جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

نائیجر میں فرانسیسی فوجی دستوں کو ملک بدر کرنے کیلئے احتجاجی مظاہرے

نائیجر میں نئی فوجی حکومت ملک سے فرانس کے فوجی دستوں کو نکالنے کیلئے احتجاجی مظاہروں کی حمایت کر رہی ہے۔نائیجر میں فرانس کے 1500 فوجی موجود ہیں جو القاعدہ اور داعش سے منسلک جنگجو گروپس کے خلاف انسداد دہشتگردی آپریشنز کےلیے رہنمائی کرتے…

مشیر صحت خیبرپختونخوا نے انشورنس کمپنی کو مراسلہ بھیج دیا

مشیر صحت خیبر پختونخوا ڈاکٹر ریاض انور نے اسٹیٹ لائف انشورنس کو مراسلہ بھیج دیا۔مراسلے میں صوبائی مشیر صحت نے اسٹیٹ لائف انشورنس سے صحت سہولت پروگرام بحال کرنے کا کہہ دیا۔ڈاکٹر ریاض انور نے مراسلے میں کہا کہ اسٹیٹ لائف انشورنس سروسز…

افتخار احمد کا بیٹا پاکستانی ٹیم کیلئے دعا گو

پشاور میں پاکستانی  کرکٹر افتخار احمد کے بیٹے قومی ٹیم کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ایشاء کپ کا بڑا مقابلہ پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے خصوصی اہتمام کیا گیا۔پاکستانی فاسٹ بولر نے دونوں بھارتی کھلاڑیوں کی گلیاں کھڑکائیں، تیز رفتار گیندوں پر…

بولنگ ہماری طاقت، اب بیٹنگ پر خاص توجہ ہے، افغان کپتان حشمت اللّٰہ شاہدی

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللّٰہ شاہدی نے کہا ہے کہ بولنگ ہماری طاقت ہے اب بیٹنگ پر بھی خاصی توجہ دے رہے ہیں۔لاہور میں ایشیا کپ 2023ء میں گروپ بی کے بنگلادیش کے خلاف میچ سے قبل حشمت اللّٰہ شاہدی نے کہا کہ اُمید ہے افغان لوگ ہمیں…

فاطمہ قتل کیس: ڈی این اے دوبارہ لینے کیلئے اسد شاہ کراچی منتقل

رانی پور میں مبینہ تشدد کے باعث جاں بحق ہونے والی بچی فاطمہ کے مرکزی ملزم اسد شاہ کا دوبارہ ڈی آکسی رائبو نیوکلک ایسڈ (ڈی این اے) ٹیسٹ کرنے کےلیے انہیں کراچی منتقل کردیا گیا۔فاطمہ اور مرکزی ملزم اسد شاہ کے ڈی این اے سیمپل میچ نہیں ہوئے،…

کسٹمز کی کارروائی، چینی کی بوریوں سے لدے 20 ٹرک ضبط، اسمگلنگ ناکام

پاکستان کسٹمز نے ایک دن میں دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 20 ٹرکوں سے چینی کی ہزاروں بوریاں ضبط کرلیں جنہیں اسمگل کیا جارہا تھا۔پاکستان کسٹمز کے فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ کے عملے کی طرف سے چینی کی اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاﺅن جاری…

نگراں حکومت نے عوام کے کڑاکے نکال دیے، چوہدری سرور

مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزر اور سابق گورنر  پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ نگراں حکومت نے عوام کے کڑا کے نکال دیے ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پاکستان کی اشرافیہ کو لوٹ مار سے فرصت ہی نہیں ہے۔انہوں نے کہا…

قومی کرکٹ ٹیم کل سہ پہر کینڈی سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کل سہ پہر میں کینڈی سے وطن واپسی کےلیے روانہ ہوگی۔ پاکستان ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے لاہور واپس پہنچے گی۔ 4 ستمبر کو آرام کا موقع ملے گا۔ قومی اسکواڈ 5 ستمبر کو ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ کرے گا۔ پاکستان ٹیم 6 ستمبر کو سپر…

پرویز الہٰی کی نظر بندی لاہور ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہے، پاکستان بار کونسل

وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کو دوبارہ گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا تھا۔ 3 ایم پی او کے تحت پرویز الہٰی کی نظر بندی لاہور ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہے۔پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین…

خیرپور: ملازمہ کی ہلاکت کا کیس، ملزم اعجاز 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

