیے۔ پاکستان نے اوور آل چیمپئن شپ میں بھی ٹیم اور انفرادی سلور میڈلز جیتے۔پاکستان نے ٹینٹ پینگ ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کی۔ورلڈ کپ…

مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل ایشیا کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ میں شامل

مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کو ایشیا کپ کےلیے پاکستانی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ سعود شکیل کو طیب طاہر کی جگہ 17 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔طیب طاہر بطور ٹریولنگ ریزرو ایشیا کپ اسکواڈ کے ساتھ…

معاشرے میں غیر قانونی مذہبی سرگرمیوں کو کنٹرول کیا جائے، چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ نے دورہ سنکیانگ میں کہا کہ معاشرے میں غیر قانونی مذہبی سرگرمیوں کو کنٹرول کیا جائے۔شی جن پنگ نے علاقے سنکیانگ کا دورہ کیا اور کہا کہ امریکا اور اقوام متحدہ سنکیانگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام لگاتے رہے…

جوکووچ اور میسی دو لیجنڈ ایک فریم میں آگئے

اسپورٹس کی دنیا کے دو لیجنڈ ایک فریم میں آگئے، نیو یارک میں ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ اور فٹبال پلیئر لیونل میسی کی ملاقات ہوئی۔دونوں کھلاڑیوں کی ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جوکووچ یو ایس اوپن کے لیے نیویارک پہنچے جبکہ…

انڈر 16 ساف چیمپئن شپ: پی ایف ایف پھر این او سی مسائل کا شکار

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) ایک بار پھر عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) مسائل کا شکار ہوگئی ہے۔ پاکستان انڈر 16 ٹیم ساف چیمپئن شپ کےلیے این او سی کی منتظر ہے۔ساف انڈر 16 چیمپئن شپ یکم سے 10 ستمبر تک بھوٹان میں ہوگی۔ پاکستان فٹبال…

لوگ قرضہ لے کر، زیور بیچ کر بجلی کے بل ادا کررہے ہیں، عابد شیر علی

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ لوگ قرضہ لے کر، زیور بیچ کر بجلی کے بل ادا کر رہے ہیں۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ کسی چیز کی قیمتوں میں کمی ہی نہیں آرہی۔ان کا کہنا تھا کہ دو پنکھے چلانے…

9 مئی واقعات، فردوس شمیم نقوی سمیت 2 ملزمان کی ضمانت منظور

کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ٹیپو سلطان تھانے میں درج مقدمے میں فردوس شمیم نقوی سمیت 2 ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔9 مئی واقعے کے مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنماؤں، کارکنان کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔فردوس شمیم نقوی کو کراچی کے…

چیئرمین پی ٹی آئی کا ایف آئی اے ٹیم کے سامنے ایک بار پھر سائفر گم کرنے کا اعتراف

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایف آئی اے ٹیم کے سامنے ایک بار پھر سائفر کی گمشدگی کا اعتراف کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے سائفر کیس سے متعلق تحقیقات کےلیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تین رکنی ٹیم اٹک جیل پہنچی۔ وفاقی…

ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن

ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔ساتویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے بحرین کو تین۔ایک سے شکست دی۔ بحرین کیخلاف پاکستان کی جیت کا اسکور 22-25، 25-21، 18-25 اور 18-25 رہا۔ پاکستان نے مسلسل تیسری مرتبہ ساتویں…

کراچی: بیرون ملک داخلوں کیلئے لیا جانے والا سیٹ ٹیسٹ ملتوی

کراچی کے نجی ادارے کی جانب سے بیرون ملک داخلوں کیلئے لیا جانے والا سیٹ (ایس اے ٹی) ٹیسٹ ملتوی ہوگیا۔مقامی ہوٹل میں ہونے والے سیٹ ٹیسٹ کو تکنیکی بنیاد پر ملتوی کیا گیا۔متاثرین کا کہنا ہے کہ آج کا ٹیسٹ ہوٹل انتظامیہ نے انٹرنیٹ میں خرابی کو…

کراچی: لسبیلہ نالہ دھماکہ، لاپتہ لڑکے کی لاش مل گئی

کراچی کے علاقے لسبیلہ میں موجود نالے میں دھماکے کے بعد کوریئر کمپنی کے لاپتہ ملازم لڑکے کی لاش مل گئی۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) تصدیق شیخ کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ پر نالے سے ملبے کی صفائی کے دوران لاریب کی لاش ملی۔ دھماکے سے…

سینٹرل کرم: پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا

سینٹرل کرم کے علاقے تڑالی میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔بشکریہ جنگbody a…