Browsing Category
Urdunews
ایشیا کپ: بنگلادیش کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری
ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکا میں پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے ٹاس کے موقع پر سری لنکن کپتان داسن شناکا نے کہا کہ وکٹ اسپنرز کے لیے سازگار ہے۔اس میچ میں…
سائفر کیس عام نوعیت کا نہیں، سیکرٹ ایکٹ عدالت کا تحریری فیصلہ
سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد کے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 16 اور 30 اگست کو سائفر کیس کی سماعتوں کے تحریری فیصلے جیو نیوز کو موصول ہوگئے۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے دو دو صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے تحریر کیے۔عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ…
چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنیکی اجازت مل گئی
سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت دے دی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل عمیر نیازی، شیراز احمد کے ذریعے اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی…
نواز شریف کہتے تھے مجھے کیوں نکالا، آج چیئرمین پی ٹی آئی وہی کہہ رہے ہیں: سراج الحق
امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ نواز شریف کہتے تھے مجھے کیوں نکالا، آج چیئرمین پی ٹی آئی وہی بات کر رہے ہیں۔سکھر ہائی کورٹ بار میں خطاب کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا کہ پاکستان میں عوام کے لیے کوئی ریلیف…
ویرات کوہلی کی جانب سے تعریف کرنے پر بابر اعظم نے جواب دے دیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی کی جانب سے بابر اعظم کی تعریف کرنے پر اب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے بھی جواب دے دیا ہے۔بابر اعظم نے کہا ہے کہ کافی اچھا محسوس ہوتا ہے جب کوئی آپ کے بارے میں اس طرح کے کمنٹس دیتا ہے، جس طرح ویرات…
حلیم عادل شیخ کی رہائی اور جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کی رہائی اور جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو عدالت میں پیش کیا گیا تو پولیس نے عدالت سے ملزم کے جسمانی ریمانڈ…
کراچی:چڑیا گھر میں گھومنے والا بندر ابتک پکڑا نہ جاسکا
کراچی چڑیا گھر میں کئی روز سے گھومنے والا بندر اب تک پکڑا نہ جا سکا۔اس حوالے سے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بندر چڑیا گھر کا نہیں باہر سے آیا ہے۔چڑیا گھر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پنجروں میں تمام بندروں کی گنتی پوری ہے۔ بشکریہ جنگbody a…
کراچی: غیر قانونی تعمیرات، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے 7 افسران معطل
کراچی میں غیر قانونی تعمیرات میں ملوث اور غفلت برتنے پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کراچی کے 7 افسران کو معطل کر دیا گیا۔ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے محمد یاسین شر بلوچ کے احکامات پر جاری نوٹیفکیشن کے مطابق معطل کیے گئے افسران میں ایس بی سی…
بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو فری یونٹس کی سہولت ختم کرنے کی مخالفت
بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو فری یونٹس کی فراہمی کے معاملے پر واپڈا اور وزارت آبی وسائل نے فری یونٹس کی سہولت ختم کرنے کی مخالفت کردی۔ذرائع کے مطابق وزارت آبی وسائل کامؤقف ہے کہ فری یونٹس ختم کرنے سے کوئی بچت نہیں ہوگی۔ذرائع کے مطابق نیپرا…
سیکریٹری داخلہ سندھ سید اعجاز علی شاہ کا خواتین جیل کا دورہ
صوبائی سیکریٹری داخلہ سید اعجاز علی شاہ نے اچانک کراچی سینٹرل جیل میں خواتین جیل کا دورہ کیا۔سید اعجاز علی شاہ نے سینٹرل جیل میں خواتین کے لیے دستیاب سہولتوں کا جائزہ لیا۔اُنہوں نے خواتین قیدیوں سے جیل میں درپیش مسائل کو سنا اور موقعہ…
بلاشبہ موت کے بعد بھی زندگی موجود ہے، امریکی ڈاکٹر کا اعتراف
حالتِ نزع (موت کے قریب تر لمحات) کے تقریباً 5 ہزار سے زائد کیسز کا تجربہ اور مطالعہ کرنے والے امریکی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ موت کے بعد بھی زندگی کے آثار موجود ہیں۔ایک نئی تحقیقی رپورٹ میں موت کا انتہائی قریب سے مشاہدہ (نیئر ڈیتھ…
ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر لے جانے سے روکنے کے حکم میں پیر تک توسیع
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی صاحبزادی ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو دارالحکومت سے باہر لے جانے سے روکنے کے حکم میں پیر تک توسیع کر دی۔ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیل فراہمی اور حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت…
ایشین گیمز میں پہلا ہدف پاکستان کا نیشنل ریکارڈ بنانا ہے، ایتھلیٹ تامین خان
پاکستان کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ تامین خان نے ایشین گیمز میں اچھی پرفارمنس کی اُمید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایشین گیمز میں ان کا پہلا ہدف پاکستان کا نیشنل ریکارڈ بنانا ہے۔ایشین گیمز 23 ستمبر سے چین کے شہر ہینگزو میں ہوں گے جس میں تامین…
راجن پور: دریائے سندھ سے دونوں بچیوں کی لاشیں نکال لی گئیں
راجن پور میں دریائے سندھ میں ڈوبنے والی دونوں بچیوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ریسکیو ٹیموں کی جانب سے ڈوبنے والی دونوں بچیوں کی تلاش کے لیے آج صبح ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔گزشتہ روز راجن پور میں بیٹ سونترہ کے مقام پر 3 بچیاں دریائے سندھ…
نگراں حکومت سے کہا ہے بجلی کے بلوں کو اقساط میں کیا جائے: رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اب تکلیف ہے تنگی ہے، نگراں حکومت سے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں کو اقساط میں کیا جائے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ…
برازیلین فٹنس انفلوئنسر دوہرا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں
برازیلین فٹنس انفلوئنسر لاریسا بورجس دوہرا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 33 سالہ فٹنس انفلوئنسر کی گزشتہ پیر کو اچانک موت نے ان کے اہل خانہ اور فالوورز کو صدمے میں مبتلا کر دیا ہے۔فٹنس انفلوئنسر کے اہل خانہ نے…
بھارت سے مقابلہ، پاکستان ٹیم سری لنکا پہنچ گئی
ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی۔پاکستا کرکٹ بورڈ کے مطابق ایشیا کپ کے افتتاحی میچ کے بعد پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان سے خصوصی پرواز سے کولمبو روانہ ہوئی تھیں۔پاکستان اور بھارت کے میچ…
بجلی کے 400 یونٹس استعمال کرنیوالوں کیلئے ریلیف پلان تیار
بجلی کے 400 یونٹس تک استعمال کرنے والوں کے لیے ریلیف پلان تیار کر لیا گیا۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف کا پلان ہنگامی بنیادوں پر تیار کیا گیا ہے۔ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق حکومت کی جانب سے بجلی…
ایشیا کپ: پاک بھارت ٹاکرے میں کونسے کھلاڑی اپنی ٹیم کو جتوا سکتے ہیں؟
پاکستان اور بھارت کے میچ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ہی مداحوں کی توقعات پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔اس مرتبہ کے ایشیا کپ میں بھی دونوں ٹیموں میں تجربے کار اور بڑے نام شامل ہیں جن پر سب کی نظریں مرکوز ہیں۔شائقین کرکٹ بھارتی کپتان…
سندھ: محکمہ تعلیم نے طلبہ کی جسمانی سزاؤں پر پابندی عائد کر دی
محکمہ تعلیم سندھ نے اسکول میں طلبہ پر جسمانی سزا کا نوٹس لیتے ہوئے جسمانی سزاؤں پر پابندی عائد کر دی۔ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیوٹ اسکولز پروفیسر رفیعہ ملاح نے نجی اسکولوں کی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔نجی اسکولوں کو جاری کردہ مراسلے کے…