خیرپور میں تشدد سے کمسن ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے ملزم اعجاز کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس نے مرکزی ملزم اسد شاہ کے ڈرائیور اعجاز کو ریمانڈ پورا ہونے پر عدالت میں پیش کیا۔اسد شاہ کے ڈرائیور اعجاز…

ہمارے کھلاڑیوں کو افغان بولنگ کو کھیلنے کا اندازہ ہے، بنگلادیشی کوچ

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے کوچ چندیکا ہاتھوراسنگا نے کہا ہے کہ ہمارے کھلاڑیوں کو اندازہ ہے کہ افغان بولنگ کو کیسے کھیلنا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران چندیکا ہاتھوراسنگا نے کہا کہ افغانستان کا بولنگ اٹیک دنیا کا بہتریں بولنگ اٹیک ہے۔…

ایشیا کپ: بھارت کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

ایشیا کپ میں گروپ اے کے ہائی وولٹیج مقابلے میں پاکستان کے خلاف بھارتی ٹیم جلد وکٹیں گنوانے کے بعد سنبھل گئی۔ ہاردیک پانڈیا اور ایشان کشن کے درمیان سنچری پارٹنرشپ لگ گئی۔ بڑی وکٹیں گرنے کے بعد ایشان کشن اور ہاردیک پانڈیا نے 71 گیندوں پر68…

شاہین اور حارث کی بولنگ پر شعیب اختر خوش

کینڈی میں ہونے والے پاکستان اور بھارت کے میچ میں فاسٹ بولرز کی عمدہ بولنگ کی شعیب اختر نے تعریف کردی۔پالی کیلے اسٹیڈیم میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم ابتداء میں ہی اسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب…

ایشیا کپ میں آج ہائی وولٹیج میچ ہے، سرفراز احمد

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں آج ہائی وولٹیج میچ ہے۔ایک بیان میں سرفراز احمد نے کہا کہ دنیا بھر کی نظریں اس میچ پر ہیں، ہر میچ پاکستان کے لیے اہمیت رکھتا…

پاک بھارت میچ سے متعلق امریکی قونصل جنرل لاہور نے کیا کہا؟

امریکی قونصل جنرل لاہور کرسٹن کے ہاکنز نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو ایشیا کپ کا پہلا میچ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتی ہوں۔ویڈیو بیان میں کرسٹن کے ہاکنز نے کہا ہے کہ میں دعا گو ہوں کہ ٹیم پاکستان اگلا میچ بھی جیتے۔واضح رہے کہ ایشیا کپ میں…

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ بارش کے باعث روک دیا گیا

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد بارش کی وجہ سے روک دیا گیا۔بارش شروع ہونے سے قبل بھارت نے 4.2 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 15 رنز بنا لیے ہیں۔اس سے قبل پالی کیلے اسٹیڈیم میں بھارت نے پاکستان کے خلاف…

شمالی وزیرستان میں شہید ہونیوالے میجر، سپاہی کی نماز جنازہ ادا

گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے میجر اور سپاہی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میجر عامر عزیز شہید اور سپاہی محمد عارف شہید کی نماز جنازہ بنوں میں ادا کی گئی۔آئی ایس پی…

پاکستان ٹیم آج کے میچ اور ایشیا کپ میں کامیاب ہوگی، وہاب ریاض

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم آج کے میچ اور ایشیا کپ میں کامیاب ہوگی۔ایشیا کپ میں آج ہونے والے پاک بھارت میچ سے متعلق اپنے بیان میں وہاب ریاض نے کہا کہ پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف جوش و جذبے سے میدان میں اترے۔وہاب…

عدالتی احاطے میں حلیم عادل اور آغا سراج درانی کی ملاقات

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے احاطے میں حلیم عادل شیخ اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے درمیان ملاقات ہوئی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ آپ ویسے ہی سندھی ٹوپی پہنتے تھے آج یہ کیپ پہنی ہے، جس پر حلیم…

ہمارے پاس حارث رؤف، نسیم شاہ اور شاہین آفریدی جیسے بہترین بالرز نہیں ہیں، روہت شرما

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے حارث رؤف، نسیم شاہ اور شاہین آفریدی جیسے عمدہ بالرز نہ ہونے کا شکوہ کر دیا۔گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں بھارتی کپتان نے اچھے بالرز نہ ہونے کا شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس…