Browsing Category
Urdunews
افغانستان کرکٹ ٹیم کل پہلا پریکٹس سیشن کرے گی
افغانستان کرکٹ ٹیم کل پہلا پریکٹس سیشن کرے گی، افغان ٹیم دوپہر 12:30 بجے باب وولمر اکیڈمی میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔افغانستان کرکٹ ٹیم تین بجے تک ٹریننگ کرے گی، افغان ٹیم ایشیا کپ کھیلنے کے کیےآج لاہور پہنچی تھی۔افعانستان کرکٹ ٹیم ایشیا…
گھریلو صارفین کو بجلی بلوں پر ون سلیب بینیفٹ دینے کی تجویز
وزارت توانائی میں ہونے والے اجلاس میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے تجاویز تیار کرلی گئیں، بجلی بلوں سے متعلق تجاویز جیو نیوز سامنے لے آیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گھریلو صارفین کو بجلی بلوں پر ون سلیب بینیفٹ دینے کی تجویز دی گئی ہے، صارفین کو…
پونے دو لاکھ روپے سے زائد مہنگا ’کی بورڈ‘
ایک فیشن برانڈ نے اپنے صارفین کےلیے کی بورڈ کو ہی جیکٹ پر نصب کر ڈالا۔ ہوا کچھ یوں کہ فیشن کمپنی نے ایک جیکٹ ڈیزائن کی ہے جس پر اس نے کی بورڈ کے بٹنز کی طرح کے پف بنادیے۔ تھری ڈی اسٹائل میں نظر آنے والی اس جیکٹ پر کی بورڈ کے 54 بٹنز بنے…
روسی صدر اور بھارتی وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ، برکس توسیع پر تبادلہ خیال
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے برکس کی توسیع اور جی 20 اجلاس پر تبادلہ خیال کیا۔کریملن سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا۔پیوٹن اور…
عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ پھر کل تک مؤخر
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے بلوں پر دوسرا اجلاس ہوا لیکن عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کل تک مؤخر ہوگیا۔وزارت توانائی میں ہوئے اجلاس میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے تجاویز تیار کرلی گئیں، جو کل وفاقی کابینہ میں پیش کی…
تھانہ جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا دوبارہ جسمانی ریمانڈ منظور
تھانہ شادمان نذر آتش کیس میں بغاوت اور جنگ چھیڑنے کی دفعات شامل کرنے کے بعد انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الر شید اور اعجاز چوہدری سمیت دیگر ملزمان کو دوبارہ 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور پر پولیس کے حوالے کر…
ایم کیو ایم کی سیاسی جماعتوں کے انتخابی اخراجات کی حد مقرر کرنے کی تجویز
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو سیاسی جماعتوں کے انتخابی اخراجات کی حد مقرر کرنے کی تجویز دے دی۔سیاسی جماعتوں سے مشاورت کےلیے ای سی پی میں سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اجلاس ہوا، ایم کیو…
جماعت اسلامی کا انتخابی عمل 90 دن میں مکمل کرنے کا مطالبہ
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات میں جماعت اسلامی نے انتخابی عمل 90 دن میں مکمل کرنے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں عام انتخابات، نئی حلقہ بندیوں، انتخابی فہرست اور الیکشن ضابطہ اخلاق…
سابق صوبائی وزیر، پی پی کے قریبی 60 سے زائد سرکاری افسران کے نام اسٹاپ لسٹ میں شامل
سندھ کے سابق صوبائی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما مکیش چاولہ کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے قریبی 60 سے زائد سرکاری افسران کے نام بھی اسٹاپ لسٹ میں شامل کیے گئے ہیں۔ مکیش…
نائیجر میں تعینات سفیر فوجی جنتا کے الٹی میٹم کے باوجود وہیں رہیں گے، فرانسیسی صدر
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکروں کا کہنا ہے کہ نائیجر میں تعینات سفیر فوجی جنتا کے الٹی میٹم کے باوجود وہیں رہیں گے۔جمعہ کے روز فرانس کے سفیر سلوین اِٹے کو نائیجر کی فوجی جنتا نے 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔فرانسیسی سفیر نے صدر…
راولپنڈی: ڈاکوؤں کا راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کے بعد تشدد
راولپنڈی کے علاقے وارث خان میں دن دیہاڑے ڈاکوؤں نے راہ چلتی خاتون کو دبوچ کر تشدد کا نشانہ بنایا، ہراساں کیا اور پرس چھین لیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے بعد تھانہ وارث خانہ کی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔سٹی پولیس آفیسر (سی پی…
ترکیہ میں جنگ و جیو ٹی وی کے نمائندے ڈاکٹر فرقان حمید کیلئے اعزاز
ترکیہ میں روزنامہ جنگ اور جیو ٹی وی کے نمائندے ڈاکٹر فرقان حمید دنیا کے اُن گنے چنے عالمی شہرت یافتہ قلم کاروں اور کالم نگاروں میں شامل ہوگئے ہیں جن کے کئی ایک کالموں کو جمہوریہ ترکیہ کے صدر کے اطلاعاتی ڈائیریکٹریٹ کی جانب سے شائع ہونے…
بھارت میں پارٹنر کے قتل کا ایک اور واقعہ، شک کی بنیاد پر خاتون قتل
جنوبی بھارتی شہر بینگلور میں ایک شخص نے مبینہ طور پر دھوکادہی اور شک کی بنیاد پر اپنی پارٹنر کو ہی قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پریشر ککر مار کر اپنی پارٹنر کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔مقامی پولیس نے میڈیا…
برطانیہ: ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں خرابی، 500 پروازیں منسوخ
برطانیہ میں ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں خرابی کے نتیجے میں 500 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق 232 پروازوں کو برطانیہ سے دیگر ممالک روانہ ہونا تھا جبکہ271 کو برطانیہ آنا تھا۔تکنیکی خرابی کے باعث 80 فیصد پروازوں کی روانگی میں…
سونے کی قیمت میں آج 1500 روپے کی کمی ہوگئی
ہفتے کے پہلے کاروباری دن ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 33…
سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو مکیش کمار کی گرفتاری سے روک دیا
سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو سابق صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ کی گرفتاری سے روک دیا۔عدالت نے سابق صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی 12 ستمبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی۔ مکیش کمار چاولہ کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) میں محکمہ ایکسائز…
ورلڈ ایتھلیٹکس میں سلور میڈل، حارث اور شاہین کی ارشد ندیم کو مبارکباد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولین تھرو کے مقابلے میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ ’ارشد ندیم آپ پاکستان کا فخر ہو،…
قانون ہاتھ میں لینا نہیں چاہتے، کسی کو بجلی کاٹنے نہیں دیں گے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینا نہیں چاہتے، لیکن کسی کو اپنی بجلی کاٹنے نہیں دیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی کے تجارتی مرکز صدر کی کوآپریٹیو مارکیٹ میں تاجروں کے کےالیکٹرک کے خلاف جاری…
سپریم کورٹ میں توشہ خانہ تحائف نیلامی کیس سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے توشہ خانہ تحائف کی نیلامی سے متعلق کیس سماعت کےلیے مقرر کردیا۔ایس سی پی کل لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے خلاف اپیل پر سماعت کرے گی۔اس حوالے سے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا،…
خواتین کو اپنے شانہ بشانہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ خواتین کو اپنے شانہ بشانہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔لاہور میں مختلف اضلاع کی خواتین رہنماﺅں اور عہدیداروں کے وفود نے مریم نواز سے الگ الگ ملاقات کی۔ جس میں خواتین یوتھ ونگ کی کارکردگی سے…