Browsing Category
Urdunews
کراچی میں پانی چوری کی تفصیلات جمع کرلی گئیں
کراچی واٹر کارپوریشن نے شہر میں پانی چوری کی تفصیلات جمع کرلیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر میں 150 سے زائد غیر قانونی ہائیڈرنٹس کام کر رہے ہیں۔کراچی واٹر کارپوریشن حکام کا کہنا ہے کہ اب تک 50 سے زائد غیر قانونی ہائیڈرنٹس اور کنکشن ختم کیے…
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 5800 روپے کم ہوگئی
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بڑی کمی ہوگئی۔ رواں ہفتے ایک تولہ سونے کی قیمت میں 23 ہزار 300 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 5800 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد ملک…
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز سے ملاقات
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے نگراں وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تجارتی تعلقات مضبوط بنانے کیلئے بات چیت کی گئی۔ملاقات میں دونوں شخصیات کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔اسلام آبادنگران…
مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض کا ایتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان
مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کے لئے انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر محکمۂ اسپورٹس نے ارشد ندیم کے لیے 30 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔یاد رہے کہ ارشد ندیم نے حالیہ ورلڈ…
کراچی، سبز کچھوؤں کے اب تک 850 انڈے جمع
سبز کچھوؤں کی افزائش کے لیے ان کے انڈے جمع کرنے کا عمل شروع ہو گیا، اب تک 850 انڈے جمع کر لیے گئے۔انچارج میرین ٹرٹلز کنزرویشن یونٹ اشفاق علی میمن کا کہنا ہے کہ ان دنوں سبز کچھوے انڈے دینے کے لیے کراچی کے ہاکس بے اور سینڈزپٹ کے ساحل کا…
کرپشن کیس: محمد خان بھٹی کو احتساب عدالت میں پیش کرنے کا حکم
گوجرانولہ کی اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق پرنسپل سیکریٹری وزیرِ اعلیٰ پنجاب محمد خان بھٹی کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔محمد خان بھٹی کیس کے حوالے سے عدالت میں پیش ہوئے۔ملزم پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے گجرات سمیت دیگر…
ڈالر اوپن مارکیٹ میں 307 روپے، انٹر بینک میں 305 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ میں 307 روپے اور انٹر بینک میں 305 روپے کا ہو گیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5 روپے کی کمی ہو گئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 307 روپے پر آ گیا۔ادھر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے 98 پیسے کی کمی…
نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی آئندہ ہفتے برطانیہ جائیں گے
نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی آئندہ ہفتے برطانیہ کا دورہ کریں گے، جو ان کا اس منصب پر پہلا غیر ملکی دورہ ہو گا۔ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی 11 ستمبر کو 3 روزہ دورے پر برطانیہ کے دارالحکومت لندن پہنچیں گے۔نگراں وزیرِ خارجہ اس پہلے…
پنجاب، ڈینگی کے 82 نئے کیس رپورٹ
سیکریٹری صحت پنجاب علی جان خان کا کہنا ہے کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 82 نئے مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ رواں سال اب تک صوبے بھر میں ڈینگی کے 1709 کنفرم مریض رپورٹ ہو چکے ہیں، جن میں سے 681 کا…
پاکستان میں الیکشن لڑا نہیں، خریدا جاتا ہے: مصطفیٰ کمال
پاک سر زمین پارٹی کے بانی اور چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان اب کسی تجربے کا متحمل نہیں ہو سکتا، پاکستان میں الیکشن لڑا نہیں، خریدا جاتا ہے۔سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران الیکشن سے متعلق بات کرتے ہوئے…
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈلِ، ثانیہ نشتر کی نیب آمد، 1 گھنٹے تفتیش
نیب کے راولپنڈی آفس میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما سینیٹر ثانیہ نشتر سے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں تفتیش کی گئی ہے۔ثانیہ نشتر نیب راولپنڈی آفس میں پیش ہوئیں جہاں اُن سے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ایک گھنٹے سے زائد…
فراڈ کیس: علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے فراڈ کیس میں سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔علی وزیر کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت ایڈمنسٹریٹیو جج راجہ جواد عباس کی عدالت میں ہوئی۔علی وزیر کو 3 روز کا…
صدر عارف علوی کی حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری
صدرِ مملکت عارف علوی نے حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری دی ہے۔صدرِ مملکت نے حضرت علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔اس موقع پر صدرِ مملکت عارف علوی کی دستار بندی نگراں…
گیس چوری کیخلاف ملک گیر آپریشن شروع
ایم ڈی سوئی ناردرن گیس کمپنی عامر طفیل کا کہنا ہے کہ گیس چوری کے خلاف ملک گیر آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔عامر طفیل نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گیس چوری پر قابو پانے کے لیے ٹیکنالوجی کی مدد لی ہے اور میٹر لائنوں پر لاک سسٹم لگا دیے…
توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی نیب راولپنڈی آفس پہنچ گئیں
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی اہلیہ، سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی نیب راولپنڈی آفس پہنچ گئیں۔توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج طلب کیا تھا۔…
توہین الیکشن کمیشن، اسد عمر کی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی
سندھ ہائی کورٹ میں اسد عمر کی توہینِ الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت نہ ہو سکی۔چیف جسٹس احمد علی شیخ کی رخصت کے باعث توہینِ الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف اسد عمر کی درخواست پر سماعت نہ ہوئی۔جسٹس یوسف علی نے اسد عمر کی…
شمالی وزیرستان، گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 2 افراد جاں بحق
شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے جہانگیر بازار میں گاڑی بارودی سرنگ سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 25 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے…
بجلی چوروں کیخلاف آج سے کریک ڈاون کا آغاز
سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے بتایا ہے کہ بجلی چوروں کے خلاف آج سے کریک ڈاون شروع کر دیا گیا ہے۔سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایک بیان جاری کیا ہے۔سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال کا کہنا ہے کہ کریک…
لیاری: خفیہ معلومات پر کارروائی، بھتہ خور گرفتار
لیاری میں رینجرز اور پولیس نے خفیہ معلومات موصول ہونے پر کارروائی کرتے ہوئے ایک بھتہ خور کو گرفتار کر لیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق لیاری سے بھتہ خوری میں ملوث ملزم جمیل احمد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم نے بلدیہ ٹاؤن…
پرویز الہٰی کی توہینِ عدالت کی درخواست خارج
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے دائر توہینِ عدالت کی درخواست خارج کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے رہائی کے بعد پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری پر توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت کی۔آئی جی…