جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔نگراں وزیراعظم نے کہا کہ حکومت دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے تعاون جاری رکھے گی۔انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دیرینہ…

دہشتگردی کیخلاف طویل جنگ لڑی ہے، آخری دم تک لڑتے رہیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم نے دہشتگردی کے خلاف طویل جنگ لڑی ہے اور آخری دم تک لڑتے رہیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے بنوں کا دورہ کیا، بنوں میں گزشتہ روز فوجی قافلے پر خودکش حملے…

صدر نے اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری دے دی۔ کونسل میں وزیراعظم، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ سمیت 13 ارکان شامل ہیں، کونسل کے چیئرمین وزیراعظم پاکستان ہوں گے۔قومی اقتصادی کونسل ملک کی مجموعی معاشی صورتحال کا…

بنوں جانی خیل میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

بنوں جانی خیل میں گزشتہ روز خودکش دھماکے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں اعلیٰ حاضر سروس فوجی اور سول افسران نے شرکت کی۔ شہداء کو فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔پاک فوج کے…

شیخوپورہ میں آئل ٹینکر سے پیٹرول چوری کے دوران آگ لگ گئی

پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں آئل ٹینکر سے پیٹرول چوری کرنے کے دوران آگ لگ گئی۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ آئل ٹینکر کے قریب سگریٹ پینے کی وجہ سے لگی۔ ٹینکر میں آگ لگنے کا واقعہ گوجرانوالہ روڈ پر دھیر کے موڑ کے قریب پیش آیا۔ بشکریہ جنگbody…

بھارت میں دفتر کی چھت جھڑنے پر ملازمین ہیلمٹ پہن کر کام کرنے لگے

بھارت کی ایک مخدوش عمارت میں قائم دفتر میں کام کرنے والے ملازمین کنکریٹ جھڑنے کی وجہ سے ہیلمٹ پہن کر کام کرنے پر مجبور ہیں۔یہ عمارت ریاست تلنگانہ میں ہے جہاں ملازمین ہیلمٹ پہن کر کمپیوٹر پر کام کرتے ہیں کیونکہ چھت کا پلاسٹر جھڑنے کے باعث…

ایشیا کپ میں ماضی جیسی پرفارمنس دینے کی کوشش کروں گا، روہت شرما

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں ماضی جیسی پرفارمنس دینے کی کوشش کروں گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف ایشیا کپ کے اہم ترین میچ سے قبل کینڈی میں پریس کانفرنس کے دوران روہت شرما نے حریف ٹیم کی تعریف کی۔انہوں نے کہا…

مونس الہٰی کا پولیس پر عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کا الزام

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری پر ان کے بیٹے کا رد عمل سامنے آگیا۔اپنے بیان میں مونس الہٰی نے پولیس پر عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کا الزام لگا دیا۔مونس الہٰی نے کہا کہ پولیس عدالتی حکم کے بعد…

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل افتخار احمد کی مداحوں سے اپیل

ایشیا کپ 2023ء کے ابتدائی میچ میں سنچری بنانے والے بیٹر افتخار احمد نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے اپیل کردی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد جو اپنی جاندار بیٹنگ کے لیے شہرت رکھتے ہیں، نے ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل…

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل افتخار احمد کی مداحوں سے اپیل

ایشیا کپ 2023ء کے ابتدائی میچ میں سنچری بنانے والے بیٹر افتخار احمد نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے اپیل کردی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد جو اپنی جاندار بیٹنگ کے لیے شہرت رکھتے ہیں، نے ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل…

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 459 روپے مہنگا، نوٹیفکیشن جاری

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 459 روپے 85 پیسے مہنگا ہوگیا، اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 833 روپے 49 پیسے ہوگئی۔فی کلو ایل پی جی 38 روپے97 پیسے…

سینیٹر عون عباس بپی کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عون عباس بپی نے 9 مئی واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔سینیٹر عون عباس بپی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی اور کہا کہ وہ تحریک انصاف جنوبی پنجاب کی…

ملکی معیشت کو درپیش مالی خطرات سے متعلق وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری

وزارت خزانہ نے مالی خسارے میں کمی کے لیے پلان تیار کرلیا اور ملکی معیشت کے بڑے خطرات بھی بتادیے۔وزارت خزانہ نے ملکی معیشت کو درپیش مالی خطرات سے متعلق رپورٹ جاری کردی، جس میں توانائی کی قیمتوں میں اضافے سے مزید مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ظاہر…

اسلام آباد پولیس نے چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرلیا

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو پولیس نے پھر  گرفتار کر لیا۔چوہدری پرویز الہٰی کو رہائی کے کچھ دیر بعد ہی اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا، وہ لاہور ہائیکورٹ سے لاہور پولیس کی نفری میں گھر روانہ ہوئے تھے ،مگر ظہور الہٰی ہائوس…

حکومت اعلیٰ افسران کی مراعات کم کیوں نہیں کرتی؟ سینیٹر مشتاق احمد

جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے سوال اٹھایا ہے کہ حکومت اعلیٰ افسران کی مراعات کم کیوں نہیں کرتی؟پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں اضافے پر جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے یہ بات پشاور سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ان کا…

بھارت، دوران پرواز 51 سالہ پائلٹ چل بسا

دہلی سے دوحہ جانے والی فلائٹ میں 51 سالہ پائلٹ کو دوران پرواز موت آگئی ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ بدھ کو مذکورہ شخص دہلی سے دوحہ جانے والی فلائٹ میں سفر کر رہا تھا اور لینڈنگ سے آدھا گھنٹہ قبل اچانک چل بسا، جس کے باعث پرواز…

بھارت نے جی 20 اجلاس کیلئے بندروں کے خطرے کو کم کرنے کیلئے نقلی لنگوروں کی مدد لے لی

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں 9 اور 10 ستمبر کو جی 20 رہنماؤں کا اجلاس ہوگا جس کے پُرامن انعقاد کے لیے بھارتی حکام نے انوکھا طریقہ تلاش کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں بندروں کی بڑی تعداد کو خطرہ سمجھا جاتا ہے جو مصروف سڑکوں…

ڈینگی کے لیے موجود ویکسین فی الحال اتنی مؤثر نہیں، نگراں وزیرِ صحت پنجاب

نگراں وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ ڈینگی کے لیے موجود ویکسین فی الحال اتنی مؤثر نہیں، اسے زیادہ سے زیادہ مؤثر بنانے پر کام جاری ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ ڈینگی پر مکمل کنٹرول کے لیے…

سلامتی کونسل اور اقوامِ متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل اور اقوامِ متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔اقوامِ متحدہ کے امن مشن کے وزارتی اجلاس کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اختتامی…

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کی رہائی کا تحریری حکم جاری کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی رہائی کا تحریری حکم جاری کردیا۔عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پرویز الہٰی کو نیب یا کوئی اور اتھارٹی گرفتار نہیں کرے گی اور انہیں نظر بند بھی نہیں کیا جائے گا۔لاہور ہائیکورٹ کا تحریری…