Browsing Category
Urdunews
شہباز شریف نے 8 فروری کے الیکشن کو انتہائی اہم قرار دیدیا
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے 8 فروری کے الیکشن کو انتہائی اہم قرار دے دیا ہے۔شیخوپورہ میں جلسے سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ 8 فروری کی آمد آمد ہے، یہ الیکشن کوئی عام الیکشن نہیں، آپ کو جذبے کے ساتھ ووٹ دینے…
قومی اسکواڈ کے تربیتی کیمپ میں مزید 6 کھلاڑیوں نے رپورٹ کردیا
دورہ نیوزی لینڈ کےلیے قومی اسکواڈ کا حصہ بننے والے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کے دوسرے روز مزید 6 کھلاڑیوں نے کیمپ میں رپورٹ کر دیا۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں 2 گھنٹے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔قذافی اسٹیڈیم میں دورہ نیوزی لینڈ کے لیے…
این اے 242 کراچی: شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی درست قرار
کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 سے ضلع کیماڑی سے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئی ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسر نے شہباز شریف کے کاغذات درست قرار دے دیے ہیں۔ریٹرننگ…
مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کر دیا گیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کر دیا گیا۔اعتراض کنندہ کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسر کی طرف سے مصدقہ کاپی نہیں دی جا رہی ، مریم نواز سزا…
پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے انتخابی اتحاد کا معاہدہ جمع
پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے درمیان انتخابی اتحاد کا معاہدہ جمع کرا دیا گیا۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وکلاء نے انتخابی اتحاد کا معاہدہ ریٹرننگ افسر کو جمع کروا دیا۔معاہدے پر فرحت…
لاڑکانہ کے دو حلقوں سے بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لاڑکانہ سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات لاڑکانہ کے حلقہ این اے 194 اور حلقہ این اے 196 سے منظور ہوئے ہیں۔لاڑکانہ کے حلقہ این اے 194 اور حلقہ این اے…
ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد
بدین سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 223 سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی امیدوار ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کردیے گئے۔این اے 223 سے ذوالفقار مرزا اور ان کے بیٹے حسام مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی بھی مسترد کردیے گئے۔فہمیدہ مرزا،…
آسٹریلیا کیخلاف سڈنی ٹیسٹ میں صائم ایوب کو کھلانے، امام الحق کو بٹھانے کا فیصلہ، ذرائع
آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری سڈنی ٹیسٹ میچ میں نوجوان کھلاڑی صائم ایوب ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔ذرائع کے مطابق امام الحق کو تیسرے ٹیسٹ میچ سے باہر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پاکستان ٹیم منیجمنٹ امام الحق کی سست بیٹنگ سے خوش نہیں…
ن لیگ نے بلوچستان سے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے
مسلم لیگ ن نے بلوچستان سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے۔بلوچستان سے قومی اسمبلی کے 14 اور صوبائی اسمبلی کے 39 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔قومی اسمبلی کے حلقہ 262 سے نواب سلمان خان خلجی، این اے…
سال 2023 میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی دلچسپ و عجیب خبریں
بشکریہ جنگbody a {display:none;}
9 مئی کو جلوس میرے گھر پر حملے کے لیے بھیجا گیا، خواجہ آصف
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو جلوس میرے گھر پر حملے کے لیے بھیجا گیا، جلوس کی قیادت کون لوگ کر رہے تھے؟اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ میرے خلاف پی ٹی آئی کابینہ سے آئین کے آرٹیکل 6 کی کارروائی شروع کروائی…
اسرائیلی فوجی کا حماس کیخلاف لڑنے سے انکار
حماس کے خلاف لڑنے سے انکار پر اسرائیلی فوجی کو سزا سنادی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازع کے دوران 18 سالہ اسرائیلی شہری ٹال مِٹنِک نے اسرائیلی فوج میں بھرتی ہونے سے انکار کردیا۔رپورٹس کے مطابق انکار کرنے…
زلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار زلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے این اے 50 اٹک جبکہ اعظم سواتی نے این اے 15 مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جوکہ مسترد ہوگئے…
بلوچستان میں انتخابات کیلئے 5067 پولنگ اسٹیشنز بنائے جائیں گے
صوبائی الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انتخابات کے لیے 5067 پولنگ اسٹیشنز بنائے جائیں گے۔صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں 2058 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس اور 2180 حساس ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ بلوچستان…
مریم نواز کے لاہور اور سرگودھا کے تمام حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی منظور
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے لاہور اور سرگودھا کے تمام حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہوگئے۔ترجمان کے مطابق مریم نواز نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 119 اور این اے 120 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے تھے۔مریم نواز نے پنجاب…
الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی
الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کے لیے اپیل دائر کردی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر…
مولانا فضل الرحمٰن انتخابات سے راہِ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں، فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن انتخابات سے راہِ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کو ڈیرہ اسماعیل خان…
ایمان مزاری اور عبدالہادی کے ولیمہ و رخصتی کی ویڈیو منظر عام پر
حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی، انسانی حقوق کی کارکن و وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر وکیل عبدالہادی کے نکاح اور ولیمہ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔مختلف سوشل میڈیا…
سونے کی قیمت میں آج کتنی کمی ہوئی؟
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 900 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 20 ہزار روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 771 روپے کی کمی کے بعد…
میانوالی: پی ٹی آئی لیڈی ونگ کی ضلعی صدر گرفتار
میانوالی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لیڈی ونگ کی ضلعی صدر عمارہ نیازی کو گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع کچہری کے احاطے سے عمارہ نیازی کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ عمارہ نیازی 9 مئی واقعات کے…