جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطل، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم بھی جاری کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ایک لاکھ روپے کے…

کدو کے صحت پر حیران کُن طبی فوائد

کدو کے سالن سے لے کر کدو کے حلوے تک اس صحت بخش غذا سے بنا ہر پکوان موسم خزاں کے مہینوں میں بے حد شوق سے کھایا جاتا ہے لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اس کے استعمال سے ذائقوں سے زیادہ صحت پر طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔کدو ایک فرحت بخش اور…

جج صاحب کو صرف چیئرمین PTI کا پروڈکشن آرڈر کرنا تھا، سلمان صفدر

چیئرمین تحریکِ انصاف کے وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ جج صاحب کو صرف چیئرمین تحریک انصاف کا پروڈکشن آرڈر کرنا تھا۔سلمان صفدر نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ بنیادی طور پر ہم نے ضمانتیں خارج ہونے سے متعلق درخواست دائر کی ہے، کوئی…

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی میں رکاوٹ

سائفر کیس چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں رہائی میں رکاوٹ بن گیا۔سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پہلے سے 30 اگست (کل) تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج…

فاطمہ ہلاکت کیس: اسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع

رانی پور میں تشدد سے کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں پولیس کی استدعا پر عدالت نے اسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع کر دی۔مرکزی ملزم اسد شاہ کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے سہولت کار…

چیف جسٹس کا ’گُڈ ٹو سی یو‘کا پیغام ہائیکورٹ تک پہنچ گیا، شہباز شریف

‎سابق وزیرِ اعظم اور صدرِ پاکستان مسلم لیگ ن، میاں محمد شہبازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا کرنے پر ردّ عمل کا اظہار کیا ہے۔شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‎لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں…

معاشی صورتحال پر نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

معاشی صورتِ حال پر نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کی زیرِ صدارت نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا۔اجلاس میں ملک کی معاشی صورتِ حال، بجلی کے بلوں پر عوامی احتجاج اور پاور ڈویژن کے فارمولے پر غور کیا جائے گا۔وزارت توانائی عوام کو ریلیف…

امریکی ریاست فلوریڈا میں ریسکیو ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد اپارٹمنٹ پر گر گیا

امریکا کی ریاست فلوریڈا میں ریسکیو ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد اپارٹمنٹ پر گر گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 3 افراد سوار تھے جن میں سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ اپارٹمنٹ…

توشہ خانہ تحائف نیلامی کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

بشریٰ بی بی کے وکلا انتظار پنجوتھا اور لطیف کھوسہ توشہ خانہ تحائف نیلامی کیس میں احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوگئے۔اس موقع پر بشریٰ بی بی نے کمرہ عدالت میں حاضری لگادی جس پر ڈیوٹی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے…

سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد دیکھنے پر ایف آئی اے کو اطلاع کریں، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد دیکھنے پر ایف آئی اے یا پی ٹی اے کو اطلاع کریں۔ایک بیان میں پی ٹی اے نے کہا کہ پاکستان کے دفاع، سالمیت اور تحفظ کے خلاف آن لائن مواد پھیلانا غیرقانونی ہے، ریاست…

بجلی کے بلوں میں اضافے اور ٹیکس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

بجلی کے بلوں میں اضافے اور ٹیکس کو  لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست شہری شیخ محمد لطیف نے دائر کی اور چیئرمین واپڈا اور چیئرمین نیپرا کو فریق بنایا ہے۔شیخ محمد لطیف کی جانب سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ بجلی کے بلوں…

پنجاب میں ڈینگی کے 67 نئے مریض رپورٹ

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران  ڈینگی کے 67 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔اس حوالے سے صوبائی سیکریٹری صحت علی جان خان نے کہا ہے کہ لاہور میں ڈینگی کے 28، راولپنڈی میں 15 اور فیصل آباد میں 6 مریض رپورٹ ہوئے۔سیکریٹری صحت نے بتایا ہے کہ ملتان اور…

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ احکامات کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ احکامات کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی۔سپریم کورٹ میں توشہ خانہ تحائف کی نیلامی سے متعلق کیس کی سماعت پر ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ توشہ خانہ نئے رولز کی روشنی میں اپیل واپس لینا چاہتے ہیں،…

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ احکامات کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ احکامات کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی۔سپریم کورٹ میں توشہ خانہ تحائف کی نیلامی سے متعلق کیس کی سماعت پر ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ توشہ خانہ نئے رولز کی روشنی میں اپیل واپس لینا چاہتے ہیں،…

ایمان مزاری نے حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اڈیالہ جیل کے باہر سے دوسری بار گرفتار ایمان مزاری نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی اور سماجی کارکن ایمان مزاری کی جانب سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ دو مقدمات میں…

اُمید ہے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ اچھا آئے گا، اسد عمر

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اُمید ہے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ اچھا آئے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ سائفر گمشدگی سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمن تفصیلی جواب دے چکے، ایف آئی اے…

ارشد ندیم کیلئے خوشی ہے؟ نیرج چوپڑا کی والدہ نے صحافی کو چپ کرا دیا

ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ کے جیولن تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے بھارت کے نیرج چوپڑا کی والدہ نے ارشد ندیم کے بارے میں سوال پوچھنے والے صحافی کو چپ کرا دیا۔میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے نیرج چوپڑا کی والدہ سروج دیوی سے پوچھا…

ایمان مزاری 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات نے  3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔اے ٹی سی جج ابوالحسنات نے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں ایمان مزاری کو پیش کیا گیا۔ایمان…

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کل کے مقابلے میں 1 روپے ایک پیسے مہنگا ہو کر 303 روپے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 301.99 روپے پر بند ہوا تھا۔ملک میں نگراں سیٹ اپ میں ڈالر 14 روپے 51 پیسے مہنگا ہوا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے…

کراچی: ڈکیتیوں میں ملوث 2 ملزمان رینجرز کے ہاتھوں گرفتار

پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے ڈکیتی اور موبائل پیکیجنگ میں ملوث گروہ کے 2 ملزمان ذیشان اور صغیر کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق 18 اگست 2023 کو…