Browsing Category
Urdunews
رحیم یار خان میں 2 بچے گٹر میں گر کر جاں بحق
رحیم یار خان کے علاقے شمسی کالونی میں 2 بچے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگئے۔کھلے گٹر میں گرنے والے دونوں بچے آپس میں بہن، بھائی تھے، جن کی لاشیں نکال لی گئیں۔لواحقین کے مطابق بچوں کی عمریں 8 اور 10 سال ہے، جو گلی میں کھیلتے ہوئے گٹر میں گر…
لاڈلے کی خاطر نواز شریف کو نااہل نہ کیا جاتا تو ملک میں خوشحالی ہوتی، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ لاڈلے کی خاطر نواز شریف کو نااہل نہ کیا جاتا تو آج مہنگائی نہیں پاکستان میں خوش حالی ہوتی۔ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز سے پنجاب ویمن ونگ کے عہدیداروں نے ملاقات کی،…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 525 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 525 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد 46 ہزار 244 پوائنٹس پر بند ہوا، کاروبار دن میں انڈیکس 525 پوائنٹس کے بینڈ میں…
ملک بھر میں عام انتخابات کی تاریخ پر صدر کو وزارت قانون کا جوابی خط
ملک بھر میں عام انتخابات کی تاریخ پر رائے دینے کے معاملے میں وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت کو جوابی خط ارسال کردیا۔اپنے خط میں وزارت قانون و انصاف نے کہا کہ انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہے، الیکشن ایکٹ کے تحت…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج جہلم کا دورہ، مشقوں کا مشاہدہ
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ٹلہ فائرنگ رینج جہلم کا دورہ کیا، انہوں نے فیلڈ فائر اور جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آپریشنل مشقیں انجام دینے میں فضائیہ، آرمی ایوی ایشن اور زمینی…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج جہلم کا دورہ، مشقوں کا مشاہدہ
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ٹلہ فائرنگ رینج جہلم کا دورہ کیا، انہوں نے فیلڈ فائر اور جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آپریشنل مشقیں انجام دینے میں فضائیہ، آرمی ایوی ایشن اور زمینی…
طیارہ گرنے کی بین الاقوامی تحقیقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: کریملن
کریملن کا کہنا ہے کہ روسی نجی فوجی ملیشیا کے سربراہ پریگوژن کا طیارہ گرنے کی بین الاقوامی تحقیقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔یہ بات کریملن کی جانب سے روسی نجی فوجی ملیشیا کے سربراہ پریگوژن کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کے معاملے پر جاری کیے…
وزارت قانون وانصاف کا صدر کو انتخابات سے متعلق رائے پر مبنی جوابی خط ارسال
وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت عارف علوی کو انتخابات سے متعلق رائے پر مبنی جوابی خط ارسال کر دیا۔خط میں وزارت قانون و انصاف نے لکھا ہے کہ انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہے، الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ…
انگلینڈ ویمن کرکٹرز کی میچ فیس مردوں کے برابر کر دی گئی
انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے ویمن کھلاڑیوں کی میچ فیس مردوں کے برابر کر دی۔اس حوالے سے ای سی بی نے کہا ہے کہ رواں برس ویمن ایشیز سیریز کی کامیابی کے بعد میچ فیس برابر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ گرمیوں کے سیزن میں ویمن ایشیز دیکھنے کے لیے…
ہم بمشکل اپنے اخراجات پورے کر رہے ہیں: نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر
نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ ہم بمشکل اپنے اخراجات پورے کر رہے ہیں، ہمیں مارکیٹ سے 23 فیصد پر قرض لینا پڑ رہا ہے۔یہ بات نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ…
سرینگر کے سینئر لیکچرار کو آرٹیکل 370 کیخلاف گواہی مہنگی پڑ گئی
بھارتی سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی ناجائز تنسیخ کی سماعت کے دوران گواہی دینے والے کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول سرینگر کے سینئر لیکچرار ظہور احمد بھٹ کو آرٹیکل 370 کے خلاف گواہی دینے پر جموں و…
کینیڈا: طلبہ کا سرکاری قرضوں پر سُود معاف
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے طلبہ کا سرکاری قرضوں پر سُود معاف کر دیا۔کینیڈین وزیرِ اعظم کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’کینیڈا اسٹوڈنٹس اینڈ ایپرنٹس لونز‘ پر سُود مستقل ختم کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم چھٹیوں کے…
بابر اعظم نے کم سے کم اننگز میں 19 سنچریوں کا ہاشم آملہ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے کرکٹ اسٹار ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا۔نیپال کے خلاف سنچری بنا کر بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے سب سے کم اننگز کھیل کر 19 سنچریوں کا ریکارڈ بنادیا۔بابر اعظم نے…
کراچی چڑیا گھر میں بندر کا پنجروں سے باہر مٹر گشت
کراچی چڑیا گھر میں بندر کا پنجروں سے باہر مٹر گشت دیکھنے میں آیا ہے، بندر درخت پر چڑھ گیا۔کراچی چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق درخت پر موجود بندر چڑیا گھر کا نہیں ہے، مگر جلد قابو کرلیں گے۔کراچی چڑیا گھر میں صبح سے ایک بندر آزادانہ گھومتا…
آج سپر بلیو مون کا نظارہ کیا جاسکے گا، ماہرین فلکیات
ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ آج سپر بلیو مون کا نظارہ کیا جاسکے گا۔ رواں ماہ دوسری بار سپر مون نظر آئے گا۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ سپر مون سال میں تین یا چار بار ہوتے ہیں۔ ایک ماہ میں 2 سپر مون ہوں تو دوسرے کو سپر بلیو مون کہا جاتا…
نگراں وزیر خزانہ کا آئی ایم ایف معاہدے کے مطابق چلنے کا اعلان
نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) معاہدے کے تحت چلنے کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ سابق حکومت نے آئی ایم ایف سے جو معاہدہ کیا تھا، اُس کے مطابق چلیں گے۔انہوں نے مزید…
سیالکوٹ: حاملہ خاتون اور نومولود بچے کا قتل، لرزہ خیز انکشافات
سیالکوٹ میں حاملہ خاتون اور نومولود بچے کے قتل میں لرزہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، دو سفاک خواتین نے خاتون کا گلا کاٹ کر ڈلیوری کی، بچہ بھی جان سے گیا۔ قتل کے الزام میں جعلی ڈاکٹر سمیت دو خواتین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔جیو نیوز نے قتل…
امریکا میں صدارتی انتخابات کے قریب آتے ہی’ ایکس‘ پر سیاسی اشتہارات کی واپسی
امریکا میں صدارتی انتخابات قریب آتے ہی سوشل میڈیا ویب سائٹ ’ایکس‘ پر سیاسی اشتہارات کی واپسی ہوگئی۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ’ایکس‘ نے سیاسی اشتہارات شائع کرنے کی اجازت اس لیے دی کیونکہ غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنا اس کی ترجیح ہے۔امریکی…
کراچی: خاتون سے تکرار کے بعد مرد کی فائرنگ، تیسرا شخص جاں بحق
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 8 میں فائرنگ کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا نشانہ بننے والا ساجد نامی شخص ڈاک خانے کے قریب سڑک کے کنارے پر کھڑا تھا کہ سڑک کی دوسری طرف ایک مرد اور خاتون میں تکرار ہوئی۔…
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ستمبر میں دورۂ پاکستان کا امکان
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ستمبر میں دورۂ پاکستان کا امکان ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان کا ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کے مختصر دورے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد پہلے مرحلے میں پاکستان اور دوسرے میں